Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2020/06/5efacf8f78ac3.jpg
گو کی اس نوٹیفیکیشن میں پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کا ذکر ہے لیکن یورپی یونین کے ساتھ معاملات پہلے سے چل رہے تھے ۔ پی آئی اے کو واننگ دی جا چکی تھی کہ وہ سیفٹی کے معاملات کو تھیک کرے ۔ پی آئی اے کو ان خدشات کو دور کرنے کے لیے ایکسٹنش بھی ملی لیکن پھر بھی وہ مقررہ مدت میں ان کو حل نہیں کر سکے۔ اسی وجہ سے یہ پابندی لگی
پھر بھی وزیر کو خاموشی کے ساتھ کاروائی کرنی چاہیے تھی نہ ک ببانگ دھل اس بات کو میڈیا پر اچھالتایہ سارا سلسلہ مئی 2016 سے چل رہا ہے۔۔۔۔۔ 2020 کا مسلہ نہیں ہے۔
گو کی اس نوٹیفیکیشن میں پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کا ذکر ہے لیکن یورپی یونین کے ساتھ معاملات پہلے سے چل رہے تھے ۔ پی آئی اے کو واننگ دی جا چکی تھی کہ وہ سیفٹی کے معاملات کو تھیک کرے ۔ پی آئی اے کو ان خدشات کو دور کرنے کے لیے ایکسٹنش بھی ملی لیکن پھر بھی وہ مقررہ مدت میں ان کو حل نہیں کر سکے۔ اسی وجہ سے یہ پابندی لگی
I support Ch. Sarwar on this. Ham kabootar ki tarah aankhain ni band kar sakty k billi naye khaye gi.......................پھر بھی وزیر کو خاموشی کے ساتھ کاروائی کرنی چاہیے تھی نہ ک ببانگ دھل اس بات کو میڈیا پر اچھالتا
اگر اتنے ہی حقیقت پسند ہیں تو پوری قوم کو کیوں کبوتر بنایا ہوا ہے؟ کیوں نہیں بتاتے ک کس کے پریشر پر نورے کو باہر جانے دیا؟ کس کے پریشر پر وہ سزا یافتہ کنجری ابھی تک جیل سے باہر دندناتی پھر رہی ہے؟I support Ch. Sarwar on this. Ham kabootar ki tarah aankhain ni band kar sakty k billi naye khaye gi.......................
پھر بھی وزیر کو خاموشی کے ساتھ کاروائی کرنی چاہیے تھی نہ ک ببانگ دھل اس بات کو میڈیا پر اچھالتا
اگر اتنے ہی حقیقت پسند ہیں تو پوری قوم کو کیوں کبوتر بنایا ہوا ہے؟ کیوں نہیں بتاتے ک کس کے پریشر پر نورے کو باہر جانے دیا؟ کس کے پریشر پر وہ سزا یافتہ کنجری ابھی تک جیل سے باہر دندناتی پھر رہی ہے؟
Pahli baat we do not use bad words for wpmen. Its against our values.اگر اتنے ہی حقیقت پسند ہیں تو پوری قوم کو کیوں کبوتر بنایا ہوا ہے؟ کیوں نہیں بتاتے ک کس کے پریشر پر نورے کو باہر جانے دیا؟ کس کے پریشر پر وہ سزا یافتہ کنجری ابھی تک جیل سے باہر دندناتی پھر رہی ہے؟
Transparency in Governance b koi cheez hoti hai bhai. let people know it.پھر بھی وزیر کو خاموشی کے ساتھ کاروائی کرنی چاہیے تھی نہ ک ببانگ دھل اس بات کو میڈیا پر اچھالتا
قوم دور کا نہیں سوچتی
اگر ایسے دھوم دھام سے جعلی پائلٹ جیلوں میں جائیں گے تو سوچیں بچ جانے والوں کی کتنی عزت ہو گی
یہ ساری دنیا کا کلچر ہے کہ جھوٹ بولنے والے کو بے عزت کرنے والے کی عزت کی جاتی ہے.
جب سے اس ملک کے چور پکڑے جا رہے ہیں پاکستان کی عزت دنیا میں بہت بڑھ گئی ہے.
سواۓ اس ملک میں کہیں بھی چور اور جھوٹ بولنے والی کو عزت سے نہیں دیکھا جاتا.
.پاکستانی قوم کو اس وقت دو چیزیں کرنی چاہیں
ایک چور اور جھوٹ بولنے والے کی بے عزتی کرنی چاہیے اور دوسرا اپنے ملک کے قانون کی عزت کرنی چاہیے.
.
اگر اتنے ہی حقیقت پسند ہیں تو پوری قوم کو کیوں کبوتر بنایا ہوا ہے؟ کیوں نہیں بتاتے ک کس کے پریشر پر نورے کو باہر جانے دیا؟ کس کے پریشر پر وہ سزا یافتہ کنجری ابھی تک جیل سے باہر دندناتی پھر رہی ہے؟