Impressive..HAiR styles....بیسٹ شیمپو اشتہار۔۔۔
Even this revert musliM brother knows. How simple the place of worship should beاللہ کے قریب ؟؟؟ البتہ کنجروں کےزیادہ قریب لگتے ہیں
جو ریورٹ مسلم ہیں وہ اچھے مسلمان ہوتے ہیں جو پیدائیشی مسلم ہیں وہ بس نام کے مسلمان ہوتے ہیں اللہ سب کو ہدائت دے ہمیں اپنی مسجدوں کو سنوارنے کی بجائے اپنے اعمال سنوارنے چاہئیںEven this revert musliM brother knows. How simple the place of worship should be
وٹ از فروغیات۔۔؟او سرکار ! فروغیات میں نہ الجھو
بنیادی باتیں تو کلئیر کر لو
کیا تمہارے نزدیک وقت جہاد پیچھے رہنے والا قابل تقلید ہو سکتا ہے ؟
وٹ از فروغیات۔۔؟
کیا اسلام میں شرک کا معاملہ نمبر ایک پر نہیں؟
کیا اللّٰہ شرک کو معاف فرماتا ہے ؟
? یہ صرف آپکو ٹریک پر لانے کے لیئے تھا۔۔
آپ نے تھریڈ ڈانس کا بنایا ہے اور اب بات شرک کی چھیڑ دی
بائے دی وے ، کسی ایسے کو پیروی کے قابل سمجھنا جس کا حکم الله یا رسول نے نہیں دیا ، بھی شرک ہے
? یہ صرف آپکو ٹریک پر لانے کے لیئے تھا۔۔
یہاں عبادات کو ڈانس سے مکس کرنے کی کہانی چل رہی تھی اور آپ اپنے دوسرے تھریڈ کا قصہ یہاں لے آئے۔۔
So we should stop calling crap, crap just because "outsiders" might take advantage?stop making an issue out of nothing
stop fighting each other
stop fighting over small differences
outsiders take advantage of this
stop making an issue out of nothing
stop fighting each other
stop fighting over small differences
outsiders take advantage of this