muntazir
Chief Minister (5k+ posts)
منتظر بھائی
مقصد یہاں کوئی مذہبی بحث چھیڑنا نہیں ہے لیکن افسوس ہوتا ہے جب جاہل مولوی قسم کے لوگ غیر مسلموں اور غیر فرقے والوں کو جہنم کے ٹکٹ جاری کرنا شروع کر دیتے ہیں
انکی اپنی اوقات یہ ہوتی ہے کہ انہیں دین کی الف بے کی بھی سمجھ نہیں ہوتی ہے اور وہ مذہبی سکالر بن بیٹھتے ہیں
چیتا بھائی یہی لوگ ہیں جو ہر روز فرقہ واریت پر مبنی تھریڈ بناتے ہیں یا متنازہ پوسٹ کرتے ہیں اور پھر جواب نہیں دے سکتے ہیں موڈریٹر کو دیکھنا چاہے یہی شخص آے روز دل آزاری والے تھریڈ اور پوسٹ کرتا ہے اور اس کے باوجود اس کی ہزاروں پوسٹ ہو گئی ہیں اور پھر بھی موجود ہے کیا یہ چلنج نہیں ہے اڈمن کے لے ؟