کیا شیخ رشید کے ساتھ جرنیلی مافیہ بھی خطرے میں ھے ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا شیخ رشید کے ساتھ رئیل اسٹیٹ جرنیلی مافیہ بھی خطرے میں ھے ؟
Logo.png

پاکستان کے بیشمار سیاستدانوں کی طرح شیخ رشید بھی جنرلوں کا سیاسی اثاثہ ہے . سیاست پی کے پر متعد بار میں برملا شیخ رشید کے خلاف لکھتا رہا ہوں . شیخ رشید جیسا بے اصول منافق اپنے ماضی کی طرح عمران خان
کے بھی انتہائی قریب ہو چکا تھا لھذا تحریک انصاف کے پٹواری اسے اسلئے در گزر کرتے تھے کیونکے یہ شریفوں کے خلاف بولتا تھا . اگر یہ شریفوں کا مخالف تھا تو کابینہ میں اس نے دونوں ہاتھ کیوں کھڑے کئے تھے جب میاں نواز شریف کے لئے ووٹنگ ہو رہی تھی

بہت سی نشانیوں میں کیا یہ ایک اور نشانی نہیں تھی کے موصوف کو ہدایت دی گئی تھی ؟
مجھے تو وہ انٹرویو آجتک نہیں بھولا جب شیدا ٹلی عمران خان کے مدمقابل ایک ٹالک شو میں تھا . عمران خان کو بہت پہلے یہ سمجھ ا چکی تھی کے اسٹیبلشمنٹ کے بغیر وزیراعظم کے سنگھاسن پر بیٹھا نہیں جا سکتا لھذا جرنلوں کی بچھائی ہوئی سیاسی بساط میں ایک مرتبہ داخل ضرور ہونا ہے

لاتکن راطباً فتعسر ولا یا بساً فتکسر۔نہ اتنے تر بنو کہ نچوڑ لیے جاو اور نہ اتنے خشک بنو کہ توڑ دیے جاو۔
غداروں اور مگر مچھوں کے درمیان رہ کر بھی عمران خان نے مختلف مواقع پر لچک دکھائی تو ضرور مگر اپنے موقف پر قائم رہے
قصہ مختصر ، فوجی ریٹ المعروف پنڈی بوائے شیخ رشید احمد ہمیشہ اس جگہ موجودہ ہوتا جہاں فوجی اسٹیبلشمنٹ چاہتی

کبھی یہ جرنلوں کی گود میں ، کبھی نواز شریف کی گودی اور پھر پنجاب کی چودھریوں کی گودی میں بیٹھا
کبھی یہ الطاف حسین کی گود میں بیٹھا تو کبھی مذہبی جماعتوں کے ملاؤں کو گود میں
اب جرنلوں نے اسے عمران خان کی گود میں بٹھا دیا ہے . اب خود بتائیں جسے مروانے کا شوق ہو تو وہ عورت کی جگہ گھر میں بھینس کیوں نہ رکھے ؟

جسطرح میڈیا پر بہت سے صحافتی طوائفوں کو یہ میدان چھوڑ دینا چاہئے کیونکے انکی صحافت محض لفاظی ، ڈرائنگ روم اور چائے کی پیالیوں میں طوفان لانے تک محدود ہے
اسطرح بہت سے سیاستدانوں کو ابھی میدان سیاست چھوڑ دینی چاہئے کیونکے انکا عشروں تک فلوک لگا ہوا ہے . سوائے بیان بازی شیخ رشید جیسے سیاستدانوں کے پلے کچھ نہیں ہے
یہ پہلے بھی ریلوے منسٹر تھا ، تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ریلوے منسٹر اور کارگردگی صفر
شیخ رشید مختلف حکومتوں میں انفارمیشن منسٹر رہا ہے جسے انگلش اتی ہی نہیں اور آجکل یہ وزیر داخلہ ہے . جس ڈھنگ سے اس نے تحریک لبیک کو ڈیل کیا
کیا کوئی کہ سکتا ہے اس ڈھکن سیاستدان کو چار عشروں کا سیاسی تجربہ ہے ؟

