باوا جی کو رہا کرو

Status
Not open for further replies.