i am leaving SIASAT.PK - due to anti pakistan policy

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
:lol:
یہ تو آپ نے چانکیہ کے لیے بڑی سخت سزا سوچی ہے وہ تو نادان کے دُکھڑے سن کر ہی گزر جاۓ گا ، کچھ رحم کریں اسکو ماڈرن فقیر کے حوالے کرنے سے کم از کم اسکی جان بچ جاۓ گی اور اسکو صرف دوڑ ہی لگانا پڑے گی

:lol::lol::lol:
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
اسلام میں سسکا سسکا کر مارنا منع ہے،واللہ عالم
میرے خیال میں تو اسکا ہاتھ ،،،تاری ،،کے ہاتھ میں دے کر،،کسی صورت تاری کو غصہ دلادو

:lol::lol::lol:
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
اگر شدید سزا دینی ہے تو مہوش سب سے بہتر ہے
ایک بار قابو آگیا پھر تین گز سے کم پوسٹ نہیں ہوگی مہوش کی
اور وہ بھی کاپی پیسٹ دماغ ٹھکانے آجاے گا اس کا پڑھتے پڑھتے

:lol::lol::lol:
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
چانکیہ کی ایک خوبی بڑی اچھی ہے
مسلمان ہے ی
ا ہندو ہے .پاکستانی ہے یا انڈین ہے مجھے اسے کوئی گرز نہیں
لیکن یہ جوتے بھگو بھگو کر ہمارے سروں پر مارتا ہے ،ہم کو بتاتا ہے کہ ہم ایسے کیوں ہیں جنہوں نے ہم سے آزادی حاصل کی آج وہ ہم سے آگے نکل چکے ہیں
ریت کے محل بناتے رہے ہم ،جھوٹے خواب دیکھتے رہے
جیو چانکیہ ..اور جس نے یہ فورم چھوڑنا ہے چھوڑ دے

 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
سارے جنے پچھے پچھے ہو جاؤ۔۔۔ ماڈرن فقیر بھائی آلریڈی انٹری ڈال چکے ہیں اب کسے ہور دی قطعن کوئی لوڑ نہیں


ہن راہ پیاء جانے تے واہ پیاء جانے
:lol::lol:
:lol:

:lol::lol::lol:
 

Mohan

Senator (1k+ posts)

Pakistaniyon ki history dekhni hey tu purh wo hazaar saal jub hum ney hindon pey hukomat ki the aur tayari pakar phir sey mehkoom huney ki
eik zara si azadi kiya di tum loug apni auqaat bhool gaey

Abe Pakistan was created in 1947. 1000 sal kub Raj kiya tune ? Jo Raj karnevale thy woh Mughal aur Arab thy...Bhangi me se Muslman bankar apne aap ko arub mut samjo!!!!!
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:



???? ???? ! ????? ?? ??? ?? ??? ??? ??????? ???? ???? ?? ?? ??? ???? ?????? ???

;)


?? ???? ???? ?? ????? ??? ??? ?? ????? ??? ??? ??? ????? ?? ??????? ???? ?? ????????? ??? ??? ??? ??? ?? ?? ??? ???? ????? ????? ???


?? ??? ???? ???? ?? ????? ??? ?????? ??? ?? ???? ??


 

AbdulRehman

Moderator
Staff member
yeh lu tumharey pakistani baapon ka mujhey tu mil gaya perwana unhien bta du mien nhi derta ker dien mujhey block pakka pakistani hoon indians k liey akiela he kaafi hoon


Dear Ahud1,


You have received a warning at Siasat.pk Forums.

Reason:
-------
Inappropriate Language

Constantly using abusive language
-------

Original Post:
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?p=3075164


quote_icon.png
Originally Posted by CHANAKYA
wish i was a pakistani...



India mien jitney bachey Pakistani fojiyon ki waja sey pieda hutey hien wo barey hu k yeh he khuwahishien rakhtey hien


Warnings serve as a reminder to you of the forum's rules, which you are expected to understand and follow.

