اسد عمر

  1. Muhammad Awais Malik

    ایسی تباہی پاکستان میں نہیں آئی،اسی لئے میڈیا میں مہنگائی کا تذکرہ نہیں:اسد

    دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی؟ اسد عمر کا طنر رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر عوام کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ٹوئٹر پیغام میں کہاں دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی ہے، پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے اور آج کی قیمتوں کا موازنہ کریں۔ اسد عمر نے کہا...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران خان، آرمی چیف بند کمرے میں بیٹھ کر اپنے گلے شکوے دور کرلیں :اسد عمر

    پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے تجویز دی ہے سابق وزیراعظم عمران خان اور موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر بند کمرے میں براہِ راست ایک دوسرے سے بات چیت کر کے گلے شکوے دور کرلیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا اس بات کا امکان...
  3. Rana Asim

    باجوہ کو ایکسٹینشن سے متعلق میری رائے غلط تھی: اسدعمر

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو ایکسٹینشن دینے میں، میں نے بھی رائے دی تھی، میری رائے غلط تھی، جلدی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی۔ ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنرل (ریٹائرڈ) باجوہ نے انٹرویو دے...
  4. S

    پنجاب، کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑیں گے : اسد عمر

    پاکستان تحریک انصاف رواں ماہ ہی اسمبلیاں توڑنے کے فیصلے پر قائم ہیں، اسد عمر نے ایک بار پھر واضح کردیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑ دی جائیں گی۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا پہلے پنجاب اسمبلی توڑنی ہے یا دونوں صوبائی اسمبلیاں ساتھ، اس پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا تاہم یہ ضرور...
  5. Rana Asim

    عدالت نے اسد عمر کی غیر مشروط معافی قبول کر لی ؟

    میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کیخلاف توہین عدالت نوٹس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی، سی پی او، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر عدالت میں پیش ہوئے۔ اسد عمر نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں پیشی پر عدالت کے روبرو کہا جو کہا تھا اس پر غیر مشروط معافی مانگتا ہوں اور کیس...
  6. Rana Asim

    اسد عمر نے 26 نومبر کے جلسے میں عدلیہ اور ججز کو نشانہ بنایا: عدالت

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اسد عمر نے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے، 26 نومبر کو جلسے میں عدالتوں اور ججز کو نشانہ بنایا۔ کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے کی، دوران...
  7. Rana Asim

    مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مرتا :بابراعوان کے عدالت میں دلائل

    پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عدالت میں دلائل۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، علی اعوان اور دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان اور اسد...
  8. S

    موجودہ سیاسی بحران کا حل سپریم کورٹ اور فوج کے پاس ہے : اسد عمر

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران کا حل بتادیا، ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ وِد مالک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا موجودہ سیاسی بحران کا حل صرف سپریم کورٹ اور پاک فوج نکال سکتے ہیں، عمران خان نے بحیثیت...
  9. Rana Asim

    حکومت الیکشن کی تاریخ دے تو پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کر دیں گے، اسد عمر

    تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر وفاق المدارس پاکستان کی تاریخ دے تو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا قوم فیصلہ دے چکی ہے، نئے الیکشن کی کال ہی سے ملک بحران سے نکلے گا۔ انہوں نے کہا کہ پس پردہ...
  10. Rana Asim

    حکومت الیکشن کی تاریخ دے تو پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کر دیں گے: اسد عمر

    تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر وفاق المدارس پاکستان کی تاریخ دے تو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا قوم فیصلہ دے چکی ہے، نئے الیکشن کی کال ہی سے ملک بحران سے نکلے گا۔ انہوں نے کہا کہ پس...
  11. S

