باوا جی کو رہا کرو

Status
Not open for further replies.

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی رہائی مبارک. بس اب خیال رکھیں کوئی دینو چوڑا المعروف ٹھرکی ڈھولک کی تاپ اور موتیۓ کے پھول لیکر نہ حاضر ہوجائے.

کک باکسر بھائی

مبارکباد کا بہت شکریہ

اب تو دوہری مبارکباد کا مستحق ہوں

میں تو اسکی طرف سے تاریخ ملنے کا منتظر ہوں

شادی والا ہار تو ہر وقت میری جیب میں ہوتا ہے

بس آپ سب دوست تیار رہیں

:)

Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)

چول خان نیازی کی طرح تمھاری بھی ہر خواہش سسکیاں لے لے کر مر جائے گی

:)

باوا جی
ویلکم بیک- معذرت کے آپ کے بہت سارے کومنٹ کا جواب نہیں دے سکا - بس ذرا مصروفیت اور کچھ طبعیت کی سستی - آجکل ویسے بھی صرف لچ تلنے کا موڈ ہے - آپ نے کچھ سنجیدہ سوالات کر دیے تھے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

پسند کرنے کا بہت شکریہ

کب بینڈ باجے کیساتھ دوستوں کو لیکر پہنچوں؟

:lol:

باوا جی کیا کر رہے ہیں
یہ شریف لوگ نہیں ہیں - یہ موتیے کے ہار بیچنے والی قوم ہے - آپ کی آفر سمجھیں کہ اس نہ مان لی ہے - اسکا تو روز کا کاروبار ہے یہ -
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی
ویلکم بیک- معذرت کے آپ کے بہت سارے کومنٹ کا جواب نہیں دے سکا - بس ذرا مصروفیت اور کچھ طبعیت کی سستی - آجکل ویسے بھی صرف لچ تلنے کا موڈ ہے - آپ نے کچھ سنجیدہ سوالات کر دیے تھے

بہت شکریہ سائیٹ بھائی

سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے

میں نے پسند آ جانے کے باوجود انکار کا بٹن اپنے ہاتھ میں ہی رکھا ہوا ہے

ویسے بھی ابھی دوستوں سے مشورہ کرنا تو باقی ہے

آپکی کیا رائے ہے؟

شادی کروا لی جائے یا حج کر لیا جائے؟

:)

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
Bawa;3286047[B said:
Bawa;3286047[B said:

میں تو اسکی طرف سے تاریخ ملنے کا منتظر ہوں

باوا جی، آپکی جیب نوٹوں سے بھری ہو تو تاریخ ہی تاریخ دینو چوڑے المعروف ٹھرکی انکل کی طرف سے

SAIT_

Senator (1k+ posts)

بہت شکریہ سائیٹ بھائی

سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے

میں نے پسند آ جانے کے باوجود انکار کا بٹن اپنے ہاتھ میں ہی رکھا ہوا ہے

ویسے بھی ابھی دوستوں سے مشورہ کرنا تو باقی ہے

آپکی کیا رائے ہے؟

شادی کروا لی جائے یا حج کر لیا جائے؟

:)

باوا جی
انکی طرف شادی سے بہتر ہے حج ہی کر لی جائے - ویسے دینو بھی کوئی کچی گولیاں نہیں کھیلا- وہ ہاتھ آیا شکار نہیں چھوڑے گا - اپنے پیسے ضرور کھرے کرے گا - آخر کاروبار بھی کوئی چیز ہے - ماما مودا المعروف دینو چوڑا نام ہی کافی ہے- اسکے منہ پر یہ گانا عرصۂ دراز سے چڑھا ہوا ہے
مینو نوٹ وکھا میرا موڈ بنے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی کیا کر رہے ہیں
یہ شریف لوگ نہیں ہیں - یہ ہے - آپ کی آفر سمجھیں کہ اس نہ مان لی ہے - اسکا تو روز کا کاروبار ہے یہ -

ٹھیک ہے سائیٹ بھائی

انکار کا بٹن دبا دیا ہے

:)