All the best,
Siasat.pk Forums

kuCBlk2.png


Dear Ahud1
Assalam-u-Alaikum
Please let me know if this action which I took was wrong.
Please read these forum Discussion rules.
When we became members of the forum, we accepted to become a member.
Please read them again.
http://www.siasat.pk/forum/faq.php?faq=vb3_board_usage#faq_fr123

Wassalam
 

AbdulRehman

Moderator
Staff member
The Admin & Moderators are here to help.
We need cooperation from the Members.
If you see any abuse from anyone please report it by using the Report a post or thread.
Instead of responding to that post by yourself, report it and an action will be taken as soon as possible.
Your cooperation in these matters is the most important part.




  • Be respectful of others at all times.
  • Personal attacks are prohibited.
  • In order to ensure healthy relationship with other forums we ask you not to talk about other forums. Keep the topics related to other forums to their forum only
  • Making comments about decisions made by moderators/Admins
  • Trolling is prohibited
  • No posting of personal information
  • Private communication between the members, moderators and administrators of the forum and the forum users is not to be made public on these forums or by any other venue.
  • You are not permitted to publicize any private correspondence (including petitions) received from any of the aforementioned.
  • Immediate banning from the forum can result from any of the following:
    The posting of pornography; discriminatory remarks which are sexually explicit, harmful, threatening, abusive, defamatory, obscene, hateful, racially or ethnically offensive; excessive obscene or vulgar language; posts which discuss or illustrate illegal activity; providing links to sites that contain any of the aforementioned; advertising other websites on our forum
  • Spamming and bumping are prohibited
  • Redundant threads will be deleted
  • You can NOT post advertisements
  • Avoid using profanity
  • You must give credit to online newspapers by posting their article with link. The link should be in the end of the post to keep the professionally, and better if you quote the news, so members can easily tell which one are your own words and which ones aren't. Also bold the title and make it in red color to make it look perfect!
  • No one liners or semi-one liners
  • Video sharing/embedding is only allowed from Youtube, Dailymotion, Vimeo & Facebook for copy right purposes. This is just to make sure, users do not share copy right content. These sites have good mechanism to handle copy right issues.
  • Please read the discussion Rules of the forum
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

زینو پائی ! مینوں وی روک لو میں جان لگاں۔۔۔ آئیں سارے مل کے آنا جانا کھیلتے ہیں

;)


آپ مجھے جانے سے روکیں اور میں آپ کو۔۔۔ اور ہاں ایک دوسرے کی تعریفیں کرنا نہ بھولنا۔۔۔
سچی بڑا مزہ آتا ہے جب لوگ ترلے منتیں ڈالتے ہیں


نا جاؤ سیاں چھڑا کے بییاں قسم تمہاری میں رو پڑوں گی

:lol::lol::lol:

ںئیں عدیل، اِنج نئیں کری دا ۔ ۔ ۔ ۔ کجھ لوکی پولے دل دے وی ہوندے نیں ۔ ۔ ۔ ۔ نکی جئی گل وی اوہناں نوں وڈّی لگدی اے


تے نالے اینّا سچ وی نئیں بولی دا ۔ ۔ ۔ ۔ لوکی ناراض وی ہو جاندے نیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تے ہو سکدا اے کہ آنا جانا بُھل کے او تھواڈے ول سِدّے ہو جان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فیر ایویں نادان نوں بلانا پے جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
:lol::lol::lol:

ںئیں عدیل، اِنج نئیں کری دا ۔ ۔ ۔ ۔ کجھ لوکی پولے دل دے وی ہوندے نیں ۔ ۔ ۔ ۔ نکی جئی گل وی اوہناں نوں وڈّی لگدی اے


تے نالے اینّا سچ وی نئیں بولی دا ۔ ۔ ۔ ۔ لوکی ناراض وی ہو جاندے نیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تے ہو سکدا اے کہ آنا جانا بُھل کے او تھواڈے ول سِدّے ہو جان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فیر ایویں نادان نوں بلانا پے جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔




زینو بھائی آپ کے قہقہہ کاسائز 15 ڈگری کے خم سے تجاوز کر رہا ہے۔۔پلیز بی کیئر فل ایمپائر رپورٹ کر دے گا۔۔۔
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
زینو بھائی آپ کے قہقہہ کاسائز 15 ڈگری کے خم سے تجاوز کر رہا ہے۔۔پلیز بی کیئر فل ایمپائر رپورٹ کر دے گا۔۔۔

:lol:

As witty as ever.........

