Machar
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
worry not... damage is done bro.......... insh'Allah neya pakistan mubarak............ do you think all these people who are coming from south of punjab got access to internet or tv that much.......... no bro.. its ik in the air bro......... PTI in the air......... insh'Allah
اِس تاریخی جلسے کا تمام میجر نیوز چینلز نے لائیو ٹیلی کاسٹ کا تو بلیک آؤٹ کر رکھا تھا۔
بس ایسا ہی ایک آدھ غیر معروف سا چینل ہوگا جِس نے کُچھ دکھا دیا۔
لگتا ہے آخری تین دِن نورے پی ٹی آئی کو کٹ ٹو سائز کرنے کی "اپنا" سر توڑ کوشش کریں گے، بہت ہو گیا اب برداشت نہیں ہوتا۔ چھ چھ سات سات جلسے روزانہ لائیو چلیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|