اصلاحات کے علاوہ عوام کي اصلاح کے لئے تعليم عام کرنے کو کو مشن بنا ليا جائے ہر نوجوان دس افراد کو تعليم دے اگر اذہان و قلوب بدلنے ہيں تو تعليم ہر شخص کو ديني ہو گي انقلاب کسے کہتے ہيں دل بدلنے کا نام انقلاب ہے اس مشن کو ہم تحريک انصاف تعليم مشن کا نام دے سکتے ہيں اگر عوام کے پاس تعليم نہيں تو انھيں غلامي سے کوئي نہيں نکال سکتا ان سب کے علاوہ اسلام دشمن افراد سے تحريک انصاف کو بچا کر رکھا جائے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|