اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں بتدریج کمی کااعلان کرتے ہوئے کہا عام آدمی کے مسائل کےپیش نظر لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، حفاظتی اقدامات پر مبنی جامع ایس اوپیز تیار کرلئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم عمران خان نے لاک...