صحافیوں

  1. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کا صحافیوں ،فنکاروں کیلئے صحت کارڈ کا اعلان۔فوادچوہدری کی تنقید

    وزیراعظم شہبازشریف کا صحافیوں ، فنکاروں کیلئے صحت کارڈ کا اعلان۔۔ فوادچوہدری کی تنقید وزیراعظم نے صحافیوں کے لیے اسپیشل فنڈ کا اعلان کیا ہے جب کہ صحافیوں سمیت میڈیا ورکرز اور فنکاروں کے لیے صحت کارڈ بھی جاری کر دیا ہے۔وزیراعظم نے یہ اعلان صحافیوں، میڈیا ورکرز اور فنکاروں کے لیے صحت کارڈ کے...
  2. Rana Asim

    کامونکی، صحافیوں پر تشدد کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت6 اہلکار معطل

    تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر پولیس کے بیہمانہ تشدد کا حکام نے نوٹس لے لیا، سی پی او گوجرانوالہ کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی کامونکی منظر سعید سمیت 6 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کامونکی میں میڈیا نمائندے اور کیمرہ مین کوریج میں مصروف تھے اس دوران...
  3. S

    یوم آزادی پر حکومت کا صحافیوں سمیت دیگر شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان

    حکومت پاکستان نے 14 اگست یوم آزادی پر مختلف شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان کردیا،سرتاج عزیز، حاصل بزنخو، جسٹس بھگوان داس اور اداکار قوی خان کے لیے نشان امتیاز سے نوازا جائے گا،کرنل شاہد رسول چودھری، وجاہت اللہ آفریدی، منصور خان کیلیے ستارہ شجاعت جبکہ ساغر صدیقی، انیق احمد، شمع خالد مرحومہ...
  4. Rana Asim

    تحریک انصاف کی بڑی فتح پر صحافیوں کے تبصرے "پنجاب واقعی جاگ گیا "

    پنجاب کے 14اضلاع میں 20 حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات نے صوبے کی سیاست کا رُخ ہی تبدیل کر دیا ہے۔ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کو 15سیٹوں پر کامیابی ملکی جبکہ ن لیگ صرف4 سیٹیں حاصل کر پائی اور ایک آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔ پی ٹی آئی کو ملنے والی اس تاریخی فتح پر صحافیوں نے انتہائی دلچسپ تبصرے...
  5. S

    عمران خان کی ایڈٹ شدہ ویڈیو شیئر کرنےپر شہباز گل کی چند صحافیوں پرسخت تنقید

    سابق معاون خصوصی اور رہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے ٹویٹ کیا کہ بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ طلعت حسین عمر چیمہ اور خرم حسین جیسے گٹر کے گندے زہن رکھنے والوں نے عمران خان صاحب کی edited وڈیو شئیر کر کے توہین مذہب کے مرتکب ہوئے ہیں۔ ان کے خلاف بہت جلد 295(c) کے تحت مقدمے کے اندراج کی درخواست دی جائے...