نامنظور نا منظور

موتیے کے ہار بیچنے والی قوم

نا منظور

:):)
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
باوا جی
انکی طرف شادی سے بہتر ہے حج ہی کر لی جائے - ویسے دینو بھی کوئی کچی گولیاں نہیں کھیلا- وہ ہاتھ آیا شکار نہیں چھوڑے گا - اپنے پیسے ضرور کھرے کرے گا - آخر کاروبار بھی کوئی چیز ہے - ماما مودا المعروف دینو چوڑا نام ہی کافی ہے- اسکے منہ پر یہ گانا عرصۂ دراز سے چڑھا ہوا ہے
مینو نوٹ وکھا میرا موڈ بنے

:lol:[hilar]
دینو چوڑا کے منہ کا سائز بھی تو دیکھو، اس پر تو پوری غزل ہی چڑھ سکتی ہے.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی، آپکی جیب نوٹوں سے بھری ہو تو تاریخ ہی تاریخ دینو چوڑے المعروف ٹھرکی انکل کی طرف سے

کک باکسر بھائی

اب تو میں نے انکار کر دیا ہے اور

تین بار نا منظور، نا منظور، نا منظور کہہ دیا ہے

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی
انکی طرف شادی سے بہتر ہے حج ہی کر لی جائے - ویسے دینو بھی کوئی کچی گولیاں نہیں کھیلا- وہ ہاتھ آیا شکار نہیں چھوڑے گا - اپنے پیسے ضرور کھرے کرے گا - آخر کاروبار بھی کوئی چیز ہے - ماما مودا المعروف دینو چوڑا نام ہی کافی ہے- اسکے منہ پر یہ گانا عرصۂ دراز سے چڑھا ہوا ہے
مینو نوٹ وکھا میرا موڈ بنے

سائیٹ بھائی

کچی گولیاں ہم نے بھی نہیں کھیلی ہیں

کسی مامے مودے کنجر کے ساتھ چڑھنے سے حج کرنا ہی بہتر ہے

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی آپ جتنا بھی انکار کر لیں. وہ دو ہفتوں سے آپکی منّت کر رہا ہے.

سائیٹ بھائی

اسی لالچ میں دو ہفتے خود ہی ذلیل و خوار ہوتا رہے گا

ویسے تو میں نے ذلیل نہ کرنے کا تہہ کر رکھا ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

سائیٹ بھائی اور کک باکسر بھائی

تھوڑا آرام کرکے حاضر ہوتا ہوں

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی

کچی گولیاں ہم نے بھی نہیں کھیلی ہیں

کسی مامے مودے کنجر کے ساتھ چڑھنے سے حج کرنا ہی بہتر ہے

:)

باوا جی
اس قماش کے لوگ لوگ عموما" موٹرسائیکل سواروں کو کسی سڑک پر مل جائیں گے - پھر لفٹ مانگیں گے اور پھر کھیں گے بھائی جی موٹرسائیکل چاہے آپ کی ہے پر چلانی میں اے پیسے جنے مرضی لےلو - آپ سو دفع نا منظور کہتے رہو بڑے ڈھیٹ ہوتے ہیں مانتے نہیں - اپنے نوابی شوق کے ہاتھوں بھی مجبور ہوتے ہیں بیچارے -
یہ دینو دو دھاری تلوار ہے موتیے کے ہار بھی بچتا ہے اور موٹر سیکل پر لفٹ کا شوق بھی رکھتا ہے - آپ کا بچنا ناممکن لگتا ہے - ایک طرف سے نہیں پھنسیں گے تو دوسری طرف سے جال پھینکے گا
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی اور کک باکسر بھائی

تھوڑا آرام کرکے حاضر ہوتا ہوں

ٹھیک ہے باوا جی آپ آرام کریں میں بھی تھوڑی دیرمیں حاضر ہوتا ہوں
کک باکسر بھائی خیال رکھیے گا - کہیں آپ سے موٹر سائیکل کی لفٹ ہی نا مانگ لے ہماری غیر حاضری میں
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ٹھیک ہے باوا جی آپ آرام کریں میں بھی تھوڑی دیرمیں حاضر ہوتا ہوں
کک باکسر بھائی خیال رکھیے گا - کہیں آپ سے موٹر سائیکل کی لفٹ ہی نا مانگ لے ہماری غیر حاضری میں
ہاں یار میں اپنی موٹر سائیکل گیراج میں پارک ہی کرلوں.

