macbeth
Minister (2k+ posts)
Re: Change has Come...Would you like to be NEXT !
Bhai Changvi.. Suna hai raat Immi ko qabbaz i shadida ka marz ghalib raha wo tu Pervaiz Khatak Peshawer say hakeem laey tu afaqa hoa.. Dushman ki urai hai ya waqiya zulmat ka chand Zaman park ky baasi pay bhari thha
،یار فورم زرا اعصاب پر سوار ھو گیا تھا سوچا ایک بریک لے لوں۔ پرانے اخبار، کتابیں وغیرہ پڑھیں۔ تھوڑا سیر تفریح کی مگر ابھی سرسری نظر ڈالی تو فاطمہ جی کو پریشان دیکھا۔ اب استاد کے ھوتے ھوئے شاگرد دوسروں سے پوچھتا پھرے اور جواب نہ ملے تو روزہ توتوڑنا پڑتاھے نا۔ اوپر سے تاری بھائی اور لبرل بھائی کی ڈسکشن۔ سوچا تین غریبوں کو کل کھانا کھلا دوں گا روزہ توڑنے کے کفارے میں۔ ایک تو میرے کمرے میں رہتا ھے، ایک میرے والدین کا بڑا بیٹا اور ایک میرے چھوٹے بھائی کا بڑا بھائی۔(bigsmile)