راولپنڈی رنگ روڈ ایسا پروجیکٹ ہے جس میں آرمی کے جرنیلوں ، سیاستدانوں اور سرکاری افسروں کی واضح تکون نظر آئی ہے . تحقیقاتی رپورٹ میں واضح طور پر اس تکون کی نشاندہی کی گئی ہے . اس تمام کھیل کے دوران شیخ رشید نے بہتی گنگا سے ہاتھ دھوتے ہوے اپنی گیارہ سو اڑسٹھ کنال زمین بیچی ہے جو شائد کھربوں روپے مالیت کی ہو گی . حالیہ ماضی میں جب شیخ رشید پر آمدن سے زائد اثاثہ کا کیس چلا تھا تو اس کیس کو اچانک ختم کر دیا گیا تھا

میرا ایک معصومانہ سوال ہے . شیخ رشید کی کوئی فیملی نہیں جس کے لئے یہ اتنی بڑی امپائر کھڑا کرتا پھرے. شیخ رشید کے پاس کوئی کاروبار بھی نہیں ہے جس سے یہ اتنا بڑا اثاثہ خریدے
کیا یہ ظاہر نہیں کرتا کا شہباز شریف کی طرح شیخ

رشید بھی رئیل اسٹیٹ جرنیلی مافیہ کا فرنٹ مین ہے ؟

اگر اس کیس کو بھی دبا دیا جاتا ہے جسکا مجھے سو فیصد یقین ہے تو سمجھ لیں کے راولپنڈی رنگ روڈ میں رئیل اسٹیٹ جرنیلی مافیا ملوث ہے . عمران خان کی پہلی اور حقیقی آخری لڑائی اس جرنیلی مافیہ سے ہو گی
آزمائش شرط ہے

Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کے انتہائی قریب ہو چکا تھا لھذا تحریک انصاف کے پٹواری اسے اسلئے در گزر کرتے تھے کیونکے یہ شریفوں کے خلاف بولتا تھا . اگر یہ شریفوں کا مخالف تھا تو کابینہ میں اس نے دونوں ہاتھ کیوں کھڑے کئے تھے جب میاں نواز شریف کے لئے ووٹنگ ہو رہی تھی

بہت سی نشانیوں میں کیا یہ ایک اور نشانی نہیں تھی کے موصوف کو ہدایت دی گئی تھی ؟
مجھے تو وہ انٹرویو آجتک نہیں بھولا جب شیدا ٹلی عمران خان کے مدمقابل ایک ٹالک شو میں تھا . عمران خان کو بہت پہلے یہ سمجھ ا چکی تھی کے اسٹیبلشمنٹ کے بغیر وزیراعظم کے سنگھاسن پر بیٹھا نہیں جا سکتا لھذا جرنلوں کی بچھائی ہوئی سیاسی بساط میں ایک مرتبہ داخل ضرور ہونا ہے

لاتکن راطباً فتعسر ولا یا بساً فتکسر۔نہ اتنے تر بنو کہ نچوڑ لیے جاو اور نہ اتنے خشک بنو کہ توڑ دیے جاو۔
غداروں اور مگر مچھوں کے درمیان رہ کر بھی عمران خان نے مختلف مواقع پر لچک دکھائی تو ضرور مگر اپنے موقف پر قائم رہے
قصہ مختصر ، فوجی ریٹ المعروف پنڈی بوائے شیخ رشید احمد ہمیشہ اس جگہ موجودہ ہوتا جہاں فوجی اسٹیبلشمنٹ چاہتی

کبھی یہ جرنلوں کی گود میں ، کبھی نواز شریف کی گودی اور پھر پنجاب کی چودھریوں کی گودی میں بیٹھا
کبھی یہ الطاف حسین کی گود میں بیٹھا تو کبھی مذہبی جماعتوں کے ملاؤں کو گود میں
اب جرنلوں نے اسے عمران خان کی گود میں بٹھا دیا ہے . اب خود بتائیں جسے مروانے کا شوق ہو تو وہ عورت کی جگہ گھر میں بھینس کیوں نہ رکھے ؟

