nahin yaar, kiya moulana ney waqai esa kiya tha?
I can not believe.
کون سا سوال
حدیث نقل کرنا فساد کب سے ہونے لگا
آپ بغض ملا میں آنکھ بند کر کے فسادیوں کی حمایت جاری رکھیں
مولوی اتنا بے خبر ہے تو دین کی خدمت کا بیڑا آپ کیوں نہیں اٹھا لیتے. تصویر پر نشان لگانا بڑا آسان ہے غلطی درست کریں تو بات بنے
اہل سنت تو نوں اور دسویں محرم کی شادی نہی کرتےBhai meray! Deen Mukammal ho chuka hay aur jo cheez Allah s.W.T nay mana nahi farmayee hay us ko mana karnay walay main aur aap kon hotay hain. Darasal hum log Deen ko chor kar apni banayee hoyee rasoomat main lagay hui hain aur yahi Dr Irar Marhoom kay bayan say wazeh hay. Humaray Deen may salgira, daswan, nawan, barwan, beeswan, chaleswan ka koi tasawwur nahi hay. yeh sirf humari apni ijadat aur doosray mazahib say lee hoi cheezain hain, Deen say is ka koi talluq nahi hay, Deen bara saaf, wazeh aur Mukammal hay.
Jo bhooj Allah nay hum par nahi dala hay usko kion hum apnay oopar dal dain?
ڈاکٹر صاحب کے اپنے بیٹے کی شادی کی بات آف ٹاپک ہے
کیا مزے کی بات ہے
لوگ رسول کریم کے عمل کو دیکھتے تھے آج لوگ ان علما کی باتوں کو صرف سنتے ہیں عمل نہی کرتے
تبھی ہماے اعمال ختم ہو گے ہیں ، صرف باتیں ہی باتیں ہیں
اہل سنت تو نوں اور دسویں محرم کی شادی نہی کرتے
اس کی وجہ صرف حضرت امام حسن کا واقعہ ہی نہی ہے بلکہ اس مہنے کی حرمت ہے
تبھی اس کو محرم کہا گیا ہے
آپ ضرور کیجیے ، آخر جماعت کے ہی لوگ یہ عظیم کام کریں گے، اور کچھ کرنے کو جو نہی ہے
اس کے بعد سب سے اہم بات یہ ہے کہ چھپ کر کے اور خموشی سے شادی کرنا اور ہوتا ہے
لیکن ڈاکٹر صاحب نے با قاعدہ اس کا علان فرمایا ، ولیمہ ہوا اور پورا اہتمام تھا اور خطبہ دیا جس میں ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ اس دن کوئی شادی نہی کرتا ، لیکن میں کر رہا ہوں ، بس فساد شروع ہو گیا , دو بیٹے بیاہے ، دو لوگ قتل ہوے
یہ وقحہ میں نے خود دیکھا ہے اس لئے کہ رہا ہوں
:lol:اس کے بعد سب سے اہم بات یہ ہے کہ چھپ کر کے اور خموشی سے شادی کرنا اور ہوتا ہے
یہودی مسلمانوں کے بغض میں کہتے تھے کے "مشرکین مسلمانوں سے زیادہ ہدایت پر ہیں". آپ ملا کے بغض میں فسادیوں کا جنہوں نے حدیث کو ہی فساد کی بنیاد بنا لیا دفاع کر رہے ہیں. فساد ہر سال ہوتے ہیں اور ہر سال لوگ قتل ہوتے ہیں. آپ کو چاہے تھا اس سال ڈاکٹر اسرار کے خلاف ایف آئی آر کٹوا دیتے
فسادیوں نے فساد مچا کر قرآنی درس و تدریس کا پروگرام بند کرایا تھا آپ تھریڈ بند کروائیں کے تاکے کوئی ملا کی بری بات نا سن سکے. دین کی خدمت بھی تو کرنی ہے
ہنسے کی بات یہ ہے کے شادی چھپ کر اور خاموشی سے نہیں ہوتیبھائی صاحب ، ہنسنے کی کیا بات ہے
میں بھی ڈاکٹر صاحب ہے عقیدت رکھتا ہوں
ڈاکٹر صاحب بھی انسان تھے ، کوئی فرشتے نہی ، ان سے بھی غلطی ہو سکتی ہے
بھر حال ہم لوگ صرف لوگوں کو پوجتے ہیں ، چاہے وہ کوئی بریلوی ہوں یا دیو بندی ، بس اپنے اپنے بت علیحدہ ہیں
ڈاکٹر صاحب بہت اچھے انسان تھے میں ان کو ان کے ساہیوال کے محلے سے جانتا ہوں
ہنسے کی بات یہ ہے کے شادی چھپ کر اور خاموشی سے نہیں ہوتی
سنت میں اعلان کر کے مسجد میں نکاح کرنے کی تاکید ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|