Saleemraza

Councller (250+ posts)
وعلیکم اسلام باواجی ۔۔۔
لگتا ہے یہاں پر بھی اپکو کوئی ۔۔۔تور۔۔ مل گئی ہے ۔۔ اچھے باونسر مارے جارہے۔ اور اپکے انے ان سب بندوں کے ارمان پر پانی پھر گیا ہے ان کی سب لڈیاں دھری کی دھری رہ گئی ہیں۔۔۔
سائیٹ بھائی اور اپکو کک باکسر کی صورت میں اچھی کپمنی مل گئی ہے ۔۔۔ جوڑیاں سلامت تے پھاگ لگے رہن ۔۔۔
باقی اپنے دوستوں سے بچ کے رہنا ۔۔ دشنیوں ہم نمبڑ لیں گے
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
وسلام .کیا حال ہے .باوا جی چور کے چوکیدار نہ بنو جو وزیراعظم دھاندلی کی پیداوار ہو وہ اباما کے سامنے پرچی سے پڑھتا ہے . جس کا سمدھی منی لانڈرنگ کرے وہ وہ وزیر بن جاۓچلو ناجو شو باجو ایسے ہی سیاست کرتے ہیں .خوش رہو باوا بھائی .

مسکراہٹ جی - سلام عرض ہے

چول خان نیازی کی "مداح سرائی" کرنے والا ہر بندہ پٹواری نہیں ہوتا ہے

پٹواریوں کے بارے میں آپکی رائے سے متفق ہوں کہ وہ نالائق ہیں، عقل سے پیدل ہیں اور ڈھیٹ بے شرم ہیں

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی
اس قماش کے لوگ لوگ عموما" موٹرسائیکل سواروں کو کسی سڑک پر مل جائیں گے - پھر لفٹ مانگیں گے اور پھر کھیں گے بھائی جی موٹرسائیکل چاہے آپ کی ہے پر چلانی میں اے پیسے جنے مرضی لےلو - آپ سو دفع نا منظور کہتے رہو بڑے ڈھیٹ ہوتے ہیں مانتے نہیں - اپنے نوابی شوق کے ہاتھوں بھی مجبور ہوتے ہیں بیچارے -
یہ دینو دو دھاری تلوار ہے موتیے کے ہار بھی بچتا ہے اور موٹر سیکل پر لفٹ کا شوق بھی رکھتا ہے - آپ کا بچنا ناممکن لگتا ہے - ایک طرف سے نہیں پھنسیں گے تو دوسری طرف سے جال پھینکے گا

سائیٹ بھائی

ایسے نواب طبیعت کے لوگ اچھرہ والی نہر پر عموما کھڑے ملتے ہیں. میرا پہلے بھی ایک ایسے ہی موتیے کے ہار بیچنے والے نواب سے واسطہ پڑ چکا ہے. اسے "خدمت" کے لیے میں ہوسٹل لے آیا تھا اور پھر کمرے میں بٹھا کر خود چائے منگوانے کے بہانے باہر نکل کر سب دوستوں کو بلا لیا تھا. اسکے ساتھ پورے ہوسٹل والوں نے جو کیا تھا کہ مجھے امید ہے اسکے بعد اس نے کبھی کسی ہوسٹل کی طرف منہ نہیں کیا ہوگا

اس موتیے کے ہار بیچنے والے نواب کو بھی اچھے طریقے سے ڈیل کر لیں گے. آخر آپ دوست ہیں ناں

اسکی تصویر غور سے دیکھیں کبھی اس شکل کا بندہ آپ کو اچھرے کی نہر پر نظر تو نہیں آیا - یا یہ وہی بندہ تو نہیں - پچھلی ناکامی کے بعد دوسری ٹرائی کے چکر میں نا ہو کہیں
 
Status
Not open for further replies.