ZenoInTheZoo
Minister (2k+ posts)
:lol:
یہ تو آپ نے چانکیہ کے لیے بڑی سخت سزا سوچی ہے وہ تو نادان کے دُکھڑے سن کر ہی گزر جاۓ گا ، کچھ رحم کریں اسکو ماڈرن فقیر کے حوالے کرنے سے کم از کم اسکی جان بچ جاۓ گی اور اسکو صرف دوڑ ہی لگانا پڑے گی
:lol::lol::lol: