ہمارے 10 لوگ گرفتار ہوں گے تو ہم 20 کریں گے،اسد عمر

18asadumarwarning.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے وفاقی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر ہمارے 10لوگ گرفتار کرے گی تو ہم جواب میں ان کے 20 لوگ پکڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسد عمرنے یہ بیان ایکسپریس نیوز کے پروگرام تکرار میں میزبان عمران ریاض خان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا۔

اسدعمر نے انٹرویوکے دوران کہا کہ ہمیں عمران خان کے بغیر حکومت کی پیشکش کی گئی،کہا گیاتین ناموں میں ایک نام میرا بھی ہوگا مگر میں نے انکار کردیا، ہم عمران خان کے بغیر حکومت کی کوئی پیشکش قبول نہیں کریں گے، عمران خان کےبغیر تحریک انصاف کا تصوربھی نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان عام انتخابات تک ہر ضمنی انتخاب میں خود حصہ لیں گے، مولانا فضل الرحمان میدان میں آئیں اور عمران خان کا مقابلہ کریں۔

رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ 25 مئی کے واقعات پر پنجاب حکومت قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائے گی، اس روز پولیس کی مچائی ہوئی بربریت کے پیچھے کوئی ایک ہاتھ ضرور ہوگا، ہم سیاسی مصلحت کا شکار ہوئے بغیر کارروائی کریں گے اگر حکومت نے ہمارے 10 لوگ گرفتار کیے تو ہم ان کے 20 لوگ پکڑیں گے، قانون سے ایک انچ آگے یا ایک انچ پیچھے نہیں ہوسکتے۔

فوج مخالف سوشل میڈیا مہم سے متعلق گفتگوکرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ اس معاملے میں ہمارا شک مریم نواز شریف پر جاتا ہے،پی ڈی ایم کی قیادت کے فوج مخالف بیانات اور وزیر دفاع کے بیانات پر انہیں سزا نہیں دی گئی، خواجہ آصف صرف فوج سے نہیں بلکہ پوری قوم سے معافی مانگیں۔

انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثےکےبعد شروع ہونے والی سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات ہونی چاہیےاس کے ساتھ ساتھ پی ڈی ایم قیادت کے فوج مخالف بیانات کی بھی آزاد تحقیقات ہونی چاہیے کیونکہ کوئی پاکستانی بھی رانا ثںاءاللہ کی تحقیقات کو نہیں مانتا۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
PTI ikhlaqiat ikhlaqiat khailay... haramion se larna hai to ikhlaqiat ka bhashan dena band kerain....pur aman rehnay ka alap alapna band kerain.... ye international powers ke stooges qanooni or ikhlaqi tareeqay se qaboo nahi aanay walay... in ko in ki zuban main jawab dena zaroori....

IK awam ko shaoor de raha hai or mere khayal main IK ka kaam sirf itna hi hai...

iss se aagay ka rasta awam ke pass hai ke taqat se is saanp ka sar kuchelna hai ya hamesha ki trah ghulam hi rehna hai
 
انقلاب

Minister (2k+ posts)

مستری ہوشیار باش، حرام خور حکومت گرفتاریاں باجوے کی مرضی سے کر رہی ہے اور اسے پتہ ہے کہ اس کے جواب میں پنجاب اور خیبر پختونخواہ حکومت بھی یہی کر سکتی ہے۔ بات آگے بڑھے گی اور یہ فٹ صورتحال ہو گی باجوے کے مارشل لا لگانے کی۔۔۔۔اس کے بعد باجوہ اور سیاسی حرام خور مل کر اس ملک کی باقی ماندہ ہڈیاں نوچیں گے۔
قوم کو اس بات کی تیاری کر لینی چائیے کہ باجوے کے مارشل لا لگانے کے بعد اس کے نیچے سے زمین کیسے کھینچنی ہے۔
ملک ایک بار پھر بنگلہ دیش والے حالات تک لے ہی آۓ یہ ایف اے پاس کراۓ کے قاتل
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
تحریک انصاف کافی بُزدل جماعت ثابت ہوئی ہے۔
یہ ایک ایسا پہلوان ثابت ہو رہی ہے جسکو کڑوڑوں کی تعداد میں لوگ سپورٹ کرتے ہیں اسکی مالش کرتے ہیں اور اچھا کھلاتے پلاتے ہیں، مگر یہ ہر دفع مُخالف پہلوان سے مار کھا کر واپس آجاتا ہے۔

If you want to Shoot, Then Shoot, Don’t Talk..

