Deputy Mayor Lahore leaves PMLN on Hamza Shahbaz's Rude Attitude

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور کے ڈپٹی میئر چوہدری وسیم قادر نے مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ دیا۔

لاہور کے ڈپٹی مئیر چوہدری وسیم قادر نے (ن) لیگ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں سیاست کسی اور پلیٹ فارم سے کروں گا کیوں کہ مسلم لیگ (ن) میں ورکرز کی عزت نہیں۔

چوہدری وسیم قادر نے کہا کہ حمزہ شہبازشریف کا اسٹاف اور کارکنان کے ساتھ رویہ درست نہیں، مسلم لیگ (ن) کے کارکن میاں جمیل کو بھی حمزہ شہبازشریف نے تھپڑ مارا، حمزہ شہبازشریف کے اسٹاف اور قریبی کارکنان سےحلف اٹھا کر پوچھیں تو اور بھی بہت سے واقعات ہوئے ہیں۔

https://www.express.pk/story/1467379/1/

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے حمزہ شہباز نے اپنے ہی ڈپٹی مئیر وسیم قادر کو سب کے سامنے بوتل دے ماری تھی جس کے جواب میں وسیم قادر نے بھی بوتل دے ماری۔۔ سنئے اس لڑائی کا مکمل احوال چوہدری غلام حسین سے
 
Last edited by a moderator:

kingkong71

Minister (2k+ posts)
https://www.express.pk/story/1467379/1/

لاہور کے ڈپٹی میئر چوہدری وسیم قادر نے مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ دیا۔

لاہور کے ڈپٹی مئیر چوہدری وسیم قادر نے (ن) لیگ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں سیاست کسی اور پلیٹ فارم سے کروں گا کیوں کہ مسلم لیگ (ن) میں ورکرز کی عزت نہیں۔

چوہدری وسیم قادر نے کہا کہ حمزہ شہبازشریف کا اسٹاف اور کارکنان کے ساتھ رویہ درست نہیں، مسلم لیگ (ن) کے کارکن میاں جمیل کو بھی حمزہ شہبازشریف نے تھپڑ مارا، حمزہ شہبازشریف کے اسٹاف اور قریبی کارکنان سےحلف اٹھا کر پوچھیں تو اور بھی بہت سے واقعات ہوئے ہیں۔
Did he realize this just today, these corrupts have supported these nooras for long time, now they are leaving the party because these nooras are under the cloud.
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
شکر ہے چوہدری غلام حسین کی بھی کوئی خبر سچ ثابت ہوئی ہے، دو چار دن پہلے اسی نے یہ خبر دی تھی کہ کُکڑی شریف نے ڈپٹی میئر صاحب کے منہ پر پانی کی بوتل دے مار ی تھی

:LOL:
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
شکر ہے چوہدری غلام حسین کی بھی کوئی خبر سچ ثابت ہوئی ہے، دو چار دن پہلے اسی نے یہ خبر دی تھی کہ کُکڑی شریف نے ڈپٹی میئر صاحب کے منہ پر پانی کی بوتل دے مار ی تھی

:LOL:
Lol wese ch saab personal grudge hi nikaltay rehte hein