ایک سنجیدہ سوال

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
چاچا جانی مجھے جواب چاہیے ؟

برکا بھائی اگر سب سیٹنگ ہو جاے تو وزیر ازم اپنی کابینہ کو ختم کرنے سے پہلے اپوزیشن سے مشاورت کرکے ایک حکومت عبوری تشکیل کروا کر خود استفا دے دے گا اور پارلیمنٹ کو توڑنے کے لے صدر کو سمری بھیجے گا صدر پھر اس نے پرائم منسٹر سے اور اس کی کابینہ سے حلف لے گا اور وہ حکومت ایک مخصوس وقت میں الیکشن کروانے کی پابند ہو گی اور وہی الیکشن کمیسشن تشکیل دے گی ان سارے معملات کی نگرانی فوج کرے گی ویسے ایسا ہونا مشکل ہے اگر ہوا تو فوج کے آنے کا چانس بہت ہے
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
راز بھائی آپ بات ابھی بھی نہیں سمجھے مطالبہ ہے حکومت کو گھر بھیجنا ہے اسمبلی نہیں بچے گی
دوسرا اگر آپ کی بات مان لی جائے اسمبلی رہتی ہے تو وہ یہ سارے کام کرے گی ؟

صدر اس صورت میں کے وزیر اعظم استفا دے تو اس پارٹی کو دعوت دیتا ہے کے جو حکومت بنا سکے لیکن یھاں پر کسی اور پارٹی کی اکثریت نہیں ہے تو پھر اسمبلی ہی ٹوٹے گی کیوں کے کسی کو دعوت دینے کے بعد کے وہ حکومت بنے اس وزیراعظم کو ووٹ آف کانفیڈنس بھی لینا ہوتا ہے پھر لڑائی ہی رہے گی تو اگر بات بڑھتی ہے تو اسمبلیاں ہی ٹوٹیں گی اور کوئی حل نہیں ہے
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
لو کر لو بات۔ صدر تو صرف دہی بھلے کا مشورو دے گا نا۔
برکا بھی اگر سب سیٹنگ ہو جاے تو وزیر ازم اپنی کابینہ کو ختم کرنے سے پہلے اپوزیشن سے مشاورت کرکے ایک حکومت عبوری تشکیل کروا کر خود استفا دے دے گا اور پارلیمنٹ کو توڑنے کے لے صدر کو سمری بھیجے گا صدر پھر اس نے پرائم منسٹر سے اور اس کی کابینہ سے حلف لے گا اور وہ حکومت ایک مخصوس وقت میں الیکشن کروانے کی پابند ہو گی اور وہی الیکشن کمیسشن تشکیل دے گی ان سارے معملات کی نگرانی فوج کرے گی ویسے ایسا ہونا مشکل ہے اگر ہوا تو فوج کے آنے کا چانس بہت ہے
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
muthalba nawaz sharif k isthifay aur re election ka ha mithlab agr nawaz shairif ke bejai koi aur be pmln sy wazree e azam ban saktha ha
راز بھائی آپ بات ابھی بھی نہیں سمجھے مطالبہ ہے حکومت کو گھر بھیجنا ہے اسمبلی نہیں بچے گی
دوسرا اگر آپ کی بات مان لی جائے اسمبلی رہتی ہے تو وہ یہ سارے کام کرے گی ؟
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
نیا کئیر ٹیکر بھی حکومت اور اپوزیشن کی مرضی سے آتا ہے آئین میں یہی درج ہے

Constitution ka preamble hay kay hakmiat Allah ki hay aur us ki kitaab sab say muqaddam hay.
Is base per hum quran ko reference lain gay aur quran kehta hay agar koi baat aisi paao kay jis ka reference na milay to ijtihaad kero
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Aab is cheez ka ilzam bhai yeh log noon par lagatey hain.

Noon league par ilzamaat lagane walon main kuch to woh hain jin ki hamadariyan PTI k saath hain aur Woh sirf PTI k hi hain

lekin Noon League k khillaf bakwaas karne walon main aik bohut barri taddad musharraf aur army k supporters ki bhi hai jin main mubashar luqman bhi hai
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
لو کر لو بات۔ صدر تو صرف دہی بھلے کا مشورو دے گا نا۔

بھائی ایک سیریس سوال بارکا نے اٹھایا ہے اور آپ ادھر ادھر کی ہانک رہے ہو اگر جواب نہیں دینا تو خاموش ہو کر تھریڈ پرہو میںبھی اکثر یہی کرتا ہوں جب کوئی حل نہ ہو تو ویسے آپ سینتیس سے بھی زیادہ ہوں گے اس لے تھوڑا سنجیدہ ہوں شکریہ
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
برکا بھی اگر سب سیٹنگ ہو جاے تو وزیر ازم اپنی کابینہ کو ختم کرنے سے پہلے اپوزیشن سے مشاورت کرکے ایک حکومت عبوری تشکیل کروا کر خود استفا دے دے گا اور پارلیمنٹ کو توڑنے کے لے صدر کو سمری بھیجے گا صدر پھر اس نے پرائم منسٹر سے اور اس کی کابینہ سے حلف لے گا اور وہ حکومت ایک مخصوس وقت میں الیکشن کروانے کی پابند ہو گی اور وہی الیکشن کمیسشن تشکیل دے گی ان سارے معملات کی نگرانی فوج کرے گی ویسے ایسا ہونا مشکل ہے اگر ہوا تو فوج کے آنے کا چانس بہت ہے

اگر سب سیٹنگ ہی ہونا ہے تو مستغفی کیسے ہوگا
نواز تو چاہے گا جاتے جاتے وہ بڑا آئینی بحران چھوڑ کر جائے
جس کا حل بھی کسی کے پاس نہ ہو
اگر کوئی سوچتا ہے سپریم کورٹ یا صدر اس کا حل نکالیں گے
تو وہ تو نواز پارٹی ہیں
پھر کھوتا کھوں میں ہی رہے گا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
راز بھائی آپ بات ابھی بھی نہیں سمجھے مطالبہ ہے حکومت کو گھر بھیجنا ہے اسمبلی نہیں بچے گی
دوسرا اگر آپ کی بات مان لی جائے اسمبلی رہتی ہے تو وہ یہ سارے کام کرے گی ؟

جی ہاں ، جب ایک وزیر اعظم پر عدم عتماد ہو جاتا ہے یا وہ خود استفیٰ دے دیتا ہے تو اس کی کابینہ بھی برخاست ہو جاتی ہے ، لیکن اسمبلی رہتی ہے

یہ اسمبلی نیا وزیر اعظم چنتی ہے اور وہ اتماد کا ووٹ لیتا ہے اور اپنے وزیر لاتا ہے ، جس کو آپ حکومت کہہ رہے ہو

اسمبلی صرف اس صورت ٹوٹے گی جب وزیر اعظم صدر کو کہے گا اور صدر حکم جاری کرے گا

اس صورت میں صدر موجودہ وزیر آزم کو بھی کہہ سکتا ہے کہ تم کام کرتے رہو اور وہ الیکشن کرواۓ گا ، تین ماہ میں

لیکن یہ صورت نہی ہو گی ، صرف نواز کے استعفی سے کام ہو جاۓ گا
 
Arslan Tariq

MPA (400+ posts)
Faraz kryn pori hakoomat faut ho jae including prvaiz qainchi, hakeem rafiq, abid dancer, ishaq drum, ainak iqbal aor kae dosry phr kya hoga :p
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
I think this question has been answered before...the only way, the whole Govt setup will resign or collapse, is when Army steps in. Otherwise these "Dheet" politicians won't all just go home. It could be Minus 1 formula. Nawaz resigns, and orders fresh elections. Some caretakers who appeal to all parties can be put in charge for a couple of months.

However, Qadri's agenda seems to be more amobitious. I don;t think he will want to return home empty handed a second time from islamabad in 2 years. They will have to give him a share of the pie, some sort of iterim role ,till elections.
 
hunter123

MPA (400+ posts)
راز بھائی آپ بات ابھی بھی نہیں سمجھے مطالبہ ہے حکومت کو گھر بھیجنا ہے اسمبلی نہیں بچے گی
دوسرا اگر آپ کی بات مان لی جائے اسمبلی رہتی ہے تو وہ یہ سارے کام کرے گی ؟

This is what is called a dilemma. and historically, the results of these things are typically unexpected.

Your question is like asking: what happens when an irresistible force meets an immovable object
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
برکا بھائی اگر سب سیٹنگ ہو جاے تو وزیر ازم اپنی کابینہ کو ختم کرنے سے پہلے اپوزیشن سے مشاورت کرکے ایک حکومت عبوری تشکیل کروا کر خود استفا دے دے گا اور پارلیمنٹ کو توڑنے کے لے صدر کو سمری بھیجے گا صدر پھر اس نے پرائم منسٹر سے اور اس کی کابینہ سے حلف لے گا اور وہ حکومت ایک مخصوس وقت میں الیکشن کروانے کی پابند ہو گی اور وہی الیکشن کمیسشن تشکیل دے گی ان سارے معملات کی نگرانی فوج کرے گی ویسے ایسا ہونا مشکل ہے اگر ہوا تو فوج کے آنے کا چانس بہت ہے

جانے والا وزیر اعظم اتنا بیبا بچہ نہی ھوتا

آئین کو دیکھو
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

اگر سب سیٹنگ ہی ہونا ہے تو مستغفی کیسے ہوگا
نواز تو چاہے گا جاتے جاتے وہ بڑا آئینی بحران چھوڑ کر جائے
جس کا حل بھی کسی کے پاس نہ ہو
اگر کوئی سوچتا ہے سپریم کورٹ یا صدر اس کا حل نکالیں گے
تو وہ تو نواز پارٹی ہیں
پھر کھوتا کھوں میں ہی رہے گا

نھین میرے نکے بھائی یہ اگر ایسا ھوتا ہے یعنی نوبت آتی ہے تو فوج ضامن ہو گی کے وہ ان باتوں پر عمل کرواے وزیر اعظم چاہے تو وہ کابینہ اور پارلیمنٹ کو ختم کرنے کے لے صدر کو سمری بھیج سکتا ہے وہ کبھی بھی نہیں چاہے گا کے کوئی اور حکومت میں اے اور پی ٹی ای یا کوئی جماعت ان کا مسلہ صرف نواز نہیں ہے بلکے یہ پارلیمنٹ اور حکومت ہے جس کو وہ ختم کروا کر نے الیکشن کروانا چاہتے ہیں یہ ہونے کا چانس ہے اگر نواز نہیں مانتا تو پھر فوج یا تو مارشل لا لاسکتی ہے یا صدر کے کندھے پر چڑھ کر اپنی مرضی کی عبوری حکومت تشکیل دے سکتی ہے اور اور چاہے تو راحیل شریف خود بھی صدر بن سکتا ہے اس ملک میں جب کچھ کرنا ہو تو شریف الدین پیرزادے جیسے بہت قانون دان بیٹھے ہیں اور افتخار چوہدری نے جسطرح چونا لگایا ہے اس کے بعد یہ ممکن ہے کے سپریم کورٹ اس کو قبول کر لے اور اینی حسیت دے کے ملک کے حالت خراب ہیں اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
نیا کئیر ٹیکر بھی حکومت اور اپوزیشن کی مرضی سے آتا ہے آئین میں یہی درج ہے

Constitution ka preamble hay kay hakmiat Allah ki hay aur us ki kitaab sab say muqaddam hay.
Is base per hum quran ko reference lain gay aur quran kehta hay agar koi baat aisi paao kay jis ka reference na milay to ijtihaad kero
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
جانے والا وزیر اعظم اتنا بیبا بچہ نہی ھوتا

آئین کو دیکھو

راز بھائ یبیبا کوئی نہیں ہوتا ہے پر اگر تون پررکھ کر سارے کام ہوتے ہیں آپ خود بتایں کے کیا نواز شریف عمرانکو یا کسی اور کو موقع دے گا حکومت تشکیل دینے کا ؟ اگر ایسا ہوتا ہے تو کوئی پارٹی اکیلے حکومت نہیں بنا سکتی ہے تو پھر پی ٹی ای پیپلز پارٹی یا اور جماعتیں مل کر کبھی نہیں بیٹھ سکتی ہیں ویسے مجھے پورا یقین ہے اس مارچ کے پیچھے فوج کی اشیر باد ہے ورنہ یہ اتنا بڑا کام اسے نہیں ہوتے تاریخ تو اسی بات کی گواہ ہے .
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Constitution ka preamble hay kay hakmiat Allah ki hay aur us ki kitaab sab say muqaddam hay.
Is base per hum quran ko reference lain gay aur quran kehta hay agar koi baat aisi paao kay jis ka reference na milay to ijtihaad kero
خان جی کھل کر تھوڑی روشنی ڈالیے ؟
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
او کے۔ فیر تسی اپنا لچ تل لو۔