جتنی عوامی سپورٹ تحریک انصاف کے پاس ہے، اتنی زرداری کے پاس ہوتی تو وہ ان فوجی جرنیلوں کو اپنی باندھی بنا لیتا۔
ہمت کرو۔۔۔

لڑ جاؤ، یا مر جاؤ
ورنہ اس معصوم عوام کو چھوٹی اُمیدیں نہ دلاؤ
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
For the first time I don’t agree with AU on SG issue. Khawaja asif nay kitni bakwas ki per kamal hai jo koi bola ho noon say, every body said….his own opinion 🙄. But in SG issue asad umer said, he said wrong and we should not say such things.
 
Arshak

Minister (2k+ posts)
PTI has every legal and moral justification to arrest all political leaders and policemen who involved in violence against PTI workers and other civilians on 25th May.The police carried out raids late at night without any warrants.Women and girls were subjected to violence,their privacy and dignity was violated.If PTI has any guts then it should start arresting Goon League leaders who gave orders.People want action not mere statements.
 
Siberite

اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجی ۔
 
Shazi ji

Dumb head do it. Talk is cheap. Prove it with action!

Make sure Maryam doesn't leave her house, arrest her if things get worse.

یہ کام پہلے دن سے ہی کرنا چاہیے تھا

PTI ikhlaqiat ikhlaqiat khailay... haramion se larna hai to ikhlaqiat ka bhashan dena band kerain....pur aman rehnay ka alap alapna band kerain.... ye international powers ke stooges qanooni or ikhlaqi tareeqay se qaboo nahi aanay walay... in ko in ki zuban main jawab dena zaroori....

IK awam ko shaoor de raha hai or mere khayal main IK ka kaam sirf itna hi hai...

iss se aagay ka rasta awam ke pass hai ke taqat se is saanp ka sar kuchelna hai ya hamesha ki trah ghulam hi rehna hai

مستری ہوشیار باش، حرام خور حکومت گرفتاریاں باجوے کی مرضی سے کر رہی ہے اور اسے پتہ ہے کہ اس کے جواب میں پنجاب اور خیبر پختونخواہ حکومت بھی یہی کر سکتی ہے۔ بات آگے بڑھے گی اور یہ فٹ صورتحال ہو گی باجوے کے مارشل لا لگانے کی۔۔۔۔اس کے بعد باجوہ اور سیاسی حرام خور مل کر اس ملک کی باقی ماندہ ہڈیاں نوچیں گے۔
قوم کو اس بات کی تیاری کر لینی چائیے کہ باجوے کے مارشل لا لگانے کے بعد اس کے نیچے سے زمین کیسے کھینچنی ہے۔
ملک ایک بار پھر بنگلہ دیش والے حالات تک لے ہی آۓ یہ ایف اے پاس کراۓ کے قاتل

تحریک انصاف کافی بُزدل جماعت ثابت ہوئی ہے۔
یہ ایک ایسا پہلوان ثابت ہو رہی ہے جسکو کڑوڑوں کی تعداد میں لوگ سپورٹ کرتے ہیں اسکی مالش کرتے ہیں اور اچھا کھلاتے پلاتے ہیں، مگر یہ ہر دفع مُخالف پہلوان سے مار کھا کر واپس آجاتا ہے۔

If you want to Shoot, Then Shoot, Don’t Talk..

جتنی عوامی سپورٹ تحریک انصاف کے پاس ہے، اتنی زرداری کے پاس ہوتی تو وہ ان فوجی جرنیلوں کو اپنی باندھی بنا لیتا۔
ہمت کرو۔۔۔

لڑ جاؤ، یا مر جاؤ
ورنہ اس معصوم عوام کو چھوٹی اُمیدیں نہ دلاؤ

For the first time I don’t agree with AU on SG issue. Khawaja asif nay kitni bakwas ki per kamal hai jo koi bola ho noon say, every body said….his own opinion 🙄. But in SG issue asad umer said, he said wrong and we should not say such things.

PTI has every legal and moral justification to arrest all political leaders and policemen who involved in violence against PTI workers and other civilians on 25th May.The police carried out raids late at night without any warrants.Women and girls were subjected to violence,their privacy and dignity was violated.If PTI has any guts then it should start arresting Goon League leaders who gave orders.People want action not mere statements.
Perhaps Bhang has been very common ,,, PTI 60 seats and still licking shoes of Pervaiz Illahi with 10 seats ,,, Entire PTI fighting for SAB SE BARA DAKU ( as said by JOKER KHAN )

If you can select Babar awan, Firdous ashiq, Pervaiz Illahi why not get Cocaine khan out
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Perhaps Bhang has been very common ,,, PTI 60 seats and still licking shoes of Pervaiz Illahi with 10 seats ,,, Entire PTI fighting for SAB SE BARA DAKU ( as said by JOKER KHAN )

