40 Rules of Love (Shams Tabrezi & Rumi Urdu & English)

saeenji

Minister (2k+ posts)
The Forty Rules of Love (A Novel of Rumi) by Elif Shafak - (English Version)

1.gif

2.gif

3.gif

4.gif

5.gif

6.gif

7.gif

Image3.png

Source
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آرام سے بعد میں پڑھیں گے اور سیکھیں گے ، ویسے پوانٹ نمبر تیرہ بہت مزے کا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میں بھی بعد میں ہی پڑھوں گی ،آپ کے کہنے سے پوانٹ نمبر تیرہ پڑھا ،دلچسپ
 
Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
سایئں جی آپ کافی اچھے دھاگے بن رہے ہیں - الله آپ کا کام آسان کرے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

شکریہ ، پڑھنے میں دیر نا لگے ، لیکن سمجھنے میں بہت دن لگیں گے

ہر لفظ میں ، سطر میں اپنا آپ دیکھنا ہے ، ڈھونڈنا ہے ، تب کہیں حاصل ، اگر اتنی جامع و لطیف تحریر میں دوسروں کی تضحیک کا عنصر ڈھونڈنا ہو تو ، پڑھنا بے کار ، مقصد غارت
 
بڑی الا بات کی - اچھا مجھے یہ سمجھاے کے عقل اور دل میں کیا فرق ہے ؟
 
Annie

Moderator
Point No 20 is brilliant too. Yes, it can change the course of our life if we determine to believe and follow it.
 
Annie

Moderator
کیوں آپ کا ان سے پردہ ہے کا ....خود پوچھ لیں
محبت کا ایک میری طرف سے بھی اصول شامل کر لیجئیے کے اگر پاکستان جانے کا ارادہ ہو تو کم از کم دوستوں کو بتانا چاہئیے ، نا کے وہ ادھر ادھر سے سنیں ، بھلا انہوں نے کونسا ساتھ چلنے کی ضد کرنا ہے خود غرض لوگو .....:angry_smile:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
محبت کا ایک میری طرف سے بھی اصول شامل کر لیجئیے کے اگر پاکستان جانے کا ارادہ ہو تو کم از کم دوستوں کو بتانا چاہئیے ، نا کے وہ ادھر ادھر سے سنیں ، بھلا انہوں نے کونسا ساتھ چلنے کی ضد کرنا ہے خود غرض لوگو .....:angry_smile:

میرے دل کے ٹکرے ..آپ ہو کہاں ،نظر ہی نہیں آتیں .کیا زیادہ کمائی کر لی کرسمس میں کمائی تو میری بھی اچھی ہوئی ہے ،تبھی جا رہی ہوں خرچ کرنے ..ابھی ویزا تو لگ جائے .پھر بتاتی ہوں .
 
....(cry)...اتنی خفیہ تیاری ضرور آپکو خان کے ویاہ کی خبر مل گئی ہو گی اسی لیے ولیمہ کھانے اکیلی جا رہی ہیں ، ہاں میں ریڑھی پر خوب کما لیا ، آپو موجاں کرو مینوں ریڑھی تے چھوڑ جاؤ ، اے نا انصافی ہے ، محبت کے چالیس اصولوں کے خلاف

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
....(cry)...اتنی خفیہ تیاری ضرور آپکو خان کے ویاہ کی خبر مل گئی ہو گی اسی لیے ولیمہ کھانے اکیلی جا رہی ہیں ، ہاں میں ریڑھی پر خوب کما لیا ، آپو موجاں کرو مینوں ریڑھی تے چھوڑ جاؤ ، اے نا انصافی ہے ، محبت کے چالیس اصولوں کے خلاف

شادی تو اٹینڈ کرنی ہے ..لیکن عمران کی نہیں ..وہ تو پہلے ہی کر چکا .
 
Annie

Moderator
شادی تو اٹینڈ کرنی ہے ..لیکن عمران کی نہیں ..وہ تو پہلے ہی کر چکا .
کس کی شادی اٹینڈ کرنا ہے ؟ اور ہاں کیا خریدنے کا ارادہ ہے ؟ بتا دیں نہیں تو میں سڑتی رہوں گی نادان نے یہ لیا ہو گا وہ لیا ہو گا اور میں ریڑھی پر پھنسی ہوں گی
;)....ہاں خان نے بھی کمال تو کمال بلکے کمال کی بھی ٹانگ توڑ دی ، اتنے کچے تو اٹھارہ سال کے منڈے بھی نہیں ہوتے ، یہ پتا نہیں محبت کا کونسا اصول تھا ، دیکھ لیں میں سختی سے ٹاپک پر رہتی ہوں
 
Jaanu

Councller (250+ posts)

لڑکیوں چلو بھاگو یہاں سے . اچھے بھلے سنجیدہ تصوف کے تھریڈ کا ستیا ناس کر دیا ہے . چلو شاباش یہاں سے بھاگو
 
:lol::lol:

شادی اٹینڈ کرنے کا ارادہ تو نہ تھا ...واقف کاروں میں ہے ..لگے ہاتھوں اٹینڈ کر لیں گے ..کوئی شادی کا کھانا بھی کھا لیں گے .
خریدنا کچھ نہیں ،زیادہ سے زیادہ تھوڑے سے کپڑے ...کھانے پینے جانا ہے .ہر اچھے ریسٹورینٹ پر دھاوا بولنا ہے ..موج میلا کرنا ہے .،.
 
Ok Ji enjoy your trip. Hukem aa gayaa hai iss thread say Bhagnay kaa. chelti hoon apko phir kisi aur thread per miloon gi. Take care..(bye)
 
Back
Top