gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Chor machayay Shorore ( PTI loses seat over poll irregularities )
اگر بے قاعدگیاں ثابت ہونے پر پی ٹی آئی کا امیدور نا اہل ہو گیا۔ تو اس میں تو قانون کی بالادستی ہے۔
کیا پی ٹی آئی نے اس فیصلے پر کسی احتجاج کا اعلان کیا؟
تو پی ٹی آئی نے تو فیصلہ قبول کر لیا۔
نون لیگ کب اس طرح کے فیصلوں کے آڑے آتی رہے گی؟
یہ سارے فیصلے صرف کراچی میں کیوں ہوں گے۔ پنجاب میں کیوں نہیں ہوتے؟پنجاب میں جن سیٹو ں پر نون لیگ کے مخالف عدالتوں میں گئے ہیں ان پر کب فیصلے ہوں گے؟