Comment on this.

MariaAli

Banned
283679126627072d4d0b6318501b6780.jpg
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چینی زرمبادلہ کمانے کے لیے محنت کرتے ہیں، شہباز شریف زرمبادلہ باہر بھیجنے کے لیے محنت کرتا ہے
 

Yetti

MPA (400+ posts)
Chorni itni chahye jo smbhali bhi jaa sakay. Kal ko lee kuan aur Mahateer bhi showbaaz k shaagird kehlain gay.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
فرعون کو بھی شہباز شریف کے شاگرد کے طور پر جانا جانے لگا کیوں کے اس نے عورتوں کا قتل نہیں کیا تھا
ماڈل ٹاؤن میں عظیم کارنامہ سر انجام دینے پر شہباز شریف نے پوری دنیا کے حکمرانوں پر اپنی عظمت ثابت کر دی نام جلد گینز بک آف ورلڈ رکارڈ میں درج کیا جاۓ گا
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
jhoot bolne mein maahir hain yeh ganjjje china wale itne bhi kam zaraf nahin hain yaar....yeh khud sakhta tareef hai
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
​You can never be sure. May be they call this name for someone who shows he is doing a lot of work BUT does nothing. We do not Chinese language so may be someone translated in correctly.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
;)سیدھی بات کہو کہ ایسے آدمی کو چینی گنجا گنجا پکارنے لگتے ہیں
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ،
اور یہ جھوٹا شہباز نورا کب سے ایسا بن گیا ہے جو اسکی مثالیں دی جا رہی ہیں......