شعیب اختر

  1. Rana Asim

    کیا شعیب اختر سرکاری خرچے پر حج کرنے گئے ہیں؟

    صحافی عدیل راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سرکاری خرچے پر حج کرنے گئے ہیں۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج اپنے پیسوں سے کرنا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عدیل راجہ نے کہا کہ "‏آپ صاحب حثیت ہیں، حج اپنے پیسے پر کیا جاتا ہے،...
  2. Muhammad Awais Malik

    کمر میں تکلیف، آفریدی کے پی ایس ایل کو خیر آباد کہنے پرشعیب کادلچسپ تبصرہ

    پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کو خیر آباد کہہ دیا ہے، شعیب اختر نے لالا کے اعلان پر دلچسپ تبصرہ کردیا ہے۔ شاہد خان آفریدی نے یہ اعلان اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں کیا اور کہا کہ کمر کی تکلیف کے باعث مزید نہیں کھیل سکوں گا،...
  3. S

    ویرات کوہلی ریٹائرمنٹ کے بعد شادی کرتے:شعیب اختر

    راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے دنیائے کرکٹ کے بڑے نام ویرات کوہلی کے حوالے سے دیا بڑا پیغام,کہا ویرات کوہلی کو شادی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اگر وہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی جگہ ہوتے تو شادی نہیں کرتے کیونکہ شادی کے دباؤ نے کوہلی کے کھیل کو...
  4. Rana Asim

    راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اب کبھی دوڑ نہیں سکیں گے؟ مداح افسردہ

    راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اب کبھی دوڑ نہیں پائیں گے۔ یہ خبر سابق فاسٹ بولر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اب دوڑ نہیں سکیں گے اور گھٹنوں کی مکمل سرجری کے لیے جلد آسٹریلیا روانہ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے جوگنگ کے بعد کی...
  5. S

    کیا حسن علی نے واقعی شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ ڈالا؟

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کیچ ڈراپ ہونے کے بعد سے حسن علی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، اس بارحسن علی کی بنگلا دیش کے خلاف بولنگ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر سے بھی زیادہ تیز رفتاری سے بولنگ کرتے دکھایا گیا ہے۔ مختلف کرکٹ ویب سائٹس کے مطابق حسن علی کی...
  6. S

    شعیب اختر کو شاہد آفریدی سے کیا مسائل ہیں؟دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

    سابق سپیڈ سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم ہیرو شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ ان کو ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے کچھ مسائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں اعتراف کیا ہے کہ انہیں شاہد آفریدی سے مسائل ہیں۔ شعیب اختر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں وہ...
  7. Muhammad Awais Malik

    آسٹریلین کرکٹرز کا جیت کے بعد جوتے کے زریعے بیئر پی کر جشن منانا زیر بحث

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جیت کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ڈریسنگ روم کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں کھلاڑی جیت کا جشن مناتے ہوئے جوتے میں شراب ڈال کر نوش فرما رہے تھے، پاکستانی لیجنڈ شعیب اختر نے اس حرکت پر ناگواری کااظہار کیا۔ جوتے میں شراب ڈال کر پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر...
  8. S

    پی ٹی وی کا ہرجانے کا نوٹس، شعیب اختر کا سخت ردعمل

    سرکاری نشریاتی ادارے (پی ٹی وی) کے نوٹس پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے شعیب اختر کو ہرجانے کے لئے نوٹس جاری کیا تھا جس میں راولپنڈی ایکسپریس سے 10 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ شعیب اختر...
  9. S

    میچ فکسڈ نہیں تھا :افغان ٹیم کی ناکامی پر شعیب اختر،سابق کھلاڑیوں کے تبصرے

    میچ فکسڈ نہیں تھا،پلاننگ ٹھیک نہیں تھی،افغان ٹیم کی ناکامی پرسابق کھلاڑیوں کے تبصرے افغان کرکٹ ٹیم کی بھارتی ٹیم سے بدترین شکست پر میچ فکسنگ کے الزامات سامنے آئے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے کلپس اور تصاویر شیئر کرکے کہا جارہاہے کہ افغان ٹیم بک چکی ہے،جس پر تبصرے اور تجزیئے جاری ہیں،ٹوئٹر پر...
  10. S

    شعیب اختر سے بدتمیزی کرنے والے نعمان نیاز کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کے اسپورٹس اینکر کا سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کے ساتھ تضحیک آمیز رویے پر شہری نے ہائیکورٹ میں انکوائری کے لیے درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق شہری آفتاب احمد خان کی جانب سے ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی۔ شہری آفتاب احمد خان نے اپنی درخواست میں وفاقی حکومت،...