If you can select Babar awan, Firdous ashiq, Pervaiz Illahi why not get Cocaine khan out
1500 per tweet walay group main ho ya mariam ke media cell main 10 ruppee per post per
 
tahirmajid

Minister (2k+ posts)
PTI kay pass sirf aik hi hal bacha hay, wh ye hay keh Lahore jalsa kay baad azaadi march ka elaan karey or sedha Islamabad ki taraf chalna shoro kar dein
 
انقلاب

Minister (2k+ posts)
Perhaps Bhang has been very common ,,, PTI 60 seats and still licking shoes of Pervaiz Illahi with 10 seats ,,, Entire PTI fighting for SAB SE BARA DAKU ( as said by JOKER KHAN )

If you can select Babar awan, Firdous ashiq, Pervaiz Illahi why not get Cocaine khan out
حرام خور
 
Niazbrohi

MPA (400+ posts)
بہت سے میرے پی ٹی آئی کے بھائی شکایت کررہے ہیں کہ تحریک انصاف والوں نے اب تک کیا کیا ہے یہ انتہائی بزدل پارٹی ہے چور ، ن لیگ والے روز انکو رگڑا دے رہے ہیں اور یہ بزدل صرف ڈائیلاگ بازیاں مار رہے ہیں اب تو ہمیں بھی ان کی بزدلی دیکھ کر شرمندگی ہونے لگی ہے

ان سے معدبانہ گزارش ہے کہ کیا تحریک انصاف کی لیڈرشپ مشین گن سے سب کو بھون دے . کچھ عقل کو باتھ لگائیں 22 سال کی محنت کو لوگوں کے اکسانے پر ختم کر دیں ؟. ایک طرف ہمارا 70 سال کا لیڈر اور دوسری طرف پورا مافیا . یہاں ہوشیاری کی ضرورت ہے . اپنے لیڈر پر اعتبار کریں ،ہمیں خود لیڈر بننے کی ضرورت نہیں ۔

پورے قرآن میں اللہ ﷻ نے یے فرمایا ہے کہ " إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ ٢:١٥٣
 
ansar_raja786

Senator (1k+ posts)
اب گرفتار الیکشن چور نیازی ہو گا۔ اس فورم پر بھی جو گالی گلوچ کرتے ہیں انکو تاحیات بین کر دیا جانا چاہیے خاص طور پر بیرون ملک سوشل سیکورٹی پر پلنے والے جاہل یوتھیے اگر کوئی گالی گلوچ کریں ان پر فوری طور پر پابندی لگائی جائے۔
 
Muhammad Awais Malik

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
asad-umer-shehbaz-gill-10-20.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے وفاقی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر ہمارے 10لوگ گرفتار کرے گی تو ہم جواب میں ان کے 20 لوگ پکڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسد عمرنے یہ بیان ایکسپریس نیوز کے پروگرام تکرار میں میزبان عمران ریاض خان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا۔

اسدعمر نے انٹرویوکے دوران کہا کہ ہمیں عمران خان کے بغیر حکومت کی پیشکش کی گئی،کہا گیاتین ناموں میں ایک نام میرا بھی ہوگا مگر میں نے انکار کردیا، ہم عمران خان کے بغیر حکومت کی کوئی پیشکش قبول نہیں کریں گے، عمران خان کےبغیر تحریک انصاف کا تصوربھی نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان عام انتخابات تک ہر ضمنی انتخاب میں خود حصہ لیں گے، مولانا فضل الرحمان میدان میں آئیں اور عمران خان کا مقابلہ کریں۔

رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ 25 مئی کے واقعات پر پنجاب حکومت قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائے گی، اس روز پولیس کی مچائی ہوئی بربریت کے پیچھے کوئی ایک ہاتھ ضرور ہوگا، ہم سیاسی مصلحت کا شکار ہوئے بغیر کارروائی کریں گے اگر حکومت نے ہمارے 10 لوگ گرفتار کیے تو ہم ان کے 20 لوگ پکڑیں گے، قانون سے ایک انچ آگے یا ایک انچ پیچھے نہیں ہوسکتے۔

فوج مخالف سوشل میڈیا مہم سے متعلق گفتگوکرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ اس معاملے میں ہمارا شک مریم نواز شریف پر جاتا ہے،پی ڈی ایم کی قیادت کے فوج مخالف بیانات اور وزیر دفاع کے بیانات پر انہیں سزا نہیں دی گئی، خواجہ آصف صرف فوج سے نہیں بلکہ پوری قوم سے معافی مانگیں۔

انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثےکےبعد شروع ہونے والی سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات ہونی چاہیےاس کے ساتھ ساتھ پی ڈی ایم قیادت کے فوج مخالف بیانات کی بھی آزاد تحقیقات ہونی چاہیے کیونکہ کوئی پاکستانی بھی رانا ثںاءاللہ کی تحقیقات کو نہیں مانتا۔
 
Last edited by a moderator:
Sponsored Link