کیا کھچڑی پک رہی ہے؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ تو خاص ھے، جو ایک شخص کو گرانے کیلئے ساری دنیا ایک ھوگئ۔
FPH6l-Gu-WUAY-3c.jpg

گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ

کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing serious , imran khans most meetings in last 15 days have failed to bear any fruit. Q league t bagged imran into aapointing perwaiz ilahi for cmship candidate.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
چودهری پرویز الہی (پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو) اور شیخ رشید (جسکو چپڑاسی بھی نہیں بنانا تھا آپ نے) کس کے آستین میں ہیں آج؟ خان صاحب کی اچھی باتیں ضرور ہیں لیکن ان میں اصول پسندی ہرگز شامل نہیں ہے. اقتدار کی خاطر انہوں نے اپنے ہی دعوی کردہ اصولوں کو بار بار بیدردی سے پامال کیا ہے.
 
The Sane

شریف النفس صاحب، یہاں خان ہی سب سے بڑا اصول پسند ہے، پیٹھ میں چھرا نہہں گھونپتا اور ماں کا سودا نہیں کرتا، گوالمنڈی کے دلے اور سینما کے بلیکئے کی طرح