    غصہ اس پر تھا کہ جنریٹر خراب ہوگیا،اسد عمر کی ویڈیو پر وضاحت اور تنقید

    حقیقی آزادی کا عزم دیکھ کر یہ گھبرا گئے ہیں،اسد عمر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرنے حماد اظہر سے کنٹینر پر بحث کے معاملے پر وضاحت دے دی ، انہوں نے تنقیدی ٹویٹ میں لکھا، کل لاہور میں ہوانے والے کلپ کی کل کے لاہور کا اپنے کپتان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حقیقی آزادی کا عزم دیکھ کر یہ گھبرا...
  12. Muhammad Nasir Butt

    بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار میں ریکارڈ 16.5 فیصد کمی

    لارج سکیل مینوفیکچرنگ انڈسٹریز (ایل ایس ایم آئی) کی پیداوار کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ سیکیورٹیز بروکریج، انویسٹمنٹ بینکنگ اور ریسرچ فرم عارف حبیب لمیٹڈ کی طرف سے لارج سکیل مینوفیکچرنگ انڈسٹریز (ایل ایس ایم آئی) کی پیداوار کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق رواں مالی سال...
  13. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کا پاک فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کبھی ارادہ نہیں تھا،اسد

    پاکستان تحریک انصاف اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے آرمی چیف کی تقرری بارے بیان کی پہلے ہی وضاحت دی جا چکی ہے، عمران خان کا ادارے یا اس کی اعلیٰ قیادت کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کبھی کوئی ارادہ نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اتوار کو...
  14. Muhammad Nasir Butt

    پولیس کی پھرتیاں،ریلی میں شرکت نہ کرنے والے اسدعمر بھی مقدمے میں نامزد

    ایف 9 پارک کی ریلی میں شرکت پر ایف آئی درج کر دی گئی ہے حالانکہ میں اس دن لاہور میں تھا اور میری تقریر داتا دربار کے باہر سے ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریلی نکالنے پر وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ...
  15. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری

    سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور جنرل سیکرٹری تحریک انصاف اسد عمر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھکر جلسے میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان...
  16. S

    عمران خان کی امریکی سفیر سےملاقات؟شہباز گل کابیان پارٹی پالیسی نہیں:اسد عمر

    شہباز گل کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،عمران خان کی امریکی سفیر سے ملاقات کا علم نہیں،اسد عمر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے عمران خان کی امریکی سفیر سے ملاقات پر لاعلمی کا اظہار کردیا،ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی امریکی...
  17. Rana Asim

    عمران خان کو ناک آؤٹ کرنے کے لیے آپ کو نیا آئین لکھنا پڑے گا،اسد عمر

    پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ناک آؤٹ کرنے کے لیے آپ کو نیا آئین لکھنا پڑے گا۔ اب یہ حکومت اپنے آپ کو اندر سے کھوکھلا محسوس کر رہی ہے، اب یہ آخری پھڑپھڑاہٹ ہمیں نظر آرہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد...
  18. Muhammad Awais Malik

    ہمارے 10 لوگ گرفتار ہوں گے تو ہم 20 کریں گے : اسد عمر کا ردعمل

    پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے وفاقی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر ہمارے 10لوگ گرفتار کرے گی تو ہم جواب میں ان کے 20 لوگ پکڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمرنے یہ بیان ایکسپریس نیوز کے پروگرام تکرار میں میزبان عمران ریاض خان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا۔ اسدعمر نے...
  19. Muhammad Awais Malik

    ہمارے 10 لوگ گرفتار ہوں گے تو ہم 20 کریں گے،اسد عمر

    پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے وفاقی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر ہمارے 10لوگ گرفتار کرے گی تو ہم جواب میں ان کے 20 لوگ پکڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمرنے یہ بیان ایکسپریس نیوز کے پروگرام تکرار میں میزبان عمران ریاض خان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا۔ اسدعمر نے...
  20. Muhammad Awais Malik

    اسدعمر نے مائنس عمران کی پیشکش لانے والے سے متعلق اہم انکشاف کردیا

    پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے مائنس عمران خان فارمولا پیش کرنے والے لوگوں سے متعلق اہم انکشاف کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی کو خصوصی انٹرویو دیا، دوران انٹرویو کاشف عباسی نے ان سے...