جسطرح میڈیا پر بہت سے صحافتی طوائفوں کو یہ میدان چھوڑ دینا چاہئے کیونکے انکی صحافت محض لفاظی ، ڈرائنگ روم اور چائے کی پیالیوں میں طوفان لانے تک محدود ہے
اسطرح بہت سے سیاستدانوں کو ابھی میدان سیاست چھوڑ دینی چاہئے کیونکے انکا عشروں تک فلوک لگا ہوا ہے . سوائے بیان بازی شیخ رشید جیسے سیاستدانوں کے پلے کچھ نہیں ہے
یہ پہلے بھی ریلوے منسٹر تھا ، تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ریلوے منسٹر اور کارگردگی صفر
شیخ رشید مختلف حکومتوں میں انفارمیشن منسٹر رہا ہے جسے انگلش اتی ہی نہیں اور آجکل یہ وزیر داخلہ ہے . جس ڈھنگ سے اس نے تحریک لبیک کو ڈیل کیا
کیا کوئی کہ سکتا ہے اس ڈھکن سیاستدان کو چار عشروں کا سیاسی تجربہ ہے ؟

راولپنڈی رنگ روڈ ایسا پروجیکٹ ہے جس میں آرمی کے جرنیلوں ، سیاستدانوں اور سرکاری افسروں کی واضح تکون نظر آئی ہے . فنڈنگ رپورٹ میں واضح طور پر ان افراد کی نشاندہی کی گئی ہے . شیخ رشید نے بہتی گنگا سے ہاتھ دھوتے ہوے اپنی گیارہ سو اڑسٹھ کنال زمین بیچی ہے جو شائد کھربوں روپے مالیت کی ہو گی . حالیہ ماضی میں جب شیخ رشید پر آمدن سے زائد اثاثہ کا کیس چلا تھا تو اس کیس کو اچانک ختم کر دیا گیا تھا

میرا ایک معصومانہ سوال ہے . شیخ رشید کی کوئی فیملی نہیں جس کے لئے یہ اتنی بڑی امپائر کھڑا کرتا پھرے. شیخ رشید کے پاس کوئی کاروبار بھی نہیں ہے جس سے یہ اتنا بڑا اثاثہ خریدے
کیا یہ ظاہر نہیں کرتا کا شہباز شریف کی طرح شیخ

رشید بھی رئیل اسٹیٹ جرنیلی مافیہ کا فرنٹ مین ہے ؟

اگر اس کیس کو دبا دیا جاتا ہے جسکا مجھے سو فیصد یقین ہے تو سمجھ لیں کے راولپنڈی رنگ روڈ میں رئیل اسٹیٹ جرنیلی مافیا ملوث ہے . عمران خان کی پہلی اور حقیقی آخری لڑائی اس جرنیلی مافیہ سے ہو گی
آزمائش شرط ہے

عمران خان سے سارے چوروں کو خطرہ ہے
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سے سارے چوروں کو خطرہ ہے

عمران خان نے جس کیس کی بھی تحقیقات کروائی ہیں ، اسکے نیچے سے شیش ناگ ہی نکلے ہیں
پاکستان کی عوام پرلے درجے کو منافق ہے جو گزشتہ ٧٠ سالوں ان ناگوں کی پرشتش کرتی رہی ہے اور آج بھی کر رہی ہے . شائد یہی وجہ ہے کے اللہ پاک نے ان عذابوں کو ہم پر مسلط کیا ہے
الله کرے کہ لوگ سمجھ جائیں گے کہ چور ہی خزانے کی چوکیداری کر رہے ہیں
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب عمران خان پاکستان کہ لیے خطرہ بن چکا ہے کیونکہ اس ملک کی اکثریت چوری اور دو نمبر کاموں میں ملوث ہے
چوکیدار ہم پر بطور عذاب مسلط تھے . اب الله نے ان پر عمران خان بطور عذاب مسلط کر کے بھیجا ہے
چار مرغی فروشوں پر رٹ نہیں ہے اس کی۔
چوروں کو خطرہ ہے۔
عمران خان شیر کا شکاری ہے
جاہلوں کو پتا ہونا چاہئے کا مرغیوں میں بیماری پھیلی ہوئی ہے

