یوم آزادی پر حکومت کا صحافیوں سمیت دیگر شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان

shhebaz-satrah-imtiaz-anchors.jpg



حکومت پاکستان نے 14 اگست یوم آزادی پر مختلف شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان کردیا،سرتاج عزیز، حاصل بزنخو، جسٹس بھگوان داس اور اداکار قوی خان کے لیے نشان امتیاز سے نوازا جائے گا،کرنل شاہد رسول چودھری، وجاہت اللہ آفریدی، منصور خان کیلیے ستارہ شجاعت جبکہ ساغر صدیقی، انیق احمد، شمع خالد مرحومہ اور شاکر شجاع آبادی کے لیے ستارہ شجاعت کا اعلان کیا گیا ہے۔

فخر عالم، ڈاکٹر سعید اختر، ہدایت کار مرحوم ریاض شاہد اور مرحوم صحافی ضیا الدین کے لیے ستارہ امتیاز دیا جائے گا،اداکارہ سنگیتا، گلوکارہ عروج آفتاب، نیوز ریڈر تسکین ظفر، صحافی حافظ طاہر خلیل، صحافی ٹکا خان اور شاعر فرحت عباس شاہ کے لیے پرائیڈ آف پرفارمنس کا اعلان کیا گیا ہے۔

شمعون اشرف ہاشمی کے لیے تمغہ حسن کارکردگی اور شاعر غلام صوفی تبسم کیلیے نشان امتیاز کا اعلان کیا گیا،ملک محمد حسن، ملک گنگری، ملک شمائل خان، فضا طارق ملک، راجہ مصطفیٰ، محمد افضل شیخ اور سجاد کیانی کے لیے ستارہ شجاعت کا اعلان کیا گیا۔

اداکارہ انجمن شاہین، گلوکار انور حسین وسترو، گل زرعی وگما، آرٹسٹ توفو خان ، اداکار امان اللہ ناصر، سید افضال، سید شمعون اشرف ہاشمی کے لیے تمغہ حسن کارکردگی کا اعلان کیا گیا ہے۔

پاکستان کا پرچم بنانے والے ماسٹر الطاف حسین، اداکار ارباز خان، کیمرامین اجے للوانی، صحافی اشاد مستوئی، ضیاالرحمان، عارف خان، شاہد زہری اور جیو کے شہید صحافی موسیٰ خان خیل کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔

صحافی عارف نظامی مرحوم، مجیب الرحمان رحمان شامی، الطاف حسین قریشی، احمد نواز سکھیرا، معروف افضل، سینیٹر طلحہ محمود، سینیٹر ہلال الرحمان اور محمد رمضان چھیپا کے لیے ہلال امتیاز دیا جائے گا،صحافی جاوید چودھری، ندیم ملک، عطا الرحمان، مذہبی اسکالر ڈاکٹر انیس احمد، ڈاکٹر قبلہ ایاز، علامہ ثاقب رضا اور مرزا اشتیاق بیگ کے لیے ستارہ امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔

امریکا کی سابق سفیر رابن رافیل اور امجد اسلام امجد کے لئے ہلال امتیاز، گلوکار حسن جہانگیر اور اداکار توقیر ناصر کے لیے ستارہ امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سول ایوارڈز کی جتنی بے توقیری ان دونوں شریفوں، زرداری اور بے نظیر نے کی ہے اسکے بعد انکی نہ تو کوئی حیثیت رہ گئی ہے اور نہ ہی کوئی وقعت . جن رنگ برنگے ربنز میں یہ اعزازات لگا کر اگلوں کے گلوں میں لٹکا دیے جاتے ہیں شاید ان ربنز کی پھر بھی کوئی تھوڑی بہت وقعت رہ گئی ہو
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt beggars way of buying souls so that their non-existing performance is promoted.
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Apparently this award is in the form of a plastic Penis. This will allow them to suck on it on a daily basis. For Jaida this will be Deje Vu
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)

سول ایوارڈز کی جتنی بے توقیری ان دونوں شریفوں، زرداری اور بے نظیر نے کی ہے اسکے بعد انکی نہ تو کوئی حیثیت رہ گئی ہے اور نہ ہی کوئی وقعت . جن رنگ برنگے ربنز میں یہ اعزازات لگا کر اگلوں کے گلوں میں لٹکا دیے جاتے ہیں شاید ان ربنز کی پھر بھی کوئی تھوڑی بہت وقعت رہ گئی ہو
even rehman malik gave award to his PS