Now doubt he taught his children not to use his father's status for personal gains. Good thing has to be praised. But at the same time he was the architect of NRO and jailed 60 plus judges at one time. What do you say about that?
nro کس نے کیا تھا کون لایا تھا ان معا ہدوں کے تحت زرداری کو کس نے زرداری کو مظلوم بناکر قوم کے سامنے پیش کیا تھا-ضیاء الحق کی دور سے پاکستانی عوام کو الیکشن سے ان جرنیلوں نے بیزار کیااور کوئی ووٹ ڈھالنے بھی نہیں جاتا تھا کیونکہ اس سے کوئی فرق نہیں آرہا تھا جب چاہیں جرنیل حکومت پر قابض ہوجاتے ہیں اوریہی چور لٹیرے سیاستدان اتے رہتے ہیں جن کو جرنیلوں کی سرپرستی حاصل ہوتی ہے
مشرف نے بھی ان حکمرانوں کو واپس بلایا تھا کیونکہ ملک میں دہشت گردوں کو بھڑکایا تھا اور حکومت کا کنٹرول ہات سے نکل رہا تھا اپنے غلط کاموں کی وجہ سے اور بے نظیر کو ان دہشت گردوں کے ہاتوں قتل کروایا تاکہ وہ الیکشن میں کچھ ووٹ حاصل کرلیں اور پھر زرداری کو خود ہی تخت پر بٹھایا اور خود بھاگ گیا ملک سے- سارے ملک کو خون میں نہلا دیا اب کس منہ سے آیا ہے یہی ڈرامہ دوبارہ رچانے ؟ کیا اب خود قربانی کا بکرا بننا ہے اور پھر سے اس طرح ووٹ حاصل کرنے ہیں؟
ہمیں نہ تو دہشت گرد چاہئے اور نہ ہی امریکی غلام اپنے ملک کا کنٹرول اپنے ہاتوں میں ہونا چاہئے- کسی بھی غیر ملک کی مداخلت قبول نہیں چاہے وہ سعودی ہوں یا امریکی یا خارجی بن لادن یا القائدہ کے دہشت گرد-
آرمی کو اپنا کام کرنا چاہئے اور منتخب حکومت کے ماتحت رہنا چاہئے- ملک کو جو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں ان سے قوم کو باخبر رکھنا چاہئے تاکہ آرمی اور عوام متحد ہوکر ایک جان ہوکر دوشمن کا مقابلہ کریں-
how in the world could any body glorify a dictator who came to power illegaly. i hate zardari but at least he came through proper way. musharraf entire rule was wrong and illegal doesn't matter if he did any good for the country. he violated the constitution and the army oath.
i m talking about musharraf with whom nawaz phudu shirf had signed deal for leaving pak to jaddah and they said we did not deal with musharraf afterwards nawaz phudu shrif son of white slave and zia ul haq admit yes we had deal with musharraf.