PPA blames disease for surging chicken prices (tribune.com.pk)
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مفاہمت عمران خان سے نہیں ہونی کسی اور سے ہونی ہے
عمران خان اس ذہنی مریض کو لندن بھاگنے دے گا تو وہ وہاں جاکر مفرور جعلی مریض سے مفاہمت مکمل کرے گا نا
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
کیا شیخ رشید کے ساتھ رئیل اسٹیٹ جرنیلی مافیہ بھی خطرے میں ھے ؟
Logo.png

پاکستان کے بیشمار سیاستدانوں کی طرح شیخ رشید بھی جنرلوں کا سیاسی اثاثہ ہے . سیاست پی کے پر متعد بار میں برملا شیخ رشید کے خلاف لکھتا رہا ہوں . شیخ رشید جیسا بے اصول منافق اپنے ماضی کی طرح عمران خان
کے بھی انتہائی قریب ہو چکا تھا لھذا تحریک انصاف کے پٹواری اسے اسلئے در گزر کرتے تھے کیونکے یہ شریفوں کے خلاف بولتا تھا . اگر یہ شریفوں کا مخالف تھا تو کابینہ میں اس نے دونوں ہاتھ کیوں کھڑے کئے تھے جب میاں نواز شریف کے لئے ووٹنگ ہو رہی تھی

بہت سی نشانیوں میں کیا یہ ایک اور نشانی نہیں تھی کے موصوف کو ہدایت دی گئی تھی ؟
مجھے تو وہ انٹرویو آجتک نہیں بھولا جب شیدا ٹلی عمران خان کے مدمقابل ایک ٹالک شو میں تھا . عمران خان کو بہت پہلے یہ سمجھ ا چکی تھی کے اسٹیبلشمنٹ کے بغیر وزیراعظم کے سنگھاسن پر بیٹھا نہیں جا سکتا لھذا جرنلوں کی بچھائی ہوئی سیاسی بساط میں ایک مرتبہ داخل ضرور ہونا ہے

لاتکن راطباً فتعسر ولا یا بساً فتکسر۔نہ اتنے تر بنو کہ نچوڑ لیے جاو اور نہ اتنے خشک بنو کہ توڑ دیے جاو۔
غداروں اور مگر مچھوں کے درمیان رہ کر بھی عمران خان نے مختلف مواقع پر لچک دکھائی تو ضرور مگر اپنے موقف پر قائم رہے
قصہ مختصر ، فوجی ریٹ المعروف پنڈی بوائے شیخ رشید احمد ہمیشہ اس جگہ موجودہ ہوتا جہاں فوجی اسٹیبلشمنٹ چاہتی

کبھی یہ جرنلوں کی گود میں ، کبھی نواز شریف کی گودی اور پھر پنجاب کی چودھریوں کی گودی میں بیٹھا
کبھی یہ الطاف حسین کی گود میں بیٹھا تو کبھی مذہبی جماعتوں کے ملاؤں کو گود میں
اب جرنلوں نے اسے عمران خان کی گود میں بٹھا دیا ہے . اب خود بتائیں جسے مروانے کا شوق ہو تو وہ عورت کی جگہ گھر میں بھینس کیوں نہ رکھے ؟

