Pilots scandal is not the ONLY reason for the ban on PIA by EU

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Ebxay7_X0AALuQj

Ebxay8CXkAA4fyD

Ebxay8HXgAAMHc9

Ebxay8IXQAACSyB
 
Geek

Chief Minister (5k+ posts)
گو کی اس نوٹیفیکیشن میں پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کا ذکر ہے لیکن یورپی یونین کے ساتھ معاملات پہلے سے چل رہے تھے ۔ پی آئی اے کو واننگ دی جا چکی تھی کہ وہ سیفٹی کے معاملات کو تھیک کرے ۔ پی آئی اے کو ان خدشات کو دور کرنے کے لیے ایکسٹنش بھی ملی لیکن پھر بھی وہ مقررہ مدت میں ان کو حل نہیں کر سکے۔ اسی وجہ سے یہ پابندی لگی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ سارا سلسلہ مئی 2016 سے چل رہا ہے۔۔۔۔۔ 2020 کا مسلہ نہیں ہے۔

گو کی اس نوٹیفیکیشن میں پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کا ذکر ہے لیکن یورپی یونین کے ساتھ معاملات پہلے سے چل رہے تھے ۔ پی آئی اے کو واننگ دی جا چکی تھی کہ وہ سیفٹی کے معاملات کو تھیک کرے ۔ پی آئی اے کو ان خدشات کو دور کرنے کے لیے ایکسٹنش بھی ملی لیکن پھر بھی وہ مقررہ مدت میں ان کو حل نہیں کر سکے۔ اسی وجہ سے یہ پابندی لگی
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
zimeedaran ko qarar waqai saza dijai aur wazir se astifa liya jai... jaali pilot ko muattal kar ke tehqiq ki jai aur saza di jai... lekin aisa hota nahin hai MAFIA MAFIA MAFIA
**** waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia't ka nifaz.... haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal....
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
گو کی اس نوٹیفیکیشن میں پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کا ذکر ہے لیکن یورپی یونین کے ساتھ معاملات پہلے سے چل رہے تھے ۔ پی آئی اے کو واننگ دی جا چکی تھی کہ وہ سیفٹی کے معاملات کو تھیک کرے ۔ پی آئی اے کو ان خدشات کو دور کرنے کے لیے ایکسٹنش بھی ملی لیکن پھر بھی وہ مقررہ مدت میں ان کو حل نہیں کر سکے۔ اسی وجہ سے یہ پابندی لگی

سارے جیالے کوچوانوں کو ٹیکنیشن بھرتی کیا ہوا ہے سیفٹی کو کیسے ٹھیک کریں.
جہاز کوئی پٹھے تو نہیں کھاتا.
.
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
پھر بھی وزیر کو خاموشی کے ساتھ کاروائی کرنی چاہیے تھی نہ ک ببانگ دھل اس بات کو میڈیا پر اچھالتا
I support Ch. Sarwar on this. Ham kabootar ki tarah aankhain ni band kar sakty k billi naye khaye gi.......................
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
I support Ch. Sarwar on this. Ham kabootar ki tarah aankhain ni band kar sakty k billi naye khaye gi.......................
اگر اتنے ہی حقیقت پسند ہیں تو پوری قوم کو کیوں کبوتر بنایا ہوا ہے؟ کیوں نہیں بتاتے ک کس کے پریشر پر نورے کو باہر جانے دیا؟ کس کے پریشر پر وہ سزا یافتہ کنجری ابھی تک جیل سے باہر دندناتی پھر رہی ہے؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اچھا ہے کہ دو نمبر لوگ کھلے عام بدنام ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ سزا تو انہیں کوئی ویسے بھی نہیں دے سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔

پھر بھی وزیر کو خاموشی کے ساتھ کاروائی کرنی چاہیے تھی نہ ک ببانگ دھل اس بات کو میڈیا پر اچھالتا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ہر کام کا ایک وقت آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ وہ اپنے وقت پہ ہوکے رہیگا۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی ہو جائیگا۔۔۔ جسطرح 264 پائلٹس کو نکالا جا رہا ہے ورنہ یہ کئی دہائیوں سے لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے تھے۔

اگر اتنے ہی حقیقت پسند ہیں تو پوری قوم کو کیوں کبوتر بنایا ہوا ہے؟ کیوں نہیں بتاتے ک کس کے پریشر پر نورے کو باہر جانے دیا؟ کس کے پریشر پر وہ سزا یافتہ کنجری ابھی تک جیل سے باہر دندناتی پھر رہی ہے؟
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
اگر اتنے ہی حقیقت پسند ہیں تو پوری قوم کو کیوں کبوتر بنایا ہوا ہے؟ کیوں نہیں بتاتے ک کس کے پریشر پر نورے کو باہر جانے دیا؟ کس کے پریشر پر وہ سزا یافتہ کنجری ابھی تک جیل سے باہر دندناتی پھر رہی ہے؟
Pahli baat we do not use bad words for wpmen. Its against our values.

Secondly they should have been in jail and if died there, does not matter. But ask this to Islamabad high court.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
قوم دور کا نہیں سوچتی
اگر ایسے دھوم دھام سے جعلی پائلٹ جیلوں میں جائیں گے تو سوچیں بچ جانے والوں کی کتنی عزت ہو گی

یہ ساری دنیا کا کلچر ہے کہ جھوٹ بولنے والے کو بے عزت کرنے والے کی عزت کی جاتی ہے.

جب سے اس ملک کے چور پکڑے جا رہے ہیں پاکستان کی عزت دنیا میں بہت بڑھ گئی ہے.

سواۓ اس ملک میں کہیں بھی چور اور جھوٹ بولنے والی کو عزت سے نہیں دیکھا جاتا.

.پاکستانی قوم کو اس وقت دو چیزیں کرنی چاہیں
ایک چور اور جھوٹ بولنے والے کی بے عزتی کرنی چاہیے اور دوسرا اپنے ملک کے قانون کی عزت کرنی چاہیے.

.
 
ARSHAD2011

All should be hanged...... In Sha Allah, Pakistan will be clean from 99% of politicians.

shutterstock-686588020.jpg
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
both due to court decision.

But Pakistanion ko sach kay bajayee conspiracy theories main zyada yaqeen hai.

اگر اتنے ہی حقیقت پسند ہیں تو پوری قوم کو کیوں کبوتر بنایا ہوا ہے؟ کیوں نہیں بتاتے ک کس کے پریشر پر نورے کو باہر جانے دیا؟ کس کے پریشر پر وہ سزا یافتہ کنجری ابھی تک جیل سے باہر دندناتی پھر رہی ہے؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کہانی زرداری بلکہ نورے کے دور سے جا ملتی ہے۔۔ جب سیفٹی کے ڈر سے انہیں یورپ والوں نے اپنے ہاں آنے سے منع کردیا تھا۔۔

اب تو اس گند کی صفائی کا کام جاری ہے۔۔ اور یادرہے صفائی کرتے وقت پہلے تھوڑا گندہ ہونا پڑتا ہے۔۔
تو ملک کے جس ادارے کے لوگ بھی گندے ہیں ، انہیں باہر لانے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔​