ایک سنجیدہ سوال

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے آپ کو کیا لگتا ہے کیا ہونے جارہا ہے ؟

یہ ہی ہوگا ، کہ عدم اعتماد ہو گا اور چوہدری نثار آے گا

کوئی بھی یہ کہے گا اتنا بڑا ہجوم دیکھ کر مجھے بھی وزیر اعظم پر اعتماد نہی رہا اور یہ میرے ساتھ اتنے بندے ہیں
شاید ستر لوگ چاہیں ، عدم اعتماد تحریک لانے کے لئے ، اور اس تحریک کے آنے کے بعد نواز اسمبلی نہی ٹور سکتا

کوشش بھی یہی ہو گی کہ فوری طور پر اسمبلی بھی نا ٹوٹے اور نواز چلا جاۓ ، سال بعد اسمبلی ٹوٹے اور نیا الیکشن ہو ، کم از کم سال بعد
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
aap ki baat theek hai

nawaz shareef bhi zardari k tarha 5 saal nikal leta agar woh musharraf ko safe exit dene par razi ho jata , ab nawaz ko saza to milni hi thi na

In fact it i true , but not only Musharaf is issue , but every thing of this Govt is issue .. look deeply..

I know that Nawaz is problem maker not problem solver....

I future if India attacks , then we dot need a stupid person like Nawaz .... think about ....

Militry is more worried about it , not for Musharaf only....
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
aap ki baat theek hai

nawaz shareef bhi zardari k tarha 5 saal nikal leta agar woh musharraf ko safe exit dene par razi ho jata , ab nawaz ko saza to milni hi thi na

اس طرح کے کاموںمیں خالی فوج ہی نہیں امریکہ سعودی دونوں کی بھی آشیر باد ہوتی ہے اس کے لے میں یہ نھین کہتا کے پی ٹی ای یا کوئی اور پارٹی الا کار بنتی ہو یا ہے لیکن وہ لوگ چالیں ایسی چلتے ہیں کے انکا کام ہوجاتا ہے سعودی عرب چاہتا ہے کے اپنے بارڈر کو محفوظ بنانے کے لے پاک فوج وہاں بھیجی جاے تو یہ اسی صورت ہو سکتا ہے کے امریکہ یہ گارنٹی دے کے بھارت یا افغانستان پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں کریں گے یہ کوئی نی بات نہیں ہو گی نواز نے بھی جب مارچ کیا تھا تو اس وقت بھی فوج شامل تھی اور آگے بھی ہو گی الک کے مشرقی اور مغربی بارڈر کے حالت جو ہیں وہ آپ بھی جانتے ہیں آخر میں یہ ضرور خون گا ایک بار پھر کے نواز ہو یا زرداری یا عمران ان کی سوچ اتنی وسیح نہیںہے ان حالت کو سنبھلنے کی یہ میرا تجزیہ ہے جو غلط بھی ہو سکتا ہے اور ٹھیک بھی میں حق رکھتا ہوں کے اپنی سوچ جو ہے اس کو شیر کروں
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ہی ہوگا ، کہ عدم اعتماد ہو گا اور چوہدری نثار آے گا

کوئی بھی یہ کہے گا اتنا بڑا ہجوم دیکھ کر مجھے بھی وزیر اعظم پر اعتماد نہی رہا اور یہ میرے ساتھ اتنے بندے ہیں
شاید ستر لوگ چاہیں ، عدم اعتماد تحریک لانے کے لئے ، اور اس تحریک کے آنے کے بعد نواز اسمبلی نہی ٹور سکتا

کوشش بھی یہی ہو گی کہ فوری طور پر اسمبلی بھی نا ٹوٹے اور نواز چلا جاۓ ، سال بعد اسمبلی ٹوٹے اور نیا الیکشن ہو ، کم از کم سال بعد
آپ کی بات مےوزن ہے آج بہت خوش لگ رہا تھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو پھر کاکڑ فارمولا ہی بن گیا
اس کے لیے ممنون حسین کو غلام اسحاق
اور جنرل راحیل کو جنرل کاکڑ بننا پڑے گا

اس وقت ساری طاقت صدر کے پاس تھیں ، جو اسحاق خان تھا
وزیر اعظم کے پاس چھن کنا تھا

اب وزیر اعظم کے پاس ساری طاقت ہے ، ممنون کے پاس چھن کنا ہے
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف کی صرف بونگیاں ماری جارہی ہیں۔ عوام ظلم سے نجات چاھتی ہے، اس پر بھی لوگ مشرف کو سامنے کر دیتے ہیں

ہاں، گھروں میں لگژری زندگی ہے ھماری، بجلی بھی بہت ہے اور مہنگائی نام کی کوئی شے بھی نہیں، غریب انتہائی خوش ہے، جابس بھی پیدا کی گئیں، اور سب سکون سے رہ رہے ہیں, دھاندلی بھی نہیں ہوئی، نادرہ چئر مین بھی باہر نہیں پھینکا گیا

یار کچھ اللہ کا خوف کرو۔

ان کی کارکردگی اتنی مایوس کن ہے کہ عوام نے قائد کی آواز پر لبیک کہا۔

اسے مشرف سے جوڑنا تمام پاکستانیوں کی توہین ہے اور یہ نواز شریف کے کارندے اب اسے ہی سامنے کر کے اپنی مایوس کن کارکردگی پر پردہ ڈالنا چاھتے ہیں

Last edited:

PakistaniFirst

Minister (2k+ posts)
On this Siasat.pk har koi apnay aap ko aklay kul sabit karnay ki koshish karta hai TALAT HUSSAIN ki Tarhan

koi ghuma phera k to koi straight away.

Barca brother nay bhi sawal to bohat simple aur to the point kiye, par brother ye mat bhoolo k jo asal Siasat daan hain, woh hum sab say hazaron guna ziada jantay aur in sawalato par badday nazar rakhtay hue apni moves chalatay hain

hum sab 20 ya 25 percent se ziada kuch nahi jantay par jo jantay hain definitely unhain pata hai k woh kiya karnay ja rahay hain.

In the end, just wanna say that.

ye na hojaye woh na ho jaye..... isi liye pehlay 5 saal NRO zada Zadari ko bardasht kiya to ab RO zada Noon k CTBT ko bardasht karo...?

Ye word NRO ..... Noon N + RO = another NRO Pakistanio k pechay par giya hai
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
میں ہی ہوں یار ایسے سوال میں پہلے بھی اٹھاتا رہتا ہوں تم کو کیا غلط لگا اس میں ؟

ایسا تو ایک طرح سے بہت مشکل ہے لیکن فرض کریں کہ اگر پوری کی پوری سیاسی لیڈر شپ ختم ہو جائے (الله نہ کرے) تو پھر ایسے حالات میں کیا کرینگے؟ دوسرے آئین کی رو سے حکومت اور اپوزیشن نگران حکومت بناتی ہیں تو فرض کریں کہ انکا کسی پر اتفاق ہی نہیں ہوتا تو تب کیا کریں گے؟ مجھے آئین کا زیادہ تو نہیں پتا لیکن مجھے یقین ہے کہ ایسی کسی بھی ناگہانی صورت حال کے لئے کوئی نہ کوئی شق موجود ہوگی
مجھے بھائی عرب خان سے مکمل اتفاق ہے کہ ایسی صورت میں اجتہاد سے ہی مسئلہ حل ہوگا کیوں کہ پاکستان کا آئین قرآن و سنت پر بنا ہے اور اگر واقعی آئین سے ہی رہنمائی لینی ہے تو پھر آئینی حل نہ ہونے کی صورت میں قرآن و سنت سے ہی رہنمائی ملیگی
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
دیواروں کو ٹکریں مارو شاید کوئی حل نکل اے

:lol:(yapping)(yapping)(yapping):lol:

تم اپنی فوٹو شاپ مشین اب یہاں نہ اٹھا کے لے آنا جواب تو تیرے پاس ہوگا کوئی نہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پھر شہباز شریف کی سپورٹ بھی ہوگی ساتھ ؟

This is good point ......but u know it is politics .......and Ch Nisar has proven himself cruel person in police ... he did not care about Mian brothers , in Musharaf time...
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

ایسا تو ایک طرح سے بہت مشکل ہے لیکن فرض کریں کہ اگر پوری کی پوری سیاسی لیڈر شپ ختم ہو جائے (الله نہ کرے) تو پھر ایسے حالات میں کیا کرینگے؟ دوسرے آئین کی رو سے حکومت اور اپوزیشن نگران حکومت بناتی ہیں تو فرض کریں کہ انکا کسی پر اتفاق ہی نہیں ہوتا تو تب کیا کریں گے؟ مجھے آئین کا زیادہ تو نہیں پتا لیکن مجھے یقین ہے کہ ایسی کسی بھی ناگہانی صورت حال کے لئے کوئی نہ کوئی شق موجود ہوگی
مجھے بھائی عرب خان سے مکمل اتفاق ہے کہ ایسی صورت میں اجتہاد سے ہی مسئلہ حل ہوگا کیوں کہ پاکستان کا آئین قرآن و سنت پر بنا ہے اور اگر واقعی آئین سے ہی رہنمائی لینی ہے تو پھر آئینی حل نہ ہونے کی صورت میں قرآن و سنت سے ہی رہنمائی ملیگی
ویسے آپ کو کیا لگتا ہے ایسی سچویشن میں اب
سپریم کورٹ کو اگر کیئر ٹیکر حکومت کا اعلان کرنا پڑے
تو کتنا اعتماد ہوگا سپریم کورٹ پر عمران کو ؟
 
In that worst case scenario , Supreme court will decide who will rule and when new election will be done ...not Molvi Burqa....
 
no_handle_

MPA (400+ posts)
علامات کی روشنی میں تشخیص زیادہ مشکل نہیں. مریض کو جیو ہو گیا ہے

یاد رکھیے جیو ٹیلی ویژن صرف پٹواری دیکھ کر اپنا عقیدہ راسخ فرما سکتے ہیں. آپ جیسے گھاگ تحریک انصاف ممبران کو اسی لیے تو خان صاحب نے منع فرمایا تھا

پر ہم ذاتی طور پر جانتے ہیں کہ سوالات جب ذہن میں پیدا ہو جائیں تو چین نہیں لینے دیتے. انسان ہمہ وقت الجھی گتھیاں سلجھانے میں لگا رہتا ہے

اسی لیے آپ کے محبوب لیڈر عمران خان بذات خود یہ گنجل آپ کو حل کر کے دیں گے. کچھ انتظار فرما لیا ہوتا. بس چند ہی گھنٹوں کی بات رہ گئی ہے. ایک بار لائحہ عمل سامنے آ تو جانے دیں. پھر اس کی تفصیلات پر جتنے چاہےسوال کیجئے گا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کے پاس اعلیٰ پائے کے ماہرین قانون ہیں ، مارچ سے پہلے تمام پہلوں کا جائزہ لیا جا چکا ہو گا ، اگلے کچھ دن میں سب سامنے آ جائے گا , آئین میں دھاندھلی زدہ حکومت کی بھی کوئی گنجائش نہیں ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
علامات کی روشنی میں تشخیص زیادہ مشکل نہیں. مریض کو جیو ہو گیا ہے

یاد رکھیے جیو ٹیلی ویژن صرف پٹواری دیکھ کر اپنا عقیدہ راسخ فرما سکتے ہیں. آپ جیسے گھاگ تحریک انصاف ممبران کو اسی لیے تو خان صاحب نے منع فرمایا تھا

پر ہم ذاتی طور پر جانتے ہیں کہ سوالات جب ذہن میں پیدا ہو جائیں تو چین نہیں لینے دیتے. انسان ہمہ وقت الجھی گتھیاں سلجھانے میں لگا رہتا ہے

اسی لیے آپ کے محبوب لیڈر عمران خان بذات خود یہ گنجل آپ کو حل کر کے دیں گے. کچھ انتظار فرما لیا ہوتا. بس چند ہی گھنٹوں کی بات رہ گئی ہے. ایک بار لائحہ عمل سامنے آ تو جانے دیں. پھر اس کی تفصیلات پر جتنے چاہےسوال کیجئے گا

پل بھر میں کسی پر فتویٰ صادر نہیں کر دینا چاہیے ہر ممبر کا یہاں ٹریک ریکارڈ ہے
سوال پوچھنا ہر کسی کا حق ہے اگر جواب نہیں تو بوتھا بند رکھو
اب لوگ ٹی وی دیکھ کر پارٹیاں بدلے گے ؟
ایک منٹ میں سچل کارکن بننے کی ضرورت نہیں
تم سے زیادہ خدمات ہیں میری اس فورم پر پی ٹی ائی کے لیے
اور مستقبل بھی اسی سے وابستہ ہے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
پھر شہباز شریف کی سپورٹ بھی ہوگی ساتھ ؟

یہی ایک شخص ہے جس پر سب کو اتفاق ہو سکتا ہے خواجے بھی اس کے دشمن فوج اور عمران بھی اسکے دوست
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)

یہی ایک شخص ہے جس پر سب کو اکتکاف ہو سکتا ہے خواجہ بھی اس کے دشمن فوج اور عمران بھی اسکے دوست
نواز پھر چلے پر بیٹھ جائے گا اس کا مستقبل کیا ہوگا اگر اگلا مہرہ نثار ہے تو ؟
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آپ کو کیا لگتا ہے ایسی سچویشن میں اب
سپریم کورٹ کو اگر کیئر ٹیکر حکومت کا اعلان کرنا پڑے
تو کتنا اعتماد ہوگا سپریم کورٹ پر عمران کو ؟

بھائی جہاں تک میرا خیال ہے میں اور آپ سطحی نظر سے ہر چیز کو دیکھتے ہیں جب کہ جن کو کوئی نہ کوئی اتھارٹی ملی ہے وہ اندرون خانہ بہت کچھ جانتے ہیں اعتماد تو فخرو بھائی اور افتخار چودھری پر بھی تھا پی ٹی آئ کو لیکن کسی پر اعتماد کرکے ہم یہ یقین سے نہیں کہ سکتے کہ وہ دھوکہ نہیں دے گا میں نے خود یہاں افتخار چودھری کے لئے لوگوں سے لڑائیاں لڑیں لیکن تب اسکی اصلیت ظاہر نہیں ہوئی اور آج آپ اگر وکلا سے پوچھیں تو ان میں سے اکثر جنہوں نے ڈنڈے کھاے افتخار صاحب کے لئے وہ لعنت بھیجینگے اصل چہرہ دیکھنے کے بعد

اور اگر جیسا کہ آپ کہتے ہیں کہ اگر سپریم کورٹ کو کیئر ٹیکر حکومت کا اعلان کرنا پڑے تو عمران خان پہلے دیکھے گا کہ نگران حکومت کن افراد پر مشتمل ہے اگر وہ مخلص اور غیر جانبدار ہوئے تو پھر تو اعتراض کرنے کی کوئی وجہ نہیں بنتی. لیکن اگر وہی مخلص لوگ دباؤ میں آ کر یا لالچ میں کوئی غلط سمت نکل پڑیں تو پھر عمران خان کو کوئی یہ نہیں کہ سکتا کہ آپ نے تو کوئی اعتراض نہیں کیا تھا جیسا کہ آج کل سیاست دان عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے ایسے بیان دیتے ہیں

کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ایسی باتیں چھپی نہیں رہتی اگر نواز شریف نے دھاندلی نہ کی ہوتی تو پھر اتنا دباؤ میں نہ ہوتا یہ نون سے لیکر میم لیگ سب جانتے ہیں کہ کچھ نہ کچھ غلط ہوا ہے لیکن آنا، مفاد پرستی وغیرہ کے لئے سب چپ ہیں اور عدالتی نظام تو ہے ہی غلط یہاں فرشتہ صفت لوگ بھی آ جائیں تو وہ بھی غلط فیصلے ہی کرینگے گلو بٹ اس کی تازہ مثال سامنے ہے