OK, from now on I would start practicing for 14.5 degree....

;) لیکن ہو سکتا ہے انہیں جس خم کی تلاش ہے وہ پھر بھی مہیا نہ ہو سکے ۔ ۔ ۔ ۔
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
رشنا کو لو،،اورسائیڈ پکڑو،،اوکے
بعد میں روتے نہ آنا کہ وہ روشن لال نکلا

:lol::lol::lol:

حضرت ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کیا؟؟ یعنی کہ آپ بھی ؟؟


آپ تو یہاں بچیوں اور بچوں کے اخلاق کی پرورش کے نگران ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ذمہ داری ادا نہیں ہو پا رہی تو کم از کم انہین راہ پر تو نہ لگائیں ۔ ۔ ۔ ۔
:P
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Simply put them in the ignore list, kutton ka kaam boonkana Hota hay tu unsay Kuch na expect kero.
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
چانکیہ کی ایک خوبی بڑی اچھی ہے
مسلمان ہے ی
ا ہندو ہے .پاکستانی ہے یا انڈین ہے مجھے اسے کوئی گرز نہیں
لیکن یہ جوتے بھگو بھگو کر ہمارے سروں پر مارتا ہے ،ہم کو بتاتا ہے کہ ہم ایسے کیوں ہیں جنہوں نے ہم سے آزادی حاصل کی آج وہ ہم سے آگے نکل چکے ہیں
ریت کے محل بناتے رہے ہم ،جھوٹے خواب دیکھتے رہے
جیو چانکیہ ..اور جس نے یہ فورم چھوڑنا ہے چھوڑ دے


ڈیموکریٹک،،کچھ عقل کے ناخن تراشو بھائی
اس قسم کے چمڑچوٹے،،کسی ایجنسی کے ملازم ہوتے ہیں،،اور کسی معاشرے میں ڈیپریشن اور احساس کمتری پھیلانے کےلئے ملازم ہوتے ہیں
انکا ،،فل ٹائم،،جاب ہوتا ہے جھوٹی سچی افواہیں پھیلانا،،اور اگر کہیں کچھ خرابی ہو تو اسے بڑھا چڑھا کر پیش کرنا، لوگوں کو اپنے معاشرے ملک اور خود سے متنفر کرنا تاکہ احساس کمتری میں مبتلا ہوکر دشمن کیلئے آسان نوالہ بن سکیں
آپکا کیا خیال ہے جو برائیاں یہ پیش کرتا ہے،،انڈیا میں نہیں،،یہاں سے ہزار گنا زیادہ کرپشن ہے وہاں میرے بھائی،،مگر چونکہ آپکے پاس اتنا وقت نہیں کہ انکے میڈیا یا اخباروں کو بیٹھے پڑھتے رہیں،اور نہ آپ اسکی ضرورت محسوس کرتے ہیں ،اس لئے ان سے بے خبر ہیں
دہشت گردی اور ملکی حالات سے پریشان تو ہوں،مگر اس سے اپنے آپ کو اور قوم کو کمتر نہ سمجھیں،،پاکستان ان سے جس طرح نبٹ رہا ہے اور اس گرداب سے نکل رہا ہے ،وہ بہت ہی بڑی بات ہے،،آپکی نام نہاد نا اہل حکومتوں ،بیوروکریسی،اور فوج نے پاکستان کو امریکہ اور ناٹو کے چالیس ممالک کے یقینی حملوں سے بچا لیا،،یہ کم بات ہے
آپ یقین کریں،،،پاکستان آدھا اس پریشانی سے نکل چکا ہے،،اور انشاللہ آدھا بھی نکل جائیگا
بھارت پاکستان میں 99 فیصد دہشت گردی کا ذمہ دار ہے، ،مگر کھل کر جواب دینے کا ابھی وقت نہیں ہے