Flyingfalcon
MPA (400+ posts)
Last edited by a moderator:
سب چوروں لٹیروں کو عوام کو دکھانے کے لیے کرائے کے گھروں میں رہنے کا مرض ہوتا ہے
چیف جسٹس افتخار چوہدری بھی یہی دعوا کرتا تھا اور پھر اور پھر ایک دن عوام کو پتہ چلا کہ اسکا سترہ گریڈ کا سرکاری ملازم بیٹا ارب پتی ہے اور اس کرائے کے مکان میں رہنے کا دعوا کرنے والے کے بیوی بچے یورپ کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں مہینوں ٹھہرتے ہیں اور مہنگے ترین جواء خانوں میں جواء کھیلتے ہیں اور مہنگے ترین شاپنگ سنٹر پر شاپنگ کرتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|