کی جاناں میں کون
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Khush Khabri!
یا الله بہت مشکل امتحان میں ڈال دیا ہے ، پاکستانی قوم کو ، اے الله اب تو آنسو بھی خشک ہو گئے ہیں رو رو کر. اب مزید بچوں ، بوڑھوں مردوں عورتوں کی روز بکھرتی ہوئی لںشیں دیکھنے کی ہمت نہیں ہے . اے الله ہم پر رحم فرما . اور ہمیں اس دنیاوی طالبانی عذاب سے پناہ دے . ے الله ان طالبان کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں تباہ و برباد کر دے . آمین .