Res1Pect
Minister (2k+ posts)
اچھا یہ جو افلاطون حضرات عمران کے اس بیان کے پیچھے پڑے ہیں جو اس نے طالبان کا آفس کھولنے کے بارے میں دیا اس تناظر میں یہ بتا دیں کہ طالبان کا آفس کھولنے سے کیا نقصان ہوتا ؟
اور نہ کھلنے سے کتنا فائدہ ہوا ملک کو؟
ذرا مجھ کم فہم کو یہ سمجھا دیں بڑی نوازش ہوگی
--
میری ناقص عقل میں تو ایک بات اتی ہے کہ جس تنظیم کا کوئی رسمی آفس ہو کسی شہر میں تو وہ اس شہر/ملک میں کسی قسم کا بھی تخریبی حملہ کرنے سے پہلے چند مرتبہ سوچیں گے ...طالبان کا آفس ہونے سے 'آرمی' اور حکومت' ان پر اور ان کی سرگرمیوں پر زیادہ آسانی سے نظر رکھ سکتی ہے یا دوسری صورت میں جب انکا وجود ہی بھوت کی مانند ہو ، معلوم نہیں کہاں منصوبہ بندی کی؟ معلوم نہیں کہاں سے ملک میں داخل ہوے؟معلوم نہیں کیسے حملہ کر دیا ؟ اور معلوم نہیں کہاں بھاگ گئے ؟
انکا آفس ہونے کی صورت میں ایسے واقعے پر آپکے انکے دو چار اہم آدمی تو پکڑ سکتے ہو ...

Last edited: