imrankhantigerpk
Voter (50+ posts)
Actress Meera Says AFFAIR Elections Nahi Hoay :: My Mother Can Become Prime Minister
Last edited by a moderator:
میرا کی امی کو پورے 265 ووٹ ملے ہیں اسی بات پر ہی پارٹی رکھنی چاہیے تھی :lol:
ووٹ نہیں نوٹ ہوں گے، اس عمر میں یہی ہونا تھا۔ ویسے مجھے لگتا ہے یہ بھی کوئی پرانے کرم فرما ہوں گے جو محض وعدے پہ ہی ووٹ ڈال آئے۔
میرا کے وعدے پر
(bigsmile)
ووٹ نہیں نوٹ ہوں گے، اس عمر میں یہی ہونا تھا۔ ویسے مجھے لگتا ہے یہ بھی کوئی پرانے کرم فرما ہوں گے جو محض وعدے پہ ہی ووٹ ڈال آئے۔
میرا کے وعدے پر
(bigsmile)
میرا کہ رہی تھی امی کے ڈبے سے بہت سارے ووٹ پاٹے نکلے ہیں دھاندلی ہوئی ہے (serious)
میرا کی امی کو پورے 265 ووٹ ملے ہیں اسی بات پر ہی پارٹی رکھنی چاہیے تھی :lol:
i am pretty sure mera and her mother will be better then nooras and zardarismeera ki amee ko prime minister bana dain aur meera ko president, phir maza aaey gaa, taraqiyan hi taraqiyan..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|