ایک سنجیدہ سوال

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
@barca
Watch Dr. Shahid Masood program 14 August in which Justice Wajeehuddin answered many of your questions.
 

Synikmaster

MPA (400+ posts)
In Pakistan, we have another system which is a President plus all the governers....they all can handle the govt as per intial requirmenrts and all can be support by Army. A care taker PM can be choose by army with some ministers.... so dont worry we have a solid solution in hand.
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
In that worst case scenario , Supreme court will decide who will rule and when new election will be done ...not Molvi Burqa....

Bhai is main Molvi Burqay wali baat kahan se aa gai? sawaalat main se aik ye bhii to hai keh Imran Khan ko supreme court per bhi yaqeen na ho to phir? Ijtehaad se muraad thi wo log jinka apna aik muqaam hai matlab deeni dunyavi lehaz se aur jo ghair mutanazia hain....
 

no_handle_

MPA (400+ posts)

پل بھر میں کسی پر فتویٰ صادر نہیں کر دینا چاہیے ہر ممبر کا یہاں ٹریک ریکارڈ ہے
سوال پوچھنا ہر کسی کا حق ہے اگر جواب نہیں تو بوتھا بند رکھو
اب لوگ ٹی وی دیکھ کر پارٹیاں بدلے گے ؟
ایک منٹ میں سچل کارکن بننے کی ضرورت نہیں
تم سے زیادہ خدمات ہیں میری اس فورم پر پی ٹی ائی کے لیے
اور مستقبل بھی اسی سے وابستہ ہے

:)غصّہ کر گیا ہے


بھائی جان سو فیصد آپ سے متفق کہ آپ کی خدمات مجھ سے بہت زیادہ ہیں. یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ پی ٹی آئ کے سچل سپورٹر ہیں


پر بابوں کو سوٹا پکڑ کر ہر موڑ پر نو واردیوں کے بوتھے بند کرانے کا بڑا شوق ہوتا ہے. اور پھر کوئی کچھ کہہ بیٹھے تو دیر تک مارے غصّے کے کانپتے بھی رہتے ہیں


حضور کی شان میں گستاخی کی بے حد معذرت. امید ہے واجب ال قتل قرار نہیں پاؤں گا


ہرگز کوئی فتویٰ صادر نہیں کیا، انتظار کی درخواست کی تھی
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
:)غصّہ کر گیا ہے


بھائی جان سو فیصد آپ سے متفق کہ آپ کی خدمات مجھ سے بہت زیادہ ہیں. یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ پی ٹی آئ کے سچل سپورٹر ہیں


پر بابوں کو سوٹا پکڑ کر ہر موڑ پر نو واردیوں کے بوتھے بند کرانے کا بڑا شوق ہوتا ہے. اور پھر کوئی کچھ کہہ بیٹھے تو دیر تک مارے غصّے کے کانپتے بھی رہتے ہیں


حضور کی شان میں گستاخی کی بے حد معذرت. امید ہے واجب ال قتل قرار نہیں پاؤں گا


ہرگز کوئی فتویٰ صادر نہیں کیا، انتظار کی درخواست کی تھی

انتظار کی درخواست کے لیے مجھے جیو کا مریض کہنا
ضروری تھا ؟
میں اپنی پارٹی کے کسی ممبر پر پرسنل اٹیک میں پہل نہیں کرتا
امید ہے تم بھی احتیاط کرو گے
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[h=2]Article: 95 Vote of no-confidence against Prime Minister
[/h] 1[94. Prime Minister continuing in office.-The President may ask the Prime Minister to continue to hold office until his successor enters upon the office of Prime Minister.]


