patriot
Minister (2k+ posts)
Re: 10 out of 11 going to vote for PTI
الیکشن کے دن سے دو دن پہلے سیاسی جماعتوں کی طرف سے الیکشن مہم ختم کر دی جائے گی۔ یعنی نو مئی کے بعد جلسے جلوس ختم کر دیئے جائینگے۔ اس کے بعد پورا ایک دن ان ٹی وی ایینکرز کے پاس ہوگا لوگوں پر اثرانداز ہونے کیلئے اس لئے ہمیں ان پر ہاتھ ہلکہ رکھنا چاہیے۔
بہت سے لوگ ووٹ کس کو دینا ہے اس کا فیصلہ آخری وقت پر کرتے ہیں تو ان پریہ میڈیا والے اثرانداز ہو سکتے ہیں۔
تو ساتھیو زرا سوچ کے اور حکمت سے ان کو اپنا بنانے کی ضرورت ہے۔
بلے پہ ٹھپہ لگانا ہے۔ کیونکہ سوال ہے پاکستان کا اور ووٹ ہے؟ !
کپتان کا!!!۔