جسطرح میڈیا پر بہت سے صحافتی طوائفوں کو یہ میدان چھوڑ دینا چاہئے کیونکے انکی صحافت محض لفاظی ، ڈرائنگ روم اور چائے کی پیالیوں میں طوفان لانے تک محدود ہے
اسطرح بہت سے سیاستدانوں کو ابھی میدان سیاست چھوڑ دینی چاہئے کیونکے انکا عشروں تک فلوک لگا ہوا ہے . سوائے بیان بازی شیخ رشید جیسے سیاستدانوں کے پلے کچھ نہیں ہے
یہ پہلے بھی ریلوے منسٹر تھا ، تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ریلوے منسٹر اور کارگردگی صفر
شیخ رشید مختلف حکومتوں میں انفارمیشن منسٹر رہا ہے جسے انگلش اتی ہی نہیں اور آجکل یہ وزیر داخلہ ہے . جس ڈھنگ سے اس نے تحریک لبیک کو ڈیل کیا
کیا کوئی کہ سکتا ہے اس ڈھکن سیاستدان کو چار عشروں کا سیاسی تجربہ ہے ؟

راولپنڈی رنگ روڈ ایسا پروجیکٹ ہے جس میں آرمی کے جرنیلوں ، سیاستدانوں اور سرکاری افسروں کی واضح تکون نظر آئی ہے . تحقیقاتی رپورٹ میں واضح طور پر اس تکون کی نشاندہی کی گئی ہے . اس تمام کھیل کے دوران شیخ رشید نے بہتی گنگا سے ہاتھ دھوتے ہوے اپنی گیارہ سو اڑسٹھ کنال زمین بیچی ہے جو شائد کھربوں روپے مالیت کی ہو گی . حالیہ ماضی میں جب شیخ رشید پر آمدن سے زائد اثاثہ کا کیس چلا تھا تو اس کیس کو اچانک ختم کر دیا گیا تھا

میرا ایک معصومانہ سوال ہے . شیخ رشید کی کوئی فیملی نہیں جس کے لئے یہ اتنی بڑی امپائر کھڑا کرتا پھرے. شیخ رشید کے پاس کوئی کاروبار بھی نہیں ہے جس سے یہ اتنا بڑا اثاثہ خریدے
کیا یہ ظاہر نہیں کرتا کا شہباز شریف کی طرح شیخ

رشید بھی رئیل اسٹیٹ جرنیلی مافیہ کا فرنٹ مین ہے ؟

اگر اس کیس کو بھی دبا دیا جاتا ہے جسکا مجھے سو فیصد یقین ہے تو سمجھ لیں کے راولپنڈی رنگ روڈ میں رئیل اسٹیٹ جرنیلی مافیا ملوث ہے . عمران خان کی پہلی اور حقیقی آخری لڑائی اس جرنیلی مافیہ سے ہو گی
آزمائش شرط ہے

time to rise up against ...........
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)

Syed Haider Imam , no disrespect. What is ur issue with army? Every column you whad written as feeling of propaganda against army.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Syed Haider Imam , no disrespect. What is ur issue with army? Every column you whad written as feeling of propaganda against army.
You are a pathetic Urdu reader.
Please let me know where I have mentioned......Army?
Why do I have to mention this in every thread?
Yes, I have a big problem with Army Chief and associates who are maligning our Pak forces. If people like you do not understand, I will eventually make them understand.
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ؟
تمہیں چودھری افتخار سے کیا پرابلم ہے
تمہیں جسٹس نثار سے کیا پرابلم ہے

مجھے ہر اس منحوس سے پرابلم ہے جو پاکستان کا دشمن ہے
تم جاہلوں کا مسلہ یہ کے کونٹینٹ کا جواب دینے کی اہلیت نہیں رکھتے
جو غلط لکھا ہے ، اسکی نشاندہی کرو
نہیں کر سکتے تو
Just shut the fuck up...............and read other thread.
 
esfru56

Voter (50+ posts)
You absolutely right the performance of Sh. Rasheed is very poor but he is one of the link Imran khan do not want to lose I am somehow agree as DHA Mafia clearly work under Core Commanders. In depth is more to make retired officers financially secure.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
You absolutely right the performance of Sh. Rasheed is very poor but he is one of the link Imran khan do not want to lose I am somehow agree as DHA Mafia clearly work under Core Commanders. In depth is more to make retired officers financially secure.
کوئی بھی اتنی ہمت نہیں رکھتا کے وہ شیخ رشید کی کارگردگی کے بارے میں پوچھے جیسے جرنیلوں نے عثمان بزدار پر اپنی بندوقیں
کسی ہوئی ہیں . پاکستان کے ہر ادارے میں ریٹائر ڈ جرنیل ہیں ، کوئی بھی انکی کارگردگی پر سوالات نہیں اٹھاتا
جرنیلی مافیا نے اس ملک کو مذاق بنا دیا ہے . جب انکے پاس فارن افیئرز تھی تو پاکستان کی چوں بھی نہیں نکلتی تھی
آج پاکستان دھاڑ رہا ہے اور دنیا سن رہی ہے
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
You are a pathetic Urdu reader.
Please let me know where I have mentioned......Army?
Why do I have to mention this in every thread?
Yes, I have a big problem with Army Chief and associates who are maligning our Pak forces. If people like you do not understand, I will eventually make them understand.
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ؟
تمہیں چودھری افتخار سے کیا پرابلم ہے
تمہیں جسٹس نثار سے کیا پرابلم ہے

مجھے ہر اس منحوس سے پرابلم ہے جو پاکستان کا دشمن ہے
تم جاہلوں کا مسلہ یہ کے کونٹینٹ کا جواب دینے کی اہلیت نہیں رکھتے
جو غلط لکھا ہے ، اسکی نشاندہی کرو
نہیں کر سکتے تو
Just shut the fuck up...............and read other thread.
My friend as I mentioned before no disrespect, but unfortunately I know exectly what ur problem is, bewvi se kare ho ya randwe ho gaye ho. Jo frustration nikal rahy ho.
I been reading ur columns and smell propaganda that's why mentioned it.
You are not even worth to waste time by commenting on your stupid, baised piece of shit third class columns.
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
کوئی بھی اتنی ہمت نہیں رکھتا کے وہ شیخ رشید کی کارگردگی کے بارے میں پوچھے جیسے جرنیلوں نے عثمان بزدار پر اپنی بندوقیں
کسی ہوئی ہیں . پاکستان کے ہر ادارے میں ریٹائر ڈ جرنیل ہیں ، کوئی بھی انکی کارگردگی پر سوالات نہیں اٹھاتا
جرنیلی مافیا نے اس ملک کو مذاق بنا دیا ہے . جب انکے پاس فارن افیئرز تھی تو پاکستان کی چوں بھی نہیں نکلتی تھی
آج پاکستان دھاڑ رہا ہے اور دنیا سن رہی ہے
Best reply by shah jee
I GIVE u 1 example pakistan olympic ass head iz retd Gen Arif from last 17 years he iz elected last month again pak couldnt even won a Single medal from 17 years
They r only sincere with Army whenever they go to civil inst they bcome part of corrupt mafiad hundreds of examples around shah jee if u open ur eyes inshaAllah khan wlll fight upto end like Tayyab Turkey president wait and c
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

لن ترانی حکومت کے قصیدہ خوانیوں کے باب میں ایک اور اضافہ۔ کھٹا ہے پر میں بھی دکنی ہوں ۔

تمہارے غفلت سے بھرے اور منافقت سے نچڑے لفظوں سے لکھی داستان نہ صرف قابل ضبط ہے بلکہ قابل جرم ہے ۔ جو کبھی اپنے لفظوں کی پاسداری میں غفلت برتے ، اپنے اصولوں پہ سمجھوتہ کرے اپنے وعدوں سے پھر جائے ، کیا اس جرم میں وہ قابل معافی ہے ؟

رشید شیخ اس ملک کے لوگوں کی اجتماعی جہالت ، انتہائ خود غرضی اور منافقانہ سوچ کا مجموعہ ہے ۔

ایسے شخص کو اپنی حکومت میں وزیر ریل اور پھر سب سے اھم وزیر داخلہ بنانا ایسا ہی ہے جیسا تعفن کے ڈھیر پر عطر کے قطرے ٹپکانہ ۔ جو یہ قطرے ٹپکاتا ہے اس کی علم اور فراست کا اندازہ کیا جاسکتا ہے ۔​