Footnotes: 1. Item 20 of the schedule to P.O. No. 14 of 1985, amended the provision of Art. 93, as adopted in 1973 and reproduced it, in place of Art. 94, (w.e.f. March 2, 1985). Art. 94, deleted by substitution, read :
94. Resignation of Prime Minister.(1) Subject to clause (2), the Prime Minister may by writing under his hand addressed to the President, resign his office and, when the Prime Minister resigns, the Federal Ministers and Ministers of State shall cease to hold office;
(2) The Prime Minister and, at the request of the Prime Minister, a Federal Minister shall continue to perform the functions of the office of Prime Minister or, as the case may be, Federal Minister until a new Prime Minister has been elected and has entered upon his office.
(3) If the National Assembly is in session at the time when the Prime Minister resigns his office, the Assembly shall forthwith proceed to elect a Prime Minister, and if the Assembly is not in session the President shall for that purpose summon it to meet within fourteen days of the resignation.
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

انتظار کی درخواست کے لیے مجھے جیو کا مریض کہنا
ضروری تھا ؟
میں اپنی پارٹی کے کسی ممبر پر پرسنل اٹیک میں پہل نہیں کرتا
امید ہے تم بھی احتیاط کرو گے
[/center]



کسی ممبر پر
بھی پرسنل اٹیک ضروری نہیں تھا

 

RustamShah

Banned
مسلہ دستور کا ہے، جس میں ایسی کوئی بات نہیں کے ٹیکنو کریٹ حکومت بنایی جاسکے. ہاں یہ ہوسکتا ہے کے لوگ نواز لوہار کو کہیں کے مستعفی ہوجاے، اسکے بعد پارلیمان سے کوئی اور شخس مثال کے طور پر چودھری نثار کو اکثریت نیا وزیر عازم منتخب کرلے.

مجھے لگتا ہے کے پلان سارا یہی ہے، نواز آؤٹ ہوجاے گا، باقی ممبر نثار کی حمایت کریں گے. نثار وعدے کرے گا کے نیا الیکشن کمیشن بناے گا اور دوسری ترمیمات کرے گا. ورنہ کوئی اور صورت نہیں ہے کے آپ تبدیلی لاسکیں بغیر خون خرابے کے.

 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
مسلہ دستور کا ہے، جس میں ایسی کوئی بات نہیں کے ٹیکنو کریٹ حکومت بنایی جاسکے. ہاں یہ ہوسکتا ہے کے لوگ نواز لوہار کو کہیں کے مستعفی ہوجاے، اسکے بعد پارلیمان سے کوئی اور شخس مثال کے طور پر چودھری نثار کو اکثریت نیا وزیر عازم منتخب کرلے.

مجھے لگتا ہے کے پلان سارا یہی ہے، نواز آؤٹ ہوجاے گا، باقی ممبر نثار کی حمایت کریں گے. نثار وعدے کرے گا کے نیا الیکشن کمیشن بناے گا اور دوسری ترمیمات کرے گا. ورنہ کوئی اور صورت نہیں ہے کے آپ تبدیلی لاسکیں بغیر خون خرابے کے.

بہت سولڈ تجزیہ ہے آپ کا
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو کوئی مشکل سوا ل ہی نہیں ہے
میں باری باری آپ کے سب سوالات کا جواب دیتی ہوں


جب وقت آے گا موجودہ اسمبلی نہی رہے گی تو ایک غیر سیاسی وزیر اعظم ھو گا جس پر سب کو اعتماد ھو گا کہ یہ بندے کا پتر ہے اور اس کی کابینہ بھی ایسی ھو گی وہ نیا الیکشن کمیشن تشکیل دے گا لیکن اس سے پہلے ساری پارٹیوں سے مشاورت کرکے الیکشن کاایسا نظام بنانا پڑے گا جس میں کسی قسم کی دھاندلی کی گنجائش نہ ھو تا کہ کوئی پارٹی آیندہ دھاندلی کا الزام نہ لگاۓ .. ایک ٹائم فریم سیٹ کیا جاۓ جس اندر الیکشن اور احتساب کا عمل ھو جو قصور وار تھے ان کو سخت سزا دی جاۓ .یہ سب آئین پاکستان میں ہے .
ایک بات یاد رکھنا ہمیشہ کسی بھی ملک کی بھاگ دوڑ اداروں سے چلتی ہی جہاں پر ادارے مضبوط ہوں اور غیر جانبدار ہوں وہ ملک ہمیشہ ترقی کرتا ہے
پاکستان میں سارے کے تو کرپٹ نہیں ھو سکتے صرف کچھ لوگ ہیں جنہوں نے سب کا بیڑا غرق کیا ہے .اب بھی بہت زیادہ محب وطن لوگ ہیں جو چاھتے ہیں سسٹم صفا ستھرا ھو .پر بدقستی سے سفارش اور رشوت اور خاندانی نظام حکومت نے سب کچھ تباہ کر دیا ہے . جہاں جائز کام مشکل ہوتا ہے لیکن غلط پیسوں سے آسان . پاکستان ایک عظیم ملک ہیں اگر سسٹم ٹھیک ھو جاۓ تو سب کچھ اچھا ھو جاۓ
اب سب پارٹیوں اور افواج پاکستان کو سر جوڑ کر بیٹھنا پڑے گا تاکہ جو عمران خان کے مطالبات ہیں ان پر غور کیا جاۓ .یہ ھو ہی نہیں سکتا کوئی حل نہ نکلے پاکستانی قوم میں بہت زہین لوگ ہیں جو نہیں چاہتے ملک میں انتشار پھیلے . عمران خان کی باتوں میں سچائی ہے ویسے بھی عمران خان ایک ایماندار انسان ہے وہ جو کچھ کر رہا پاکستان کی ترقی اور بھلائی کیلئے کر رہا ہے .جب سے پاکستان بنا ہے ہر پارٹی وعدے کرتی میں پاکستان کے غریبوں کے لیے یہ کروں گا وہ کروں گا لیکن پاکستان اوپر کی بجاے نیچے جارہا ہے .یہ سسٹم بدلنا ھو گا ایسا سسٹم لانا ھو گا جہاں سفارش اور رشوت سے پاک ھو امیر غریب کے ساتھ برابر انصاف ھو .پھر دیکھنا پاکستان کیسے بلندیوں کو چھوتا ہے
انشاللہ


 

RustamShah

Banned
quote_icon.png
Originally Posted by Aik_Sawal
.بھائی میرے ٹریڈ مارک " ایک سوال " کا استعمال کرتے ہوے مجھے رایلٹی دینا نہ بھولیں.
بھائی تم وہی ہو نہ اتھیسٹ والے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

.بھائی میرے ٹریڈ مارک " ایک سوال " کا استعمال کرتے ہوے مجھے رایلٹی دینا نہ بھولیں.

ایک سوال جی، یہ کونسی پروڈکٹ آج کل آپ بنا اور بیچ رہے ہیں، اتھیست والی ؟؟؟؟ کونسی کمپنی کی ہے ؟
 

no_handle_

MPA (400+ posts)

انتظار کی درخواست کے لیے مجھے جیو کا مریض کہنا
ضروری تھا ؟
میں اپنی پارٹی کے کسی ممبر پر پرسنل اٹیک میں پہل نہیں کرتا
امید ہے تم بھی احتیاط کرو گے
[/center]


اصل میں حالات اور جذبات گرم ہیں


جیو ٹیلی ویژن اس سارے لانگ مارچ کے بارے شکوک شبہات پیدا کر رہا ہے. نون لیگی سپورٹر اس فورم اور چینلز پر بھی اگر مگر کرنے میں لگے ہیں


میرے خیال میں پی ٹی آئی والوں کو اس وقت تمام توانائی غیر یقینی صورتحال کے اثرات کم کرنے میں صرف کرنی چاہیے. بہرحال یہ میرا ذاتی خیال ہے جس سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں


جیو کا مریض کہنے پر معذرت
 

Imoron Khan

MPA (400+ posts)
Noon league par ilzamaat lagane walon main kuch to woh hain jin ki hamadariyan PTI k saath hain aur Woh sirf PTI k hi hain

lekin Noon League k khillaf bakwaas karne walon main aik bohut barri taddad musharraf aur army k supporters ki bhi hai jin main mubashar luqman bhi hai

like :biggthumpup: