جی سیون کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم میکخواں کو بلاتے رہ گئے ، پیچھے ہٹ جانا پڑا جی سیون کانفرنس میں نریندرمودی کواس وقت شرمندگی کاسامنا کرنا پڑا جب فرانسیسی صدر میکخواں نے مودی سے ہاتھ ملانا بھی گوارا نہ کیا
پیرس(دنیا مانیٹرنگ)جی سیون کانفرنس میں نریندرمودی کواس وقت شرمندگی کاسامنا کرنا پڑا جب فرانسیسی صدر میکخواں نے مودی سے ہاتھ ملانا بھی گوارا نہ کیا۔
تفصیل کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں جی 7 ممالک کی کانفرنس شروع ہوچکی ہے جس میں نریندر مودی بھی شریک ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے مظالم پر دنیا بھر میں مذمت کا اظہار کیا جارہا ہے ۔
بھارت کے انتہا پسند وزیر اعظم مودی کانفرنس کے دوران فرانسیسی صدر کو بلاتے رہ گئے لیکن فرانسیسی صدر نے ان سے منہ پھیر لیا، پھر مودی نے ہاتھ ملانا چاہا لیکن اس میں بھی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ۔ڈھیٹ بننے کے بعد شرمندگی اٹھانے پر مودی پیچھے ہٹ گئے ۔
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مودی کو شرمندگی :فرانسیسی صدر نے ہاتھ ملانا گوارا نہ کیا
جی سیون کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم میکخواں کو بلاتے رہ گئے ، پیچھے ہٹ جانا پڑا جی سیون کانفرنس میں نریندرمودی کواس وقت شرمندگی کاسامنا کرنا پڑا جب فرانسیسی صدر میکخواں نے مودی سے ہاتھ ملانا بھی گوارا نہ کیا
dunya.com.pk
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)جی سیون سمٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شرمندگی کاسامنا کرناپڑگیا۔
مودی فرانسیسی صدرکوبلاتے رہے ،فرانسیسی صدرمیکغوں نے نریندرمودی کولفٹ نہ کرائی۔فرانسیسی صدر نے مودی سے منہ پھیرلیا، ہاتھ ملانابھی گوارانہ کیا۔
Daily 92 Roznama ePaper - جی سیون سمٹ میں مودی کو شرمندگی کاسامنا ،فرانسیسی صدرنے لفٹ نہ کرائی
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)جی سیون سمٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شرمندگی کاسامنا کرناپڑگیا۔مودی فرانسیسی صدرکوبلاتے رہے ،فرانسیسی صدرمیکغوں نے نریندرمودی کولفٹ نہ کرائی۔فرانسیسی صدر نے مودی سے منہ پھیرلیا، ہاتھ ملانابھی گوارانہ کیا۔
www.roznama92news.com