There is a post circulating in WhatsApp groups and it says you can’t denounce/ curse Israel because Israel is actually name of hazrat yaqoob (a.s) !!is it true? I want opinion of only those who side with ?? And have religious knowledge!
Can you ask this question from mufti saab that you follow!! Can this question be posted on some portal where mufti can answer! If you know kindly tell me!!حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل ہے. بنی اسرائیل سے مراد ان کی اولاد. لیکن جس اسرائیل کی مذمت کی جا رہی ہے وہ نبی نہیں ریاست ہے جس کا نام اسرائیل رکھا گیا. یوں تو قرآن مجید میں عمران کا بھی ذکر ہے لہذا عمران (خان) کی مذمت نہیں کرنی چاہے
میرے نے اس طرح کا سوال ماضی میں بھی سن رکھا ہے. تھوڑی سی محنت سے جواب مل جائے گاCan you ask this question from mufti saab that you follow!! Can this question be posted on some portal where mufti can answer! If you know kindly tell me!!
حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل ہے. بنی اسرائیل سے مراد ان کی اولاد. لیکن جس اسرائیل کی مذمت کی جا رہی ہے وہ نبی نہیں ریاست ہے جس کا نام اسرائیل رکھا گیا ہے . یوں تو قرآن مجید میں عمران کا بھی ذکر ہے لہذا عمران (خان) کی مذمت نہیں کرنی چاہے
Israel is not the name of Yaqoob As. Its just Jewish Propaganda and Muslims historians bought it. Bani Israel are the descendants of Prophet Noah as. And current Abrahamic religions are under the definition of bani Israel. So we Muslims are also bani Israel as we are the sons and daughters of Prophet noah AsThere is a post circulating in WhatsApp groups and it says you can’t denounce/ curse Israel because Israel is actually name of hazrat yaqoob (a.s) !!is it true? I want opinion of only those who side with ?? And have religious knowledge!
Ye to wo kahani hai jo Bible old testament se hamary historians ne copy kara hai. Halankay quran kahta hai ye saree kitaben tahreef Shuda hain siwaye Al quran k.حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل ہے. بنی اسرائیل سے مراد ان کی اولاد. لیکن جس اسرائیل کی مذمت کی جا رہی ہے وہ نبی نہیں ریاست ہے جس کا نام اسرائیل رکھا گیا ہے . یوں تو قرآن مجید میں عمران کا بھی ذکر ہے لہذا عمران (خان) کی مذمت نہیں کرنی چاہے
اگلا پروپگنڈا ہو گا. اسرائیل کو تسلیم نا کرنا نبی کو تسلیم نا کرنا ہے. لہذا ہر مسلمان کو اسرائیل تسلیم کر لینا چاہے
Ye to wo kahani hai jo Bible old testament se hamary historians ne copy kara hai. Halankay quran kahta hai ye saree kitaben tahreef Shuda hain siwaye Al quran k.
Bilkul kiunk Israeli state ki muzamat karna sahi hai. Aur wo bhi aisi state jo k illegal tareeqay se occupy ki gayi hai. Its a political issue rather than a religious one.اس کا مطلب ہوا اسرائیل کی مذمت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے
یقینا اس میں بھی اہل بیت، سابقون الاولون کی طرح اختلاف ہو گا
آپ کے ہاں اس نام کی کیا تفسیر ہے ؟ کون ہیں عمران ؟
اور آل عمران کون ہیں ؟
یقینا اس میں بھی اہل بیت، سابقون الاولون کی طرح اختلاف ہو گا
[3:33] طاہر القادری
بیشک اﷲ نے آدم (علیہ السلام) کو اور نوح (علیہ السلام) کو اور آلِ ابراہیم کو اور آلِ عمران کو سب جہان والوں پر (بزرگی میں) منتخب فرما لیا،
.
آل عمران کو تمام عالمین پر منتحب کیا گیا ہے ، مجھے حیرت نہیں ہوئی کہ آپ کو اس کا کوئی علم نہیں
حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل ہے. بنی اسرائیل سے مراد ان کی اولاد. لیکن جس اسرائیل کی مذمت کی جا رہی ہے وہ نبی نہیں ریاست ہے جس کا نام اسرائیل رکھا گیا ہے . یوں تو قرآن مجید میں عمران کا بھی ذکر ہے لہذا عمران (خان) کی مذمت نہیں کرنی چاہے
آج تمہارے اسلامی نالج کا فائدہ ہوا ہے براے مہربانی ایسی ہی پوسٹ کیا کرو جس سے تمہارے نالج کا دوسروں کو فائدہ ہو