‏میں اس قوم کو جانتا ہوں جہاں بڑا سمگلر ہمیشہ حاجی صاحب"کہلاتا ہے۔

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
‏میں اس قوم کو جانتا ہوں
جہاں بڑا سمگلر ہمیشہ
حاجی صاحب"کہلاتا ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں گھر کے ماتھے پہ 'ہذا من فضل ربی' لکھنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ
'خبردار مجھ سے مت پوچھنا یہ گھر کیسے بنایا'

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں مجرم کا دفاع استغاثہ کا وکیل کرتا ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں جہاں نمبر ایک ہونے کیلئے
نمبر 2 ہونا ضروری ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جو موروثیت کو جمہوریت گردانتی ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں حق رائے دہی قیمے والے نان اور بریانی کے ڈبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں اربوں ہڑپ کر جانے والے
"ایک دھیلے کی کرپشن" نہ کرنے کی قسم کھا لیتے ہیں۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں راشی کے ماتھے پر محراب ہوتی ہے۔

‏‎ایک داڑھی والے منصب دار سے کسی نے کہا شرم نہیں آتی داڑھی رکھ کر کرپشن کرتے ہو؟
جواب ملا کہ داڑھی گلے تک جاکر ختم ہو جاتی ہے۔ اس سے آگے پیٹ شروع ہو جاتا ہے

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں حرام نہ کھانے والے کو کمزور اور بےوقوف گردانا جاتا ہے

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جس میں "بدمعاش" کو "شریف" کہتے ہیں

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں جھوٹ بولنے والا مشہور ہو کر
صحافی کہلاتا ہے

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں لوگ غیرت کے نام پر جانیں لے لیتے ہیں
مگر دو دو ٹکے کیلئے اپنا ضمیر اپنی عزت بیچ دیتے ہیں۔

‏میں اس قوم کا فرد ہوں
جس کو اپنے گناہ تب یاد آتے ہیں
۔۔۔۔۔۔ جب زمین لرزتی اور آسمان کپکپاتا ھے
 
Last edited by a moderator:

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
BILKUL SAHI FARMAYA AAP NE, DAARHI RAKHWA LO NAMAZEIN PARHWA LO, LEKIN JHOOT BOLNA DHOKHA DENA RISHWAT KHANA WADA KHILAFI KARNA NAHI CHOR SAKTE AB TO YEH SAARI CHEEZAIN STATUS SYMBOL MEIN SHAMIL HAIN, BURAAI KO BURAII NAHI BALKAY FAKHAR SAMJHA JATA HAI, HAMARI QOUM PAR AZAAB E ILLAHI KISI BHI WAQT AA SAKTA HAI
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
‏میں اس قوم کو جانتا ہوں
جہاں بڑا سمگلر ہمیشہ
حاجی صاحب"کہلاتا ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں گھر کے ماتھے پہ 'ہذا من فضل ربی' لکھنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ
'خبردار مجھ سے مت پوچھنا یہ گھر کیسے بنایا'

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں مجرم کا دفاع استغاثہ کا وکیل کرتا ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں جہاں نمبر ایک ہونے کیلئے
نمبر 2 ہونا ضروری ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جو موروثیت کو جمہوریت گردانتی ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں حق رائے دہی قیمے والے نان اور بریانی کے ڈبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں اربوں ہڑپ کر جانے والے
"ایک دھیلے کی کرپشن" نہ کرنے کی قسم کھا لیتے ہیں۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں راشی کے ماتھے پر محراب ہوتی ہے۔

‏‎ایک داڑھی والے منصب دار سے کسی نے کہا شرم نہیں آتی داڑھی رکھ کر کرپشن کرتے ہو؟
جواب ملا کہ داڑھی گلے تک جاکر ختم ہو جاتی ہے۔ اس سے آگے پیٹ شروع ہو جاتا ہے

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں حرام نہ کھانے والے کو کمزور اور بےوقوف گردانا جاتا ہے

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جس میں "بدمعاش" کو "شریف" کہتے ہیں

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں جھوٹ بولنے والا مشہور ہو کر
صحافی کہلاتا ہے

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں لوگ غیرت کے نام پر جانیں لے لیتے ہیں
مگر دو دو ٹکے کیلئے اپنا ضمیر اپنی عزت بیچ دیتے ہیں۔

‏میں اس قوم کا فرد ہوں
جس کو اپنے گناہ تب یاد آتے ہیں
۔۔۔۔۔۔ جب زمین لرزتی اور آسمان کپکپاتا ھے

Os Qoom ko nhi jantay jahaan Daku to Speaker assembly banaya jaata hai.
Oos Qooam ko nhi Jantay jahaan dosrron ki maoon behnoon ko nangi galiyaan di jaati hain.
Aur oos qoom bhi jaan laina jahaan ki govt apnay khalaaf aur apany memebers ka khilaf koi faislah nhi hoonay daiti.
 
out_lander

Politcal Worker (100+ posts)
‏میں اس قوم کو جانتا ہوں
جہاں بڑا سمگلر ہمیشہ
حاجی صاحب"کہلاتا ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں گھر کے ماتھے پہ 'ہذا من فضل ربی' لکھنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ
'خبردار مجھ سے مت پوچھنا یہ گھر کیسے بنایا'

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں مجرم کا دفاع استغاثہ کا وکیل کرتا ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں جہاں نمبر ایک ہونے کیلئے
نمبر 2 ہونا ضروری ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جو موروثیت کو جمہوریت گردانتی ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں حق رائے دہی قیمے والے نان اور بریانی کے ڈبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں اربوں ہڑپ کر جانے والے
"ایک دھیلے کی کرپشن" نہ کرنے کی قسم کھا لیتے ہیں۔

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں راشی کے ماتھے پر محراب ہوتی ہے۔

‏‎ایک داڑھی والے منصب دار سے کسی نے کہا شرم نہیں آتی داڑھی رکھ کر کرپشن کرتے ہو؟
جواب ملا کہ داڑھی گلے تک جاکر ختم ہو جاتی ہے۔ اس سے آگے پیٹ شروع ہو جاتا ہے

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں حرام نہ کھانے والے کو کمزور اور بےوقوف گردانا جاتا ہے

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جس میں "بدمعاش" کو "شریف" کہتے ہیں

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں جھوٹ بولنے والا مشہور ہو کر
صحافی کہلاتا ہے

‏میں اک قوم کو جانتا ہوں
جہاں لوگ غیرت کے نام پر جانیں لے لیتے ہیں
مگر دو دو ٹکے کیلئے اپنا ضمیر اپنی عزت بیچ دیتے ہیں۔

‏میں اس قوم کا فرد ہوں
جس کو اپنے گناہ تب یاد آتے ہیں
۔۔۔۔۔۔ جب زمین لرزتی اور آسمان کپکپاتا ھے

میں اس فورم پر داد و تحسین کے بھوکے ایک ایسے شوہدے مردود کو جانتا ہوں جو انٹرنیٹ سے مواد چرا کر اپنے نام سے یہاں نشر کرتا ہے۔ تحریر کے اول آخر میں شاعر/مصنف اور تحقیق کار کا نام تک نہیں لکھتا۔

پلیجر ازم کے مرتکب اُس بے غیرت ابن البیغیرت کو متعدد بار پکڑ کر بارہا اُسکے مقامِ مخصوصہ پر خفیف و شدید لترول کی گئی لیکن مجال ہے کہ متورم ٹُوئی کے حامل اُس تخمِ نامعلوم کی شرم دانی میں جوش آئے اور وہ سدھرے۔
 
out_lander

Politcal Worker (100+ posts)
جناب یہ بہت ہی گھٹیا قسم کا انسان ہے اس طرح کی خیانت ماضی میں بھی کرتا آیا ہے اور اتنا بےشرم ہے کے چوری پکڑے جانے کے باوجود بھی معافی کا طلب گار نہیں ہوتا خود سے چار لفظ لکھ نہیں پاتا اور دوسروں کی تحریروں کو کانٹ چھانٹ کر نام نکال کر ادھر لگاتا رہتا ہے اب اسی تحریر کی طرف آہیں یہ اس نے فیس بک سے چرائی ہے یہ ابن الوقت کی وال سے ،اس نے کاپی پیسٹ مارا ہے یہ بندہ ذہنی طور پر مفلوج ہے ورنہ اس طرح کی چولیں بار بار نہ مارتا اس کو کسی اچھے
سے مویشی ہسپتال میں داخل ہونا چاہیے ہے

المختصر یہ کوئی پاٹا پرانا پٹواری ہے جونوے پاکستان کی تلاش میں ہے پر عادتیں وہی پرانی ہیں پٹواریوں والی

hP5uIA0.png

یہ اس صدی کا سب سے بڑا بیغیرت ہے اوپر سے چور بھی ہے
مریم نواز کا بھائی لگتا ہے

ذات کا بھڑوا ہے لیکن لکھتا بروہی ہے، لعنتی جہان دا