Sufi Funny Dance, to get closer to Allah -

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی نفس و خواہشات سے مجبور یہ لنگور، سمجھتے ہیں کہ دو چار ٹمکے لگالیں گے، اللہ رب العزت کی جگہ اس کے رسول پیغمبر یا ولی کو مشکل کشائی کے لیئے پکار لیں گے، اور ان کی قبروں پر نوٹ نچاور کردیں گے تو پکے جتنی،۔

باقی پچھواڑہ دھوئے ہوئے زمانہ گزر گیا ہو، نماز پڑھنے کا وقت ابھی نہیں ، عید پر پڑھ لیں گے، ، حق دار کے حقوق بھی ہمیں معاف ہیں، زکوہ و روزہ بھی بس اک مفروزہ سا ہے۔۔۔
مگر ہم پکے جتنی۔۔ کہ دامن پکڑ رکھا ہے ایسی ہستی کا جو ہمیں پار کرائے گی۔ نعوذ باللہ۔۔

اللہ رب العزت بار بار قرآن میں کچھ اس طرح فرماتا ہے کہ تمہارے پاس کوئی دلیل ہے ان کے حق میں ،جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر پکارتے ہو، جو میں نے نازل کی ہو۔۔تو لاو۔۔۔ اور بتاو کہ کہاں رب العالمین نے انہیں اپنا چہیتا بتایا ہے، اور ایسا چہیتا جس کے کہنے پر رب العرش الکریم عمل فرمائے گا۔۔ کیوں کہ وہ انکے ہاتھوں مجبور ہے۔۔۔ استغفراللہ۔۔

اللہ رب العرش العظیم ایک جگہ کچھ اسطرح فرماتاہے، کہ
کیا وہ شخص جس کے ایک سے زیادہ آقا ہوں، جسے بہت سارے آقاوں کی فکر ہو ، کیا وہ اس سے بہتر ہوسکتا ہے جس کا صرف ایک ہی آقا ہو۔۔ اور اسی ایک کی خوشنودی اسے درکار ہو۔۔بہت سے آقاوں میں نفس و شیطان بھی شامل ہیں۔

اب بھی وقت ہے۔۔ ان شارٹ کٹوں سے نکلو۔۔ اور قرآن و سنت اور صحیح احادیث کی روشنی میں خود کو اور اپنی زندگی کو ڈھالو۔۔ اس کے حساب سے جیو۔۔ تو تم سارے غموں سے آزاد ہوجاو گے۔۔۔۔۔

 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بیسٹ شیمپو اشتہار۔۔۔

240595329_2997711687184319_6657319409857109808_n.jpg
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Even this revert musliM brother knows. How simple the place of worship should be
جو ریورٹ مسلم ہیں وہ اچھے مسلمان ہوتے ہیں جو پیدائیشی مسلم ہیں وہ بس نام کے مسلمان ہوتے ہیں اللہ سب کو ہدائت دے ہمیں اپنی مسجدوں کو سنوارنے کی بجائے اپنے اعمال سنوارنے چاہئیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
او سرکار ! فروغیات میں نہ الجھو
بنیادی باتیں تو کلئیر کر لو

کیا تمہارے نزدیک وقت جہاد پیچھے رہنے والا قابل تقلید ہو سکتا ہے ؟
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
او سرکار ! فروغیات میں نہ الجھو
بنیادی باتیں تو کلئیر کر لو

کیا تمہارے نزدیک وقت جہاد پیچھے رہنے والا قابل تقلید ہو سکتا ہے ؟
وٹ از فروغیات۔۔؟

کیا اسلام میں شرک کا معاملہ نمبر ایک پر نہیں؟

کیا اللّٰہ شرک کو معاف فرماتا ہے ؟
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

وٹ از فروغیات۔۔؟

کیا اسلام میں شرک کا معاملہ نمبر ایک پر نہیں؟

کیا اللّٰہ شرک کو معاف فرماتا ہے ؟

آپ نے تھریڈ ڈانس کا بنایا ہے اور اب بات شرک کی چھیڑ دی

بائے دی وے ، کسی ایسے کو پیروی کے قابل سمجھنا جس کا حکم الله یا رسول نے نہیں دیا ، بھی شرک ہے
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے تھریڈ ڈانس کا بنایا ہے اور اب بات شرک کی چھیڑ دی

بائے دی وے ، کسی ایسے کو پیروی کے قابل سمجھنا جس کا حکم الله یا رسول نے نہیں دیا ، بھی شرک ہے
? یہ صرف آپکو ٹریک پر لانے کے لیئے تھا۔۔
یہاں عبادات کو ڈانس سے مکس کرنے کی کہانی چل رہی تھی اور آپ اپنے دوسرے تھریڈ کا قصہ یہاں لے آئے۔۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

? یہ صرف آپکو ٹریک پر لانے کے لیئے تھا۔۔
یہاں عبادات کو ڈانس سے مکس کرنے کی کہانی چل رہی تھی اور آپ اپنے دوسرے تھریڈ کا قصہ یہاں لے آئے۔۔

میں تو سمجھا تھا کہ آپ دوسرے تھریڈ سے دامن جھاڑ چکے

ٹھیک ہے پھر وہیں انتظار کرتا ہوں
 

Masud Rajaa

Siasat member
stop making an issue out of nothing
stop fighting each other
stop fighting over small differences

outsiders take advantage of this
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
stop making an issue out of nothing
stop fighting each other
stop fighting over small differences

outsiders take advantage of this

dear brother.... its a matter of ibada...
which we should make clear to our brothers n sisters,
or shaitan will take advantage,
n we will b asked on the day of judgment,
tht, y were u silent...whn u knew...
 

socrates khan

Councller (250+ posts)
جانی حجام کو صوفیانہ مشورہ ہے کہ وہ خوامخواہ کے مشرکانہ اور بدعتی معاملات کی تراش خراش کرنے کی بجائے لشکرِطالبان کے خفیہ ٹاٹوز سے اپنی جذباتی وابستگی کی تشریح پر فوکس کریں
 
Last edited: