Q A with PJ MIr - Exclusive Interview with Zaid Hamid

Bilsher007

Citizen
Main Pakistan ka Prime minister hota to Is Kutttay Zaid Hamid ko Islamabad main bharay Bazaar main Phansi charwata

You think about what will happen to you on day of judgement, you will be made accountable for your lies against Mard e Momin Mard e Mujahid .
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
bachay Bachay ne woh taqreer suni hai
main ne khud woh taqreer suni hai

aap ne nahi suni to yeh aap ka kasoor hai

چھری تلے سانس تو لو۔ جب اتنی ہی عام تقریر ہے تو یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ میں نے نہ سنی ہو۔ اس تقریر میں جو میں نے سنا ہے اسکے مطابق یوسف نے زید حامد کو اپنا صحابی یا خلیفہ کہا۔ مگر اس تقریر میں زید حامد کا بیان تو موجود نہیں ہے جہاں اسنے اس بات کی تصدیق کی ہو کہ واقعی جو یوسف علی نے کہی وہ ٹھیک ہے۔
اگر آپ اس تقریر میں یا کسی بھی تقریر میں سے زید حامد کا بیان نکال کر لادیں جس میں زید حامد نے یہ کہا ہو کہ وہ کسی کا خلیفہ یا صحابی ہے تو مجھے آپ کی بات ماننے میں کوئی اعتراض نہیں۔ ورنہ تو یہ بغیر تصویر کے کئی تقریریں میں آپ کے نام سے بنا کر لاسکتا ہوں۔

تو نقطہء بحث یہ ہے کہ یوسف کی گمراہی کی گواہی تو زید حامد نے خود پیش کردی ہے۔ پھر کون بیوقوف اسے یوسف کا صحابی یا خلیفہ بنانے پر تلا ہوا ہے۔
watch it from 5:20 http://www.youtube.com/watch?v=-so_j...feature=relmfu
watch it from 5:50 http://www.youtube.com/watch?v=WzgVE...feature=relmfu

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

mere pass youtube nahi chalt , main yeh videos dekh kar hi comment kar sakta hoon
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
shukria dosre link ke liye , lekin mere pass daily motion bhi ruk ruk kar chalta hai , inshAllah Youtube jab aa gaya to main aap se youtube ki hi video lon ga
اب یہاں پہ بات میرے بس سے باہر ہے۔ میں آپ کو یہ مشورہ دے سکتا ہوں کے کسی اچھے انٹرنیٹ کنکشن سے منسلک کمپیوٹر پر ڈیلی موشن کی یہ ویڈیوز ملاحضہ فرمائے تو رکنے کا امکان کم ہے۔
رہی بات یوٹیوب کھلنے کی تو وہ نہ ہی کھلے تو اچھا ہے کیونکہ وہ بھی ایک اصولی وجہ ہے۔ میں بے خیالی میں وہ یوٹیوب کے لنکس پیسٹ کرتا رہتا ہوں کیونکہ یہ لنکس میں کافی عرصے سے بطور حوالہ استعمال کرتا ہوں۔ ان لنکس کے لیے میں یوٹیوب پر نہیں جاتا بلکہ اپنی پرانی پوسٹس میں سے یہ لنک لاتا ہوں۔ مگر آپ نے اچھا کیا کہ میری یاد دہانی کروادی۔ اسلیے اگلی بارمیں ڈیلی موشن یا کسی دوسری ویڈیو ویب سائیٹ کو ہی پیسٹ کروں گا۔

Also watch it from 5:20
http://www.dailymotion.com/video/xvpwo4_zaid-hamid-s-position-on-yousaf-ali-s-case_news

main issay baad main online ho kar play karoon ga aur dekhon ga ke aap kia kehna chahte hain , shukria mohtaram
 
ashfaqgujar

Politcal Worker (100+ posts)
a9wor9.jpg
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

کسے کا نظریہ یا ایمان وہ ہوتا ہے جو وہ اپنی زبان سے ادا کرتا ہے۔ یہی شرعی تکازہ ہے جو کسی پر الزام ثابت کرنے کے لیے چاہیے۔

اتنی محنت آپ نے اخبار پڑھنے میں کی اگر اس سے ادھی کوشش بھی آپ نے زید حامد کے بیانات سننے کی کوشش کی ہوتی تو آپ کا قیمتی وقت بچ جاتا۔

watch this all program

http://www.dailymotion.com/video/xvpocj_zaid-hamid-answers-part-1_news
http://www.dailymotion.com/video/xvp...rs-part-2_news
http://www.dailymotion.com/video/xvp...answers-part-3
http://www.dailymotion.com/video/xvp...rs-part-4_news

Also watch it from 5:20
http://www.dailymotion.com/video/xvp...li-s-case_news
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
main issay baad main online ho kar play karoon ga aur dekhon ga ke aap kia kehna chahte hain , shukria mohtaram

http://www.dailymotion.com/video/xvpocj_zaid-hamid-answers-part-1_news
http://www.dailymotion.com/video/xvp...rs-part-2_news
http://www.dailymotion.com/video/xvp...answers-part-3
http://www.dailymotion.com/video/xvp...rs-part-4_news

Also watch it from 5:20
http://www.dailymotion.com/video/xvp...li-s-case_news
میرے بھائی آپ ضرور ان ویڈیوز میں زید حامد کے بیانات ملاحضہ کیجیے۔ ابھی کے لیے میں صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ زید حامد نے ان تمام سوالات کا جواب دیا ہے جو یوسف علی سے متعلق کیے گئے تھے۔
زید حامد نے واضح الفاظ میں زید یوسف علی کو گمراہ شخص کہا اور میں زید حامد کے الفاظ آپ کے لیے نقل کررہا ہوں۔
" جب میں خود یوسف علی کو گمراہ سمجھتا ہوں تو پھر میں اس کا خلیفہ کیسے ہوگیا۔"
ہاں یہ بحث زید حامد سے ضرور کی جاسکتی ہے کہ آخر کیوں زید حامد صاحب یوسف کی گمراہی کے باوجود اسے کزاب نہیں کہتے۔ اور اس سوال کا جواب بھی زید حامد نے انہیں ویڈیوز میں دے دیا ہے۔

بنیادی نقطہء یہ ہے کہ یوسف علی پر کزابیت کا الزام ٹھیک ہو یا نہ ہو' اگر کوئی اسے پھر بھی گناہگار یہ بھٹکا ہوا انسان سمجھے تو اسبات سے فرق نہیں پڑتا کے کوئی اسے کزاب بھی سمجھے یا نہ سمجھے۔ اسبات کے لیے میں ایک حدیث پیش کرنا چاہوں گا کہ
آپ
pbuh نے فرمایا کہ اگر ایک شخص گناہگار ہے مگر آپ اسے گناہگار نہیں سمجھتے اور دعا کرتے ہیں تو آپ کی دعا قبول نہیں ہوگی مگر پھر بھی آپ کو گناہ نہیں ہوگا۔ لیکن اگر ایک شخص گناہگار نہیں مگر کوئی اسے گناہگار سمجھ کر لانت بھیجے تو لانت بھیجنے والے کو گناہ ہوگا۔
جہاں تک اسکے سچائی کا تعلق ہے تو آپ کے مانگنے پر اسکا ثبوت بھی آپ کی خدمت میں پیش کرسکتا ہوں۔

Back
Top