پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)
What is sourse of income of Imran khan ?
بنی گالہ کے محل نما گھر میں اکیلا شخص رہنے والا۔
لاہور میں زمان پارک
دو بچے لندن میں زیر تعلیم
سال میں چار دفعہ لندن یاترا
بچوں اور اپنے اخراجات
بمہ مشرف کے تحفہ میں دئے کتے کے اخراجات۔ سنا ہے وہ دو کلو گوشت روزانہ کھاتا ہے ۔
اور بقول بابا ہارون رشید عمران بکرے کا ایک کلو گوشت روزانہ کھاتا ہے ۔
سال 2012 کے ٹیکس ریٹرن میں آمدن تقریبا 40 لاکھ ۔
ٹیکس کاٹ کر بچے 37 لاکھ ۔
یہ آمدن پہلے بتائی جاتی تھی کہ کتاب لکھی تھی اور کرکٹ کمینٹری کرنے پر مزدوری ملتی تھی ۔
اب پچھلے دوسال سے نا تو عمران کمینٹری کررہا ہے اور نا ہی کوئی دوسرا آمدن کا ذریعہ ہے ۔
قوم کو بتایا جائے ۔ دوسروں پر انگلی اٹھانے والا۔ خود کیا کاروبار کرتا ہے ۔
ایک بنی گالہ محل کا خرچہ سال کا 40 لاکھ ہو گا۔ تو آمدن کیا ہے ؟
بچوں کے اخراجات کیسے پورے ہوتے ہیں۔
لندن آنے جانے کے اخراجات ؟
اور کچھ نہی پوچھنا ۔ بس اتنا بتا دو۔ عمران خان کا ذریعہ آمدن کیا ہے ؟