Clash with Imran Khan - 21st January 2021 - Pak US Relations

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کے ڈونرز اورسیز پاکستانی ہیں جو کہ پاکستان کے بھی ڈونرز ہیں سالانہ اربوں ڈالرز کی ریمیٹینسس پاکستان بیجھتی ھے اور اربوں ڈالرز کا زرمبادلہ پاکستان کے اسٹیٹ بینک کے ذریعے پاکستان کو جاتا ھے جس زرمبادلہ سے آدھے سے زیادہ ملک چلتا ھے وہ لوگ پاکستان کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور ذونرز ہیں وجہ صرف اور صرف ایک ھے کہ جس طرح باہر کے ممالک میں اورسیز پاکستانی قانون وانصاف کی حکمرانی دیکھتے ہیں وہ لوگ آپنے ملک میں بھی دیکھنا چاہتے ہیں