Ramadan 2020 - a great opportunity.

اس رمضان المبارک کو کیسے قیمتی بنایا جائے۔
کرونا وائرس کی وجہ سےہونے والا لاک ڈاون ایک قیمتی موقع ہے جس کو غنیمت جانتے ہوئے ہمیں اپنے خالق کو راضی کرلینا چاہئے۔

یاسر قاضی کی ایک عمدہ وڈیو۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس رمضان المبارک کو کیسے قیمتی بنایا جائے۔
کرونا وائرس کی وجہ سےہونے والا لاک ڈاون ایک قیمتی موقع ہے جس کو غنیمت جانتے ہوئے ہمیں اپنے خالق کو راضی کرلینا چاہئے۔


یاسر قاضی کی ایک عمدہ وڈیو۔

]



بابا جی ویڈیو دیکھے بنا کمینٹ کرنے کی جسارت کر رہا ہوں

بے حساب ثواب کمانے کا بہترین طریقہ یہ بھی ہے کہ باہر تو جانا نہیں ہے لہذا پہلی رمضان سے ہی بندہ اعتکاف کی نیت کر لے اور صوم و صلاتہ کی پابندی کرے، قرآن پاک کی تلاوت کرے اور حتی الوسیع ناجائز کاموں سے بچتا رہے تو کوئی بعید نہیں کہ یہی رمضان بخشش کا ذریعہ بن جائے
 

یہ وقت ہے کہ جب عبادات کے ساتھ ساتھ معاملات اور اخلاقیات پر بھی توجہ دی
جاسکتی ہے۔

ملا کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے کا وقت ہے۔

دین کو سمجھنے کا بہترین
موقع ہے۔

نہایت عمدہ آن لائن لیکچرز موجود ہیں۔