نذیر ناجی نے تو تسلیم کرلیا تھا کہ میں نے پلاٹس لئے ہیں لیکن حقیقت میں پلاٹ توجرنلسٹ کالونی میں انصارعباسی کا بھی ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ نذیر ناجی کو پلاٹ مل گیا اور انصارعباسی ہاتھ ملتا رہ گیا اور اسی غم میں نذیر ناجی کو رگڑا لگادیا۔
بعد میں انصارعباسی کو بھی پلاٹ مل گیا۔ اب تو انصارعباسی صاحب سی ڈی اے سے کارنر پلاٹ اور جرنلسٹ کالونی میں پلاٹ لینے کے کامیاب ہوچکے ہیں جبکہ احمد نورانی کو بھی پلاٹ مل چکا ہے۔
Re: Nazir Naji Badly Abusing Ahmad Noorani (The News Journalist) on Phone Call
منافقت کی حد ہوتی ہے۔
احمد نورانی اور انصارعباسی نے نذیر ناجی کے پلاٹ کے بارے میں خوب شور مچایا بعد میں انصارعباسی کو سی ڈی اے میں اور صحافی کالونی میں بھی پلاٹ مل گیا اور ایک پلاٹ احمد نورانی کے پاس بھی ہے لاہور میں۔