kingkong71
Minister (2k+ posts)
Re: Ahmed Shehzad's Performance
ALl these club level cricketers enjoying perks with the help of corrupt mafia in PCB.
ALl these club level cricketers enjoying perks with the help of corrupt mafia in PCB.
تھریڈ سٹارٹر جیسے لوگ ہوتے ہیں جو ہر خوشی کے موقع پر اپنے آپ کو توپ ثابت کرنے کے لئے رنگ میں بھنگ ڈالتے ہیں
کوئِ شادی ہو تو ان جیسے ایک صاحب ہوتے ہیں
مبارک ہو جی، پر گاجر دا حلوا ٹھنڈا سی
بڑی خوشی ہوئی جی، پر ٹینٹ صحیح نئیں لگے سی
میں کیا جی بلے بلے، پر چاولاں وچ نمک ٹھیک نئیں سی
انکل آپ واقعی بہت بڑی توپ ہو، آپ پرفیکٹ ہیں
ہم عام انسان ، غلطیاں کرتے ہیں
آپ اپنے قیمتی مشورے اپنے پاس رکھیں برائے مہربانی
ہمیں اس لمحے کو سیلیبریٹ کر لینے دیں
بڑی مہربانی آپ کی
better if you say whole tableeghi group is not performing.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|