کیا کھچڑی پک رہی ہے؟

Meme

Minister (2k+ posts)
استعفی دینے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے۔
اصل کہانی نومبر میں تعیناتی کی ہے۔
اس سے پہلے الیکشن کروانے ہیں۔
خان اگر ہٹا بھی دیا گیا تو نیا وزیر اعظم نومبر سے پہلے الیکشن نہیں کروا سکے گا۔
آپشن خان کو دیا جا رہا کے کہ اگر تُم نومبر سے پہلے الیکشن کا اعلان کر دو رو تحریک عدم اعتماد واپس ہو جائیگی یا ممبران نہیں آئینگے۔
تو خط وط کی کہانی ٹائم پاس ہے؟؟
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
تو خط وط کی کہانی ٹائم پاس ہے؟؟
خط کی کہانی اگر ٹائم ہاس ہوتی تو اسلامآباد ہائی کورٹ کو منٹوں میں عام شہری کی درخواست پر رات ۸ بجے فیصلہ نہیں سُنایا جاتا۔
لیکن اس خط سے پہلے ہماری اسٹیبلشمنٹ سے معاملات سیٹ کر لیے گئے تھے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
خط کی کہانی اگر ٹائم ہاس ہوتی تو اسلامآباد ہائی کورٹ کو منٹوں میں عام شہری کی درخواست پر رات ۸ بجے فیصلہ نہیں سُنایا جاتا۔
لیکن اس خط سے پہلے ہماری اسٹیبلشمنٹ سے معاملات سیٹ کر لیے گئے تھے۔
کہنا کیا چاہ رہے ہو مدعا خط کا ہے یہ نومبر کی تعیناتی کا؟؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پھر تو بہت بدبودار بدکردار بریانی ہوگی جسے پٹواری بہت شوق سے کھائیں گے
A38D6885-0B03-49F7-A768-A811D25859CB.jpeg

Meme eating his favorite food
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کہنا کیا چاہ رہے ہو مدعا خط کا ہے یہ نومبر کی تعیناتی کا؟؟
تحریک عدم اعتماد پیش ہو جانے کے بعد اپوزیشن لیڈران کے بیانات سن لیں۔ سب کو عمران خان کی خارجہ پالیسی سے اختلاف تھا۔
دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں اس قسم کے اختلافات پر عدم اعتماد کی تحریکیں نہیں آتی ہے۔ یہ آپشن بہت ہی ہنگامی حالت میں استعمال کیا جاتا ہے
 
Aww really, did I asked your opinion??
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان اور آرمی چیف کی اس پہر ملاقات جاری کیا بات چیت ہو رہی ہے؟ کیا معاملات طے ہو رہے ہیں؟؟

https://twitter.com/x/status/1509268499285356547 https://twitter.com/x/status/1509269153881993218 https://twitter.com/x/status/1509263627110473730
اپوزیشن اسمبلی میں اپنے بندے پورے کرنے کہ بعد تحریک عدم اعتماد یہ کہہ کر واپس لے لے گی کہ ہم نیازی کو کسی خط کہ پیچھے چھپنے نہیں دینگے. نیازی دیکھ لے کہ آج اسکے اپنی اتحادی اور ارکان اسکی خراب کارکردگی دیکھ کر اسکا ساتھ چھوڑ چکے ہیں اور نیازی اب اکثریت کھو چکا ہے مگر چونکہ نیازی ہم پر سازش میں ملوث ہونے کا الزام لگا رہا ہے اسی لئے ہم یہ تحریک خود سے واپس لے رہے ہیں تاکہ ہم عوام کو بتا سکیں ہم نیازی کو مظلوم بننے اور کسی سازش کہ پیچھے چھپنے نہیں دینگے

منے کہ ابا یہ ڈائل کروا رہے ہیں کیونکہ لوگ انہیں گالیاں دے رہے ہیں. جواب میں خان صاحب کو یہ کہا جائیگا کہ آپ بجٹ پیش کرنے کہ بعد نئے الیکشن کا اعلان کر دیں. یہ الیکشن شاید سبتمبر / اکتوبر میں ہوجائیں. اور آنے والا وزیراعظم اگلے آرمی چیف کو تعینات کرے گا. امریکہ ، نواز گنجا اور مولوی فضلو بھی اس ڈیل پر خوش ہونگے کیونکہ خان کی حکومت جون میں بجٹ کہ بعد ختم ہوجائیگی
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ نہیں پک رہا ۔۔۔۔ بندر بانٹ ہو گی اور یہ عوام مرے گی پھر سے