Dr Zakir Naik & Altaf Hussain-Same Thought About Partition

YAHYA87

Senator (1k+ posts)
Is this an answer to my question? Please ask your seniors to quench the intellectual and philosophical thirst of Pakistanis after reading the "philosophical statement" of your British-Indian leader.

This might be Your Answer from a person of your Mindset about TWO NATION THEORY...

63 years have passed since the creation of Pakistan and a lot of water has passed under the bridge since the inception of this country. We are facing new problems today and we have to adjust our priorities to adrress the new problems accordingly. I am for the repatration of the millions of illegal aliens from Karachi to Bangladesh, let alone bringing those stranded Biharis to Krachi. Sindh cannot afford a new wave of Bihari or Bangladeshi immigrants, and no matter where these wannabe Pakistanis are settled their exodus will end up in Karachi. The so-called ideology of Pakistan and the propa****a of the two nation theory by the Alll India Muslim League is a thing of past, we have to educate our people we have to provide them jobs and seucrity, our people are our first priority. Thsoe Biharis have been awarded Bangladeshi citizensip in the past and now the time has come for them to face the reality and they have to accept it. Take the Bangladeshi citizenship and and be a good Bangladeshi citizen.
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)
THE SLOGAN OF TWO-NATION THEORY WAS RAISED TO DECEIVE THE ONE HUNDRED MILLION MUSLIMS OF THE SUBCONTINENT ALTAF HUSSAIN

I have few queries --- deception to Muslims by whom? Who raised this slogan and who propagated this slogan? And of which timeline he and his disciples are talking about? Pre-partition or post-partition? Because the slogan was raised before partition. If this idea has proved wrong afterwards then why he is doubting the intentions of the pioneers of freedom?

Well, you have raised a very valid point. Lets see what yahya87 bahi has to say?
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)
پتا نہیں آپ کونسے چشمے سے چیزوں کو دیکھتے ہیں کہ "ایک ہی کہی گئی بات " کو گھما پھرا کر ایک شخص کے لیے گناہ عظیم بنا دیتے ہیں، جبکہ دوسرے فریق کے لیے باعث افتخار۔ مداری پن کا یہ کرشمہ ہے تو غلط، مگر اپنی مثال آپ ہے۔

آپ کا دعوی یہ ہے کہ ذاکر نائیک نے یہ بات صرف اس لیے کہہ دی ہے کیونکہ وہ ہندوؤں سے "تقیہ" کر رہا ہے ورنہ وہ بھی تقسیم پاکستان کے حق میں ہے؟

تو میں آپ کو مشورہ دوں گی کہ آپ انڈیا کے سینکڑوں ہزاروں مسلمانوں سے پرائیویٹ میں مل لیں اور وہ آپ کو پرائیویٹ میں بھی یہ کہتے نظر آئیں گے کہ تقسیم پاکستان ایک غلطی تھا (اُنکی لاجک کے مطابق) حالانکہ انہی انڈین مسلمانوں کی پرانی نسلوں نے پاکستان بنانے کے لیے سب سے زیادہ متحرک تحریک چلائی تھی اور قربانیاں دی تھیں۔

اور آپ نے الطاف حسین کو انڈین مسلمانوں سے بالکل الگ اکھاڑ کر کیوں پھینک دیا؟ اگر ذاکر نائیک آپ کے بقول انڈین مسلمانوں کی نمائندگی کر رہے ہیں تو الطاف حسین اُن ہزاروں لاکھوں "مسلمان خون کے تقسیم شدہ خاندانوں کی نمائندگی کر رہے ہیں کہ جن کے ماں باپ انڈیا میں ہیں تو بیٹی پاکستان میں۔ بہن بھائی سے جدا ہے تو کہیں اولاد اپنے والدین سے۔

اور اگر ذاکر نائیک کو آپ تقیہ کا حق دے رہے ہیں تو آپ الطاف حسین کو تقیہ کا یہ حق کیوں نہیں دے رہے تاکہ انڈین حکومت کا رویہ ان مہاجر خاندانوں کی طرف نرم ہو سکے اور انہیں ویزے مل سکیں، انہیں انڈیا آنے جانے میں آسانیاں مل سکیں، انہیں اپنے پیاروں سے ملنے کے لیے موجودہ ہزاروں مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے؟ الطاف حسین نے کب پاکستان توڑنے کی بات کی ہے؟ کوئی ایک جملہ دکھا دیں اس تقریر کا جہاں الطاف حسین نے پاکستان توڑنے کی بات کی ہو۔ نہیں، الطاف حسین نے کھل کر پاکستان کے استحکام کی بات کی ہے اور انڈیا میں کھڑے ہو کر کہا ہے کہ اب انڈیا اور پاکستان دو "حقیقتیں " بن کر معرض وجود میں آ چکی ہیں، دونوں کو ایک دوسرے کو کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے، خطے میں امن و امان قائم کرنا چاہیے تاکہ دونوں ممالک کی غریب عوام غربت کی چکی میں نہ پستی رہے۔

no substance and no logic, every single post is merely full of emotional rhetoric and nothing else.
 
Night-Hawk

Non-sense ! His statement was never followed by any formal or casual apology and his cabal is trying desperately to defend his statement on one hand and prove his patriotism on the other.

آپ کا دعوی یہ ہے کہ ذاکر نائیک نے یہ بات صرف اس لیے کہہ دی ہے کیونکہ وہ ہندوؤں سے "تقیہ" کر رہا ہے ورنہ وہ بھی تقسیم پاکستان کے حق میں ہے؟

تو میں آپ کو مشورہ دوں گی کہ آپ انڈیا کے سینکڑوں ہزاروں مسلمانوں سے پرائیویٹ میں مل لیں اور وہ آپ کو پرائیویٹ میں بھی یہ کہتے نظر آئیں گے کہ تقسیم پاکستان ایک غلطی تھا (اُنکی لاجک کے مطابق) حالانکہ انہی انڈین مسلمانوں کی پرانی نسلوں نے پاکستان بنانے کے لیے سب سے زیادہ متحرک تحریک چلائی تھی اور قربانیاں دی تھیں۔

Why on earth have you thought like that? I have written in plain English devoid of verbal jargon. The second statement concludes my analysis of Indian Muslim's standpoint. I have given my benefit of doubt to Zakir Naik keeping in view his good fame and respect worldwide, however in the same statement I have admired his jingoism and patriotism. So where does it lead to? Does it lead to 'taqqia'? Not at all.

Whatever happened in the past is a thing of past. I don't know whether Altaf's ancestors were involved in Pakistan movement or not, what I know is that Altaf's actions have critically destabilized Pakistan. Creation of Pakistan was one praiseworthy act while its defense and stability is another national obligation.

اور آپ نے الطاف حسین کو انڈین مسلمانوں سے بالکل الگ اکھاڑ کر کیوں پھینک دیا؟ اگر ذاکر نائیک آپ کے بقول انڈین مسلمانوں کی نمائندگی کر رہے ہیں تو الطاف حسین اُن ہزاروں لاکھوں "مسلمان خون کے تقسیم شدہ خاندانوں کی نمائندگی کر رہے ہیں کہ جن کے ماں باپ انڈیا میں ہیں تو بیٹی پاکستان میں۔ بہن بھائی سے جدا ہے تو کہیں اولاد اپنے والدین سے۔

اور اگر ذاکر نائیک کو آپ تقیہ کا حق دے رہے ہیں تو آپ الطاف حسین کو تقیہ کا یہ حق کیوں نہیں دے رہے تاکہ انڈین حکومت کا رویہ ان مہاجر خاندانوں کی طرف نرم ہو سکے اور انہیں ویزے مل سکیں، انہیں انڈیا آنے جانے میں آسانیاں مل سکیں، انہیں اپنے پیاروں سے ملنے کے لیے موجودہ ہزاروں مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے؟ الطاف حسین نے کب پاکستان توڑنے کی بات کی ہے؟ کوئی ایک جملہ دکھا دیں اس تقریر کا جہاں الطاف حسین نے پاکستان توڑنے کی بات کی ہو۔ نہیں، الطاف حسین نے کھل کر پاکستان کے استحکام کی بات کی ہے اور انڈیا میں کھڑے ہو کر کہا ہے کہ اب انڈیا اور پاکستان دو "حقیقتیں " بن کر معرض وجود میں آ چکی ہیں، دونوں کو ایک دوسرے کو کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے، خطے میں امن و امان قائم کرنا چاہیے تاکہ دونوں ممالک کی غریب عوام غربت کی چکی میں نہ پستی رہے۔

Countries have been divided in the past on administrative, ideological, religious and nationalistic lines. But this doesn't imply that you compromise on national honor and dignity in a hostile territory by appeasing your enemy. We have examples of Muslims's earlier abode in Medina, North & South Korea, and many Arab countries created in the twentieth century.

Zakir Naik is an Indian citizen --- this fact alone must be enough to treat your mental disorder. Yes Indian Muslims are our brothers in faith, but this does not mean that ones who have taken oath of loyalty to Pakistan start bashing the ideological roots of their motherland in India. This is very simple thing you don't need to go through volumes of philosophy to understand it. If in case of war my brother joins American army and fights against my country I will kill him for sure.

His statement also has another dimension. He is of the view that India should forgive the mistakes of his elders in the past and allow the Mohajirs to return back to their ancestral lands. This insinuates that he hides his urge somewhere to undo the partition. For instance he once urged Kashmiris not to join Pakistan and learn lessons from the atrocities on Mohajirs in Pakistan.

Both dimensions reflect his regrets & lamentation on creation of Pakistan and the migration of Muhajirs. However keeping in view his strength in present state of affairs, one would not call it 'taqqia' , but one would label it "hypocrisy par-excellence". On one hand he doesn't want to lose his grip on Pakistani politics and on the other hand he is arm-twisting the Pakistani establishment to increase his share in power politics. So it was a well thought out message from India by Altaf Hussain and i.e. from now onwards people at Islamabad would not only be dictated from Washington but would have to get a nod from Delhi as well. This is typical Altaf's style politics i.e. to play flip-flops and milk the best out of Pakistan. He is like a leech.
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
63 years have passed since the creation of Pakistan and a lot of water has passed under the bridge since the inception of this country. We are facing new problems today and we have to adjust our priorities to adrress the new problems accordingly.

کیا ظالم دل انسان ہیں آپ۔ اللہ کی پناہ۔ وہ محصورین پاکستان جو بنگلہ دیش کے کیمپوں میں پڑے ہیں پچھلے 40 سالوں سے مکتی باہنی کے ہاتھوں پاکستان کے نام پر قتل ہوتے چلے آ رہے ہیں، آپ کو انکا ذرہ برابر احساس نہیں۔

آپ "آج" کی بات کیوں کر رہے ہیں؟ ذرا پہلے اپنے شرمناک "کل" کی تو بات کر لیں جو کہ 40 سال کے طویل عرصے پر محیط ہے۔ کیوں نہیں سانحہ مشرقی پاکستان کے فورا بعد ان محصورین پاکستان کو واپس پاکستان منتقل کیا گیا؟ 1947 کے بعد ایک بار پھر مہاجر خون 1971 میں آپ جیسے اپنے آپ کو مسلمان کہلوانے والے لوگوں کے ہاتھوں تقسیم ہوا اور آدھے خاندان کراچی میں موجود ہیں تو آدھے بنگلہ دیش میں مارے گئے اور بقیہ آدھے کیمپوں میں پڑے سڑ رہے ہیں۔

اگر آج آپ کو اپنے مسائل اتنے ہی پیارے ہو گئے ہیں تو آپ مقبوضہ کشمیر انڈیا کو کیوں نہیں دے دیتے؟ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری؟َ

اور آج مسائل کی وجہ سے آپ کو محصورین پاکستان قبول نہیں تو پھر بلوچستان والوں کا کیا قصور ہے جو جوتے مارتے ہوئے اہلیان پنجاب کو اپنے علاقوں سے نکال دینا چاہتے ہیں؟ جو چاہتے ہیں کہ انکے صوبے میں کوئی پنجابی آ کر گوادر پورٹ پر کام نہ کرے بلکہ یہ سب کا سب صرف اور صرف بلوچیوں کے ہاتھ میں ہو؟ تو بتلائیں کہ بلوچستان والے آج اپنے مسائل کے نام پر اہل پنجاب کو پاکستانی ماننے سے انکار کر دیں تو آپ کے پاس کیا جواب ہو گا؟

حیرت کی بات ہے کہ ان محصورین پاکستان کی تعداد دو ڈھائی لاکھ ہے اور پورا پاکستان مل کر انکا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ مگر جب اکیلے کراچی میں 15 لاکھ پنجابی آ کر بیٹھ جائیں تو وہ قابل قبول ہے اور اُس وقت احساس نہیں ہے کہ کراچی شہر پر کتنا بڑا بوجھ پڑ رہا ہے۔ جب تیس لاکھ پشتون صرف اکیلے ایک کراچی شہر آ کر بیٹھ جائیں تو اُس وقت پاکستان سب کا ہو جاتا ہے۔

انہیں بے غیرت منافقتوں کو دیکھ کر ہی نفرتیں پیدا ہوتی ہیں۔ ان محصورین پاکستان کو واپس نہ بلانا بے غیرتی کی وہ مثال ہے جس پر پوری دنیا پاکستان پر تھو تھو کر رہی ہے، انڈیا چیخ چیخ کر انڈین مسلمانوں کو دکھا رہا ہے کہ یہ ہے تمہارا دو قومی نظریہ۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
no substance and no logic, every single post is merely full of emotional rhetoric and nothing else.

آپ نے جس سفاک اور جبر کو مظاہرہ محصورین پاکستان کے معاملے میں کیا ہے، اس کے بعد سمجھ آتا ہے کہ آپ کو کیوں اپنے اس سفاک طبیعت کے خلاف ہر بات کیوں جذباتی لگنے لگتی ہے اور بجائے دلائل سے جواب دینے کے آپ ایسے الزامات لیے باہر آ جاتے ہیں۔
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)
کیا ظالم دل انسان ہیں آپ۔ اللہ کی پناہ۔ وہ محصورین پاکستان جو بنگلہ دیش کے کیمپوں میں پڑے ہیں پچھلے 40 سالوں سے مکتی باہنی کے ہاتھوں پاکستان کے نام پر قتل ہوتے چلے آ رہے ہیں، آپ کو انکا ذرہ برابر احساس نہیں۔

A blatant lie. Nobody is killing them in Bangladesh, but the killing of Pathans at the hands of MQM militants is a well known fact in Pakistan.

آپ "آج" کی بات کیوں کر رہے ہیں؟ ذرا پہلے اپنے شرمناک "کل" کی تو بات کر لیں جو کہ 40 سال کے طویل عرصے پر محیط ہے۔ کیوں نہیں سانحہ مشرقی پاکستان کے فورا بعد ان محصورین پاکستان کو واپس پاکستان منتقل کیا گیا؟ 1947 کے بعد ایک بار پھر مہاجر خون 1971 میں آپ جیسے اپنے آپ کو مسلمان کہلوانے والے لوگوں کے ہاتھوں تقسیم ہوا اور آدھے خاندان کراچی میں موجود ہیں تو آدھے بنگلہ دیش میں مارے گئے اور بقیہ آدھے کیمپوں میں پڑے سڑ رہے ہیں۔

What is this nonsense, what Mohajir khoon? Because Sindhis, the real inhabitatn of this province, are not ready to take these "stranded Pakistanis" in their province, you have respect the decision of the majority and learn to live with this fact.

اگر آج آپ کو اپنے مسائل اتنے ہی پیارے ہو گئے ہیں تو آپ مقبوضہ کشمیر انڈیا کو کیوں نہیں دے دیتے؟ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری؟َ

The whole world considers the IhK as the disputed territory and should be resolved through peaceful means.

اور آج مسائل کی وجہ سے آپ کو محصورین پاکستان قبول نہیں تو پھر بلوچستان والوں کا کیا قصور ہے جو جوتے مارتے ہوئے اہلیان پنجاب کو اپنے علاقوں سے نکال دینا چاہتے ہیں؟ جو چاہتے ہیں کہ انکے صوبے میں کوئی پنجابی آ کر گوادر پورٹ پر کام نہ کرے بلکہ یہ سب کا سب صرف اور صرف بلوچیوں کے ہاتھ میں ہو؟ تو بتلائیں کہ بلوچستان والے آج اپنے مسائل کے نام پر اہل پنجاب کو پاکستانی ماننے سے انکار کر دیں تو آپ کے پاس کیا جواب ہو گا؟

Anothr senseless point. What has Balochistan problem to do with the Biharis in Bangladesh. I am for the full provincial autonomy, which has been ensured to the provinces in the constitution. I am against military opearation agianst the Balochis.

حیرت کی بات ہے کہ ان محصورین پاکستان کی تعداد دو ڈھائی لاکھ ہے اور پورا پاکستان مل کر انکا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ مگر جب اکیلے کراچی میں 15 لاکھ پنجابی آ کر بیٹھ جائیں تو وہ قابل قبول ہے اور اُس وقت احساس نہیں ہے کہ کراچی شہر پر کتنا بڑا بوجھ پڑ رہا ہے۔ جب تیس لاکھ پشتون صرف اکیلے ایک کراچی شہر آ کر بیٹھ جائیں تو اُس وقت پاکستان سب کا ہو جاتا ہے۔

I don't care wheteher the number of Biharis in Bangladesh in 250,000 or 250, they are not coming to Pakistan as long as the majority of Sindhis are against them. Punjabis and Pathan, being the citizen of Pakistan, have every right to live where ever they want to live in Pakistan, they are not a burden on anyone. If todays Mohajirs or their forefathers can come here from India to Karachi then the Punjabis and Pathans have more right over Karachi.

انہیں بے غیرت منافقتوں کو دیکھ کر ہی نفرتیں پیدا ہوتی ہیں۔ ان محصورین پاکستان کو واپس نہ بلانا بے غیرتی کی وہ مثال ہے جس پر پوری دنیا پاکستان پر تھو تھو کر رہی ہے، انڈیا چیخ چیخ کر انڈین مسلمانوں کو دکھا رہا ہے کہ یہ ہے تمہارا دو قومی نظریہ۔

Nothing but another senseless rhetoric. And if you are so worried for your Bihari brothers then you are most welcome to live with them in Bangladesh.
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

non-sense ! His statement was never followed by any formal or casual apology and his cabal is trying desperately to defend his statement on one hand and prove his patriotism on the other.

why on earth have you thought like that? I have written in plain english devoid of verbal jargon. The second statement concludes my analysis of indian muslim's standpoint. I have given my benefit of doubt to zakir naik keeping in view his good fame and respect worldwide, however in the same statement i have admired his jingoism and patriotism. So where does it lead to? Does it lead to 'taqqia'? Not at all.

آپ مداری کی طرح تماشہ کرتے رہیں، مگر آپ کو دماغ ذاکر نائیک کی سیدھی سادھی بات سمجھنے سے قاصر ہے کہ ذاکر نائیک نے وہ کچھ بہانے نہیں کیے جو آپ کر رہے ہیں کہ ہندووں سے مسلمانوں کو بچانے کے لیے وہ یہ کہہ رہا ہے، بلکہ ذاکر نائیک نے صاف صاف کہا ہے کہ برصغیر کی تقسیم اس لیے غلط تھی کیونکہ اس سے مسلمان قوت تقسیم ہو گئی۔ اور یہی وہ بات ہے جو الطاف حسین کہہ رہا ہے کہ یہ ہندو نہیں، بلکہ مسلمان خون کی تقسیم ہے اور ہزاروں لاکھوں مسلم خاندان خون میں نہا گئے اور لاکھوں مسلمان خاندان تقسیم ہو کر رہ گئے۔

اس خرابی دماغ کے لیے ایک مرتبہ پھر ذاکر نائیک کا انٹرویو سنیں جہاں وہ کسی ہندوستان محب وطنی کی بات نہیں کر رہا بلکہ سیدھا سادھا یہ کہہ رہا ہے کہ اس سے مسلمان تقسیم ہو گئے اور انکی قوت انڈیا میں ختم ہو گئی۔ اب اسکا موزانہ کریں اس سے جو ذاکر نائیک کی سیدھی سادھی بات نہ سمجھتے ہوئے آپ نے لکھی ہے۔

zakir naik on the other hand is representing an indian stance on the division of subcontinent. This is quite conceivable and a muslim being loyal citizen of the state must be in tune with the official standpoint of the indian government. It would be imprudent to expect from a person like zakir naik to express approval of the partition for two basic reasons ;

1- he is one of the leading muslim scholars in india and his statement in favour of partition would have caused a significant backlash on muslims in india. He will never usher a statement which portrays or insinuates something opposite to the indian national sentiments. Hats off to his patriotism.

اس لیے آپ سے کہا تھا کہ آپ ذاکر نائیک کو پرائیویٹ میں لے جائیں یا کسی انڈین مسلم کو پرائویٹ میں لے جائیں، وہ کبھی آپ کا یہ ہندوستان محب وطنی کا بوگس آرگومینٹ پیش نہیں کر رہا ہو گا بلکہ سیدھی سادھی اردو میں اسے مسلمان خون کی تقسیم قرار دے رہا ہو گا، اور بعینیہ یہی بات الطاف حسین نے کی ہے۔

whatever happened in the past is a thing of past. I don't know whether altaf's ancestors were involved in pakistan movement or not, what i know is that altaf's actions have critically destabilized pakistan. Creation of pakistan was one praiseworthy act while its defense and stability is another national obligation.

countries have been divided in the past on administrative, ideological, religious and nationalistic lines.

اچھا ایسا ہے تو ہم اُس وقت مانیں جب آپ پہلے 1951 میں دو قومی نظریہ کا خون کرنے والوں پر لعنت بھیجیں جہاں انہوں نے انڈیا سے آنے والے مسلمان خاندانوں پر ہجرت کی پابندی لگا دی۔

اگر دو قومی نظریہ اتنا ہی مقدس ہے تو پھر آپ اپنے ان دوست بانکا صاحب پر لعنت کیوں نہیں بھیج رہے جو مسلسل آپ کے اس مقدس گائے دو قومی نظریے کو قبر میں اتارتے ہوئے محصورین پاکستان کی واپسی کے انکاری ہیں؟

صرف منہ سے مقدس مقدس کہہ دینے سے کوئی چیز مقدس نہیں ہو جاتی۔ اپنے اس دماغی خلل سے نکلیں کہ دنیا بہت آگے جا چکی ہے، 15 کڑوڑ بنگالی آپ کی اس دو قومی نظریہ کو آپ کے منہ پر مارتے ہوئے الگ ہو چکے ہیں اور بلوچستان اور سندھ میں اسکے خلاف بے تحاشہ آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ اگر پاکستان کو جیتا جاگتا، پھیلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں تو ماضی کی ان غلطیوں سے باز آئیں اور زمینی حقائق کو قبول کریں۔

اور ایک بار پھر، آپ کے دماغ میں کیا خرابی ہے جو آپ کو الطاف حسین کی سیدھی سادھی بات سمجھ نہیں آتی کہ وہ پاکستان کے وجود کے خلاف نہیں ہے بلکہ انڈیا میں کھڑا ہو کر کہہ رہا ہے کہ پاکستان ایک حقیقت ہے جسے انڈیا کو قبول کر لینا چاہیے اور اچھے تعلقات رکھ کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے۔

bankalalookheti

MPA (400+ posts)

آپ مداری کی طرح تماشہ کرتے رہیں، مگر آپ کو دماغ ذاکر نائیک کی سیدھی سادھی بات سمجھنے سے قاصر ہے کہ ذاکر نائیک نے وہ کچھ بہانے نہیں کیے جو آپ کر رہے ہیں کہ ہندووں سے مسلمانوں کو بچانے کے لیے وہ یہ کہہ رہا ہے، بلکہ ذاکر نائیک نے صاف صاف کہا ہے کہ برصغیر کی تقسیم اس لیے غلط تھی کیونکہ اس سے مسلمان قوت تقسیم ہو گئی۔ اور یہی وہ بات ہے جو الطاف حسین کہہ رہا ہے کہ یہ ہندو نہیں، بلکہ مسلمان خون کی تقسیم ہے اور ہزاروں لاکھوں مسلم خاندان خون میں نہا گئے اور لاکھوں مسلمان خاندان تقسیم ہو کر رہ گئے۔

Nobody cares what Zakir Naik says. He, his existence and his views about Pakistan or about the division of British India are insignificant to us.
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Let me share my views on the issue of stranded Pakistanis.

1- They must be settled in pakistan and replaced with Afghan refugees everywhere in the country.

2- They should be honored as loyal citizens of Pakistan and given awards for their bravery and committement to the cause amidst hostile conditions.

However one has to understand two different views put forth by the opponents.

1- There was initially an atmosphere of goodwill for those families in Bangladesh, however the violent linguistic politics of MQM in Karachi has created an element of distaste among Pathans, Sindhis, Balochis and Punjabis.

2- It is postulated that they will be easily lured in by MQM's goons to work for them and this will for sure increase the bulk of 'fifth columns' in Pakistan.

All MQM needs is to shoot a member of other ethnicity and hence starts a wave of ethnic mohajirs joining MQM for shelter. MQM's terror is a serious confounding factor in their return apart from the apathy of our ruling elite of which MQM is also a part.
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)
Let me share my views on the issue of stranded Pakistanis.

1- They must be settled in pakistan and replaced with Afghan refugees everywhere in the country.

2- They should be honored as loyal citizens of Pakistan and given awards for their bravery and committement to the cause amidst hostile conditions.

I am sorry I don't agree here.

1. Without the approval of Sindhis the settlement of Biharis in Pakistan would be considered another treachery against Sindhis, they have already paid a very heavy price for the creation of Pakistan.

2. The Biharis were not loyal to India, they were not loyal to Bengalis and it would be foolish to expect that they would be loyal to Pakistan. Those Biharis who came to Karachi in the 70s after the separation of east Pakistan were the main reason of the ethnic violence in Karachi, especially in Orangi town.

3. Why should the Afghan refugees be deported if they are living legally in pakistan?
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
A blatant lie. Nobody is killing them in Bangladesh, but the killing of Pathans at the hands of MQM militants is a well known fact in Pakistan.

پورے 40 سالوں میں کبھی آپ نے پلٹ کر ان محصورین پاکستان کا حال پوچھا ہو تو آپ کو پتا ہو نا۔ نہ صرف یہ کہ اس سانحے کے وقت انکی پاکستان سے وفاداری کی وجہ سے یہ ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں قتل کیے گئے، بلکہ اسکے بہت بعد تک انکی جان و مال کو امان حاصل نہ تھا۔

اور آپ اُس وقت اندھے بہرے گونگے کیوں ہو جاتے ہیں جب آپ کو دکھایا جاتا ہے کہ سہراب گوٹھ میں کیسے معصوموں کی جان لینے والے اسلحے کے ڈھیر پشتون کلچر کے نام پر کئی دھائیوں سے جمع کیے جا رہے ہیں اور اسی وجہ سے 1986 میں تین سو مہاجروں کو ان جرائم پیشہ افراد نے قصبہ کالونی میں شہید کر دیا اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا مگر آپکے منہ کو منافقتیں چمٹ گئیں اور انکے لیے آپکے منہ سے کوئی آواز نہیں نکلتی۔
What is this nonsense, what Mohajir khoon? Because Sindhis, the real inhabitatn of this province, are not ready to take these "stranded Pakistanis" in their province, you have respect the decision of the majority and learn to live with this fact.

شرم کریں۔ یقین نہیں آتا کوئی اتنی ڈھٹائی سے ایسی بات کر سکتا ہے۔

اگر آپ کہتے ہیں کہ پشتون اور پنجابیوں کو کراچی جانے کے لیے سندھیوں کی اجازت کی ضرورت نہیں تو پھر یہ محصورین پاکستان اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنے پشتون اور پنجابی ہیں تو پھر انہیں سندھیوں سے پوچھنے کی شرط کی منافقت کیوں؟

The whole world considers the IhK as the disputed territory and should be resolved through peaceful means.

پوری دنیا تو محصورین پاکستان کو بھی پاکستان کا حصہ سمجھتی ہے اور انہیں واپس نہ لینے پر پاکستان پر اور دو قومی نظریے پر ہنستی ہے۔

Anothr senseless point. What has Balochistan problem to do with the Biharis in Bangladesh. I am for the full provincial autonomy, which has been ensured to the provinces in the constitution. I am against military opearation agianst the Balochis.

اصل مسائل کو خوب ہضم کیا ہے آپ نے۔

میرا سوال یہ تھا:۔

اور آج مسائل کی وجہ سے آپ کو محصورین پاکستان قبول نہیں تو پھر بلوچستان والوں کا کیا قصور ہے جو جوتے مارتے ہوئے اہلیان پنجاب کو اپنے علاقوں سے نکال دینا چاہتے ہیں؟ جو چاہتے ہیں کہ انکے صوبے میں کوئی پنجابی آ کر گوادر پورٹ پر کام نہ کرے بلکہ یہ سب کا سب صرف اور صرف بلوچیوں کے ہاتھ میں ہو؟ تو بتلائیں کہ بلوچستان والے آج اپنے مسائل کے نام پر اہل پنجاب کو پاکستانی ماننے سے انکار کر دیں تو آپ کے پاس کیا جواب ہو گا؟

جواب مکمل دیجئے گا اور گھمانے کی کوشش بے سود ہے۔

I don't care wheteher the number of Biharis in Bangladesh in 250,000 or 250, they are not coming to Pakistan as long as the majority of Sindhis are against them. Punjabis and Pathan, being the citizen of Pakistan, have every right to live where ever they want to live in Pakistan, they are not a burden on anyone. If todays Mohajirs or their forefathers can come here from India to Karachi then the Punjabis and Pathans have more right over Karachi.

یہ ہے کھلی ہوئی منافقت۔

محصورین پاکستان اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنے کہ پنجابی اور پشتون۔ اگر پنجابی اور پشتون کو ملک میں کہیں جانے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں تو پھر ان محصورین پاکستان کو بھی پاکستان آنے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔

Nothing but another senseless rhetoric. And if you are so worried for your Bihari brothers then you are most welcome to live with them in Bangladesh.

احسان فراموش۔ بھول گئے کہ ان مہاجروں کے بزرگوں کی قربانیوں کے صدقے آپ کو پاکستان ملا، ان محصورین پاکستان کی قربانیوں کے صدقے بنگلہ دیش میں فوج کے ہزاروں جوان قتل ہونے سے بچ گئے۔
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)

آپ مداری کی طرح تماشہ کرتے رہیں، مگر آپ کو دماغ ذاکر نائیک کی سیدھی سادھی بات سمجھنے سے قاصر ہے کہ ذاکر نائیک نے وہ کچھ بہانے نہیں کیے جو آپ کر رہے ہیں کہ ہندووں سے مسلمانوں کو بچانے کے لیے وہ یہ کہہ رہا ہے، بلکہ ذاکر نائیک نے صاف صاف کہا ہے کہ برصغیر کی تقسیم اس لیے غلط تھی کیونکہ اس سے مسلمان قوت تقسیم ہو گئی۔ اور یہی وہ بات ہے جو الطاف حسین کہہ رہا ہے کہ یہ ہندو نہیں، بلکہ مسلمان خون کی تقسیم ہے اور ہزاروں لاکھوں مسلم خاندان خون میں نہا گئے اور لاکھوں مسلمان خاندان تقسیم ہو کر رہ گئے۔

اس خرابی دماغ کے لیے ایک مرتبہ پھر ذاکر نائیک کا انٹرویو سنیں جہاں وہ کسی ہندوستان محب وطنی کی بات نہیں کر رہا بلکہ سیدھا سادھا یہ کہہ رہا ہے کہ اس سے مسلمان تقسیم ہو گئے اور انکی قوت انڈیا میں ختم ہو گئی۔ اب اسکا موزانہ کریں اس سے جو ذاکر نائیک کی سیدھی سادھی بات نہ سمجھتے ہوئے آپ نے لکھی ہے۔

اس لیے آپ سے کہا تھا کہ آپ ذاکر نائیک کو پرائیویٹ میں لے جائیں یا کسی انڈین مسلم کو پرائویٹ میں لے جائیں، وہ کبھی آپ کا یہ ہندوستان محب وطنی کا بوگس آرگومینٹ پیش نہیں کر رہا ہو گا بلکہ سیدھی سادھی اردو میں اسے مسلمان خون کی تقسیم قرار دے رہا ہو گا، اور بعینیہ یہی بات الطاف حسین نے کی ہے۔

اچھا ایسا ہے تو ہم اُس وقت مانیں جب آپ پہلے 1951 میں دو قومی نظریہ کا خون کرنے والوں پر لعنت بھیجیں جہاں انہوں نے انڈیا سے آنے والے مسلمان خاندانوں پر ہجرت کی پابندی لگا دی۔

اگر دو قومی نظریہ اتنا ہی مقدس ہے تو پھر آپ اپنے ان دوست بانکا صاحب پر لعنت کیوں نہیں بھیج رہے جو مسلسل آپ کے اس مقدس گائے دو قومی نظریے کو قبر میں اتارتے ہوئے محصورین پاکستان کی واپسی کے انکاری ہیں؟

صرف منہ سے مقدس مقدس کہہ دینے سے کوئی چیز مقدس نہیں ہو جاتی۔ اپنے اس دماغی خلل سے نکلیں کہ دنیا بہت آگے جا چکی ہے، 15 کڑوڑ بنگالی آپ کی اس دو قومی نظریہ کو آپ کے منہ پر مارتے ہوئے الگ ہو چکے ہیں اور بلوچستان اور سندھ میں اسکے خلاف بے تحاشہ آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ اگر پاکستان کو جیتا جاگتا، پھیلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں تو ماضی کی ان غلطیوں سے باز آئیں اور زمینی حقائق کو قبول کریں۔

اور ایک بار پھر، آپ کے دماغ میں کیا خرابی ہے جو آپ کو الطاف حسین کی سیدھی سادھی بات سمجھ نہیں آتی کہ وہ پاکستان کے وجود کے خلاف نہیں ہے بلکہ انڈیا میں کھڑا ہو کر کہہ رہا ہے کہ پاکستان ایک حقیقت ہے جسے انڈیا کو قبول کر لینا چاہیے اور اچھے تعلقات رکھ کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے۔

[/left]

جب دماغ کام کرنا بند ہو جاے اور بندہ پاگل پن کی حدود کو چھونے لگے تو تمھارے جیسے اجڈ سپورٹرز ملتے ہیں جو اپنے گھٹیا لیڈر کے گوبر کو بھی چاکلیٹ سمجھ کے چاٹتے ہیں --- اگر ایسا نہیں ہے تو وہ تمہاری جیب میں اتنے پیسے ڈالتا ہو گا کہ تم اپنے گھر والوں کو بھی اسکے لیے بیچ ڈالو

As I wrote above, Zakir Naik is never going to Curse Yazid even if it is proved to him that Yazid is the Killer. Neither do the supporters of Zakir Naik will ever do it. They will keep on going against the Sunnah of Allah and keep on hiding the crimes of Yazid.

یہ وہ الفاظ ہیں جو تم نے ذاکر نائیک اور اسکے حواریوں کے لیے ادا کیے --- ظاہر ہے کہ ذاکر صاحب کے ان الفاظ سے مجھ سمیت اور بھی کی مسلمان اتفاق نہیں کرتے --- لیکن کمال تمہاری منافقت کے ہیں کہ ووہی ذاکر نائیک 'یزید کا سپورٹر' اب اس معاملے میں حجت ٹھہرا اور وہ بھی صرف اس وجہ سے کہ اس معاملے میں 'بھائی' کی دھوتی اتر رہی تھی اور اس طرح گدھے کو بھی باپ بنا لیا گیا

اور حب الوطنی کی بات بتا کر نہیں کی جاتی یہ انسان کے اندر ہوتی ہے اور گفتگو سے باہر آ جاتی ہے
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ذاکر نائیک اپنے ملک کا وفادار ہے اور الطاف ننگ دیں ننگ ملّت ننگ وطن اپنے ملک پر تھوکتا ہے اسی لیے تو ہندوؤں کی گود میں بیٹھ کے پاکستان کے خلاف بکواس کرتا ہے اور انگلستان میں بیٹھ کر اپنے پیشہ ور قاتلوں کی قیادت کرتا ہے

دو قومی نظریہ کے بارے میں تم نے میری پوسٹ نہیں پڑھی --- میں نے تمہیں کہا تھا علامہ اقبال اور قائد نے صرف مسلم اکثریتی علاقوں میں نئی مملکت بنانے کا سوچا تھا اور عملی طور پر بھی ایسا ہی ممکن تھا کیوں کہ یو پی اور سی پی میں مسلمان اتنے بکھرے ہوے تھے کہ مکمّل طور پر ایک ایسا ملک جس میں صرف مسلمان ہوں وہ ناممکن تھا --- لیکن بعد ازاں مسلم لیگ کو زیادہ تر سپورٹرز بھی انہی علاقوں سے ملے --- تم چاہے دو قومی نظریے پر ساری کتابیں اٹھا کے دیکھ لو اس میں یہی لکھا ہے کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں مسلمانوں کی خود مختاری تسلیم کی جاے گی --- اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں تھا کہ ہندوستان کے سب مسلمانوں کو پناہ دی جاۓ گی اور ناں ہی ایسا ممکن تھا تمہاری پوری پوسٹ جہالت کا ممبع ہے

اور بار بار ١٩٥١ میں سرحدوں کی بندش کا رونا ناں رویا کرو -- یہ اس ملک کے لوگوں کا بھائی چارہ تھا کہ آزادی کے بعد ایک کروڑ لوگوں کو پناہ دی جن کے ساتھ زبان اور نسل کا رشتہ ناں تھا اور صرف مذہب واحد رشتہ تھا ---- اور کیوں ناں سرحدیں بند ہوتیں؟ ١٩٥١ تک تھوڑا وقت تھا ہجرت کرنے کا؟ -- جنہوں نے پاکستان آنا تھا وہ آ گئے اور جو ہندوستان رہنا چاہتے تھے وہ رہ گئے --- مجھے بتاؤ وہ کونسا ملک ہے دنیا میں جو اپنی سرحدیں غیر معینہ مدّت تک کھلی رکھے اور وہ بھی ایسے ملک کے لیے جو صرف تین سال پہلے اس کے خلاف جنگ چھیڑ چکا ہو --اسکے حصّے کی رقم اور فوجی سامان روک چکا ہو اسکے حصے کا نہری پانی بند کر چکا ہو اور اسکے وجود کا ہی دشمن ہو --- اگر ہندوستان ان مسلمانوں کی آڑ میں اپنے جاسوس چھوڑ دیتا تو ہم کیا کر لیتے -- ہم سے ایک الطاف تو سمبھالا نہیں جاتا اور اگر مسلمانوں کے روپ میں ہندو گھس آتے تو پھر کیا کرتے؟ *

١٥ کروڑ بنگالی دو قومی نظریے کو ہمارے منہ پر نہیں مارتے تمھارے جیسے نسل پرست پنجابیوں اور مہاجروں کے منہ پہ مارتے ہیں جنہوں نے اسلام کو بھلا کر بیوروکریسی اور زمینداری کے ذریے انکا استحصال شروع کر دیا --- یہ ووہی تمہارا 'لیفٹ ونگ اسلام' تھا جو اس ملک میں آزادی کے فورا بعد فروغ پانا شروع ہوا -- جس نے اسلامی قدریں تو ناں دیں بلکہ اسکا لبادہ اوڑھ کر استحصالی اور عیاشی کو فروغ دیا اور نتیجتا مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہوا --- دو قومی نظریہ اگر مر جاتا تو آج بنگالی ہندوستان میں بیٹھے ہوتے ---

اگر بھائی جیسے گھٹیا کردار کے بندے کے مونہ سے نکلا ہوا ایک ایک حرف قیمتی اور مقدّس ہو سکتا ہے اور اس کی شبیہ پتوں میں نظر آ سکتی ہے اور اس کے معجزے اپنا کام دکھا سکتے ہیں تو قائد اور اقبال جیسے بے لوث لوگوں کی بات کیوں مقدّس نہیں ہو سکتی --- ان شہیدوں کا لہو کیوں مقدّس نہیں ہو سکتا جنہوں نے اپنی جان اور اپنا سب کچھ اس ارض پاک کے لیے نثار کار دیا--- یہ سب جانتے ہوے بھی وہ قربان ہوے کہ انکی آنکھیں نوزائیدہ مملکت نہیں دیکھ سکیں گی بقول فیض

تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم
دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے

تیری آنکھوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم
نیم تاریک راہوں میں مارے گئے

bankalalookheti

MPA (400+ posts)
پورے 40 سالوں میں کبھی آپ نے پلٹ کر ان محصورین پاکستان کا حال پوچھا ہو تو آپ کو پتا ہو نا۔ نہ صرف یہ کہ اس سانحے کے وقت انکی پاکستان سے وفاداری کی وجہ سے یہ ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں قتل کیے گئے، بلکہ اسکے بہت بعد تک انکی جان و مال کو امان حاصل نہ تھا۔

Why should have I? They are not my baap dada. You are lying as usual, they were not killed in hundreds of thousands. In any other country these traitors would have been treated more harshly but it seems that Bengalis are compassionate people. These traitors killed those Benglis at the behest of the army who had given them assylum in their own country.

اور آپ اُس وقت اندھے بہرے گونگے کیوں ہو جاتے ہیں جب آپ کو دکھایا جاتا ہے کہ سہراب گوٹھ میں کیسے معصوموں کی جان لینے والے اسلحے کے ڈھیر پشتون کلچر کے نام پر کئی دھائیوں سے جمع کیے جا رہے ہیں اور اسی وجہ سے 1986 میں تین سو مہاجروں کو ان جرائم پیشہ افراد نے قصبہ کالونی میں شہید کر دیا اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا مگر آپکے منہ کو منافقتیں چمٹ گئیں اور انکے لیے آپکے منہ سے کوئی آواز نہیں نکلتی۔

Pathans will kill you if you will kill them. If you don't want to get killed, don't kill them in the first place. In every killing spree in Karachi almost 70 to 80 percent casualties belong to their community. It speak volume about who is kiling whom.

شرم کریں۔ یقین نہیں آتا کوئی اتنی ڈھٹائی سے ایسی بات کر سکتا ہے۔

اگر آپ کہتے ہیں کہ پشتون اور پنجابیوں کو کراچی جانے کے لیے سندھیوں کی اجازت کی ضرورت نہیں تو پھر یہ محصورین پاکستان اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنے پشتون اور پنجابی ہیں تو پھر انہیں سندھیوں سے پوچھنے کی شرط کی منافقت کیوں؟

You are lying again, they are not Pakistani, even though they claim to be one. Sindh belongs to Sindhis first and as long as they don't support their settlement in Sindh they will keep rotting in Bangladesh.

پوری دنیا تو محصورین پاکستان کو بھی پاکستان کا حصہ سمجھتی ہے اور انہیں واپس نہ لینے پر پاکستان پر اور دو قومی نظریے پر ہنستی ہے۔

NO one in this world consider them Pakistani, they are loyal Bangladeshi citizen and they are proud of their country Bangladesh. Those who are not, are allowed to go back to India.

اصل مسائل کو خوب ہضم کیا ہے آپ نے۔
میرا سوال یہ تھا:۔

اور آج مسائل کی وجہ سے آپ کو محصورین پاکستان قبول نہیں تو پھر بلوچستان والوں کا کیا قصور ہے جو جوتے مارتے ہوئے اہلیان پنجاب کو اپنے علاقوں سے نکال دینا چاہتے ہیں؟ جو چاہتے ہیں کہ انکے صوبے میں کوئی پنجابی آ کر گوادر پورٹ پر کام نہ کرے بلکہ یہ سب کا سب صرف اور صرف بلوچیوں کے ہاتھ میں ہو؟ تو بتلائیں کہ بلوچستان والے آج اپنے مسائل کے نام پر اہل پنجاب کو پاکستانی ماننے سے انکار کر دیں تو آپ کے پاس کیا جواب ہو گا؟

جواب مکمل دیجئے گا اور گھمانے کی کوشش بے سود ہے۔

Just like most of the MQM supporters you also seem to have a reading comprehension problem. I have said that I support the provincial autonomy and the Balochis should be allowed to run their own province. I have heard that many Balochi nationalist denoucne their pakistani nationality but it would be fool of them if they ever call Punjabi non-pakistani, unless they are as stupid as few MQM followers here.

ی
ہ ہے کھلی ہوئی منافقت۔

محصورین پاکستان اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنے کہ پنجابی اور پشتون۔ اگر پنجابی اور پشتون کو ملک میں کہیں جانے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں تو پھر ان محصورین پاکستان کو بھی پاکستان آنے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔

NO, they are not. They are Bangladeshis and they are proud of it. Those who don't like to be called Bangladshi are allowed to go back to India.

احسان فراموش۔ بھول گئے کہ ان مہاجروں کے بزرگوں کی قربانیوں کے صدقے آپ کو پاکستان ملا، ان محصورین پاکستان کی قربانیوں کے صدقے بنگلہ دیش میں فوج کے ہزاروں جوان قتل ہونے سے بچ گئے۔

You live in your own make-believe world. Punjabi, Pathans, Sndhi were quite happy in their provinces and they were actualyl already controlling the politics of their respective provinces. The only losers would be the Muslims of India if Pakistnai had not come into being.

And thousands of Pakistan army personnel were saved by the stranded Biharis. This is the newest non-sense that you uttered today. Do you get these kind of information from nine zero?
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
I am sorry I don't agree here.

1. Without the approval of Sindhis the settlement of Biharis in Pakistan would be considered another treachery against Sindhis, they have already paid a very heavy price for the creation of Pakistan.

2. The Biharis were not loyal to India, they were not loyal to Bengalis and it would be foolish to expect that they would be loyal to Pakistan. Those Biharis who came to Karachi in the 70s after the separation of east Pakistan were the main reason of the ethnic violence in Karachi, especially in Orangi town.

3. Why should the Afghan refugees be deported if they are living legally in pakistan?

Well I respect your opinion ----

1- In my opinion they can be settled in Punjab and elsewhere. Yes I agree that Sindh is already a victim of 'critical demographic shift' and 'ethnic violence'.

2- Biharis were not loyal to India and Bengalis because they favoured Pakistan. I think your argument is not a litmus test of their loyalty. Frankly I don't know about this Orangi Town incident.

3- Afghan refugees should now be deported because many of them are now involved in drugs trade and illegal activities everywhere in Pakistan. Many of them have made illegal and fake Pakistani documents including domicile and NADRA ID cards. Their activities are unchecked , they are not confined to their camps and are competing with Pakistanis for the natural resources.
 
-No matter where they are allowed to settle they will end up in Karachi. I'm with Sindhis on this point, no step should be taken for bringing them to Pakistan as long as Sindhis oppose their settlement in Pakistan.

-Not my argument but their behaviour during the east Pakistan crisis was very controversial. They betrayed those people who provided them with shelter in their own country. Being a Mohajir myself I know very well how much these people hate Punjabi, Pathans and Sindhis. If you want to have more militants for MQM and if you want to present one more national assembly seat on a platter to MQM then go on and bring all of them to Pakistan.

-Not all Afghan refugees are involved in drug trafficking. Most of them are poor people who are the victim of Pakistan's Afghanistan policy. They are already in Pakistan and a we should treat them fairly, they will help us in the future. A friendly Afghanistan is very important for Pakistan.
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)
@Night Hawk
I don't want to come over as a hate monger, but Pakistan's interest are to me more dear than anything else and truth must be told now matter how bitter it is.
 
sami

Citizen
without partition it could,nt be possible for an islamic counrty o be a nuclear power............................
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
@Night Hawk
I don't want to come over as a hate monger, but Pakistan's interest are to me more dear than anything else and truth must be told now matter how bitter it is.

Let me tell you one thing -- that I am a Pathan (though Punjab domiciled) and I have seen many Mohajirs settled peacefully in Punjab and KPK. They are naturalized to such an extent that some times it is difficult to recognize them as separate entities. So, I don't think that Biharis (stranded Pakistanis) would pose an existential or any other minor threat to our nation. When I was studying in Lahore, I came across many students who had roots in UP (India), but they were so well versed in Punjabi and other local languages that a third person couldn't appreciate their distinctness. Another reason being the fact that many Punjabi families also have domesticated Urdu.

You cannot solely hold Pakistan responsible for Afghanistan's problems. Afghan resistance started against the Russian backed Marxist rulers and Pakistan intervened after Russian invasion. And Pakistan did its best to accommodate the refugees for the last 30 years. Now I think that Pakistan has had enough.
 
Last edited: