Israel- hazrat yaqoob (a.s)

Lubnakhan

MPA (400+ posts)
There is a post circulating in WhatsApp groups and it says you can’t denounce/ curse Israel because Israel is actually name of hazrat yaqoob (a.s) !!is it true? I want opinion of only those who side with 🇵🇸 And have religious knowledge!
 
Advertisement

atensari

President (40k+ posts)

معلوم نہیں
. . . . .
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے مراد صحیح العقیدہ عیسائی ہیں کیونکہ حضرت مریم کے والد کا نام عمران تھا
یا پھر صحیح العقیدہ یہودی کہ حضرت موسیٰ کے والد کا نام بھی عمران تھا
بحرحال میرے لئے یہ جاننا بہت دلچسپی کا حامل ہے کہ آپ کے نزدیک سارے جہاں پر کس عمران کی آل کو چنا گیا ہے
قرآن مجید نے یہودیوں/بنی اسرائیل کے لئے یہ بات بار بار فرمائی ہے. حضرت عیسی علیہ سلام نسلا یہودی تھے صحیح العقیدہ عیسائییوں کو کبھی حکومت ملی ہو معلوم نہیں. اصحاب کہف اور اخدود جن کے بارے میں گمان ہے کے صحیح العقیدہ عیسائی تھے دنیا کے ہاتوں ستائے ہوئے افراد کی کہانی ہے​
 

atensari

President (40k+ posts)
حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل ہے. بنی اسرائیل سے مراد ان کی اولاد. لیکن جس اسرائیل کی مذمت کی جا رہی ہے وہ نبی نہیں ریاست ہے جس کا نام اسرائیل رکھا گیا ہے . یوں تو قرآن مجید میں عمران کا بھی ذکر ہے لہذا عمران (خان) کی مذمت نہیں کرنی چاہے
 

Lubnakhan

MPA (400+ posts)
حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل ہے. بنی اسرائیل سے مراد ان کی اولاد. لیکن جس اسرائیل کی مذمت کی جا رہی ہے وہ نبی نہیں ریاست ہے جس کا نام اسرائیل رکھا گیا. یوں تو قرآن مجید میں عمران کا بھی ذکر ہے لہذا عمران (خان) کی مذمت نہیں کرنی چاہے​
Can you ask this question from mufti saab that you follow!! Can this question be posted on some portal where mufti can answer! If you know kindly tell me!!
 

atensari

President (40k+ posts)
Can you ask this question from mufti saab that you follow!! Can this question be posted on some portal where mufti can answer! If you know kindly tell me!!
میرے نے اس طرح کا سوال ماضی میں بھی سن رکھا ہے. تھوڑی سی محنت سے جواب مل جائے گا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل ہے. بنی اسرائیل سے مراد ان کی اولاد. لیکن جس اسرائیل کی مذمت کی جا رہی ہے وہ نبی نہیں ریاست ہے جس کا نام اسرائیل رکھا گیا ہے . یوں تو قرآن مجید میں عمران کا بھی ذکر ہے لہذا عمران (خان) کی مذمت نہیں کرنی چاہے

آپ کے ہاں اس نام کی کیا تفسیر ہے ؟ کون ہیں عمران ؟
اور آل عمران کون ہیں ؟
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
There is a post circulating in WhatsApp groups and it says you can’t denounce/ curse Israel because Israel is actually name of hazrat yaqoob (a.s) !!is it true? I want opinion of only those who side with 🇵🇸 And have religious knowledge!
Israel is not the name of Yaqoob As. Its just Jewish Propaganda and Muslims historians bought it. Bani Israel are the descendants of Prophet Noah as. And current Abrahamic religions are under the definition of bani Israel. So we Muslims are also bani Israel as we are the sons and daughters of Prophet noah As
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل ہے. بنی اسرائیل سے مراد ان کی اولاد. لیکن جس اسرائیل کی مذمت کی جا رہی ہے وہ نبی نہیں ریاست ہے جس کا نام اسرائیل رکھا گیا ہے . یوں تو قرآن مجید میں عمران کا بھی ذکر ہے لہذا عمران (خان) کی مذمت نہیں کرنی چاہے
Ye to wo kahani hai jo Bible old testament se hamary historians ne copy kara hai. Halankay quran kahta hai ye saree kitaben tahreef Shuda hain siwaye Al quran k.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اگلا پروپگنڈا ہو گا. اسرائیل کو تسلیم نا کرنا نبی کو تسلیم نا کرنا ہے. لہذا ہر مسلمان کو اسرائیل تسلیم کر لینا چاہے

کتنا آسان طریقہ ہے
پہلے ایک نام اپنے لئے منتحب کر لو پھر کہو کہ ہمیں کچھ نہ کہو کیونکہ ہم "وہ" ہیں
😁 😁 😁
 

atensari

President (40k+ posts)
Ye to wo kahani hai jo Bible old testament se hamary historians ne copy kara hai. Halankay quran kahta hai ye saree kitaben tahreef Shuda hain siwaye Al quran k.
!اس کا مطلب ہوا اسرائیل کی مذمت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے​
 

Lubnakhan

MPA (400+ posts)
I had a fight with women in a WhatsApp group and I was the only one who questioned this logic of equalizing Israel and yaqoobAS. But since they were in majority so I thought I might be wrong!
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یقینا اس میں بھی اہل بیت، سابقون الاولون کی طرح اختلاف ہو گا

[3:33] طاہر القادری
بیشک اﷲ نے آدم (علیہ السلام) کو اور نوح (علیہ السلام) کو اور آلِ ابراہیم کو اور آلِ عمران کو سب جہان والوں پر (بزرگی میں) منتخب فرما لیا،
.
آل عمران کو تمام عالمین پر منتحب کیا گیا ہے ، مجھے حیرت نہیں ہوئی کہ آپ کو اس کا کوئی علم نہیں
 

atensari

President (40k+ posts)

[3:33] طاہر القادری
بیشک اﷲ نے آدم (علیہ السلام) کو اور نوح (علیہ السلام) کو اور آلِ ابراہیم کو اور آلِ عمران کو سب جہان والوں پر (بزرگی میں) منتخب فرما لیا،
.
آل عمران کو تمام عالمین پر منتحب کیا گیا ہے ، مجھے حیرت نہیں ہوئی کہ آپ کو اس کا کوئی علم نہیں

!طاہر القادری صاحب نے کیا تفسیر میں کیا لکھا ہے​
 

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل ہے. بنی اسرائیل سے مراد ان کی اولاد. لیکن جس اسرائیل کی مذمت کی جا رہی ہے وہ نبی نہیں ریاست ہے جس کا نام اسرائیل رکھا گیا ہے . یوں تو قرآن مجید میں عمران کا بھی ذکر ہے لہذا عمران (خان) کی مذمت نہیں کرنی چاہے
آج تمہارے اسلامی نالج کا فائدہ ہوا ہے براے مہربانی ایسی ہی پوسٹ کیا کرو جس سے تمہارے نالج کا دوسروں کو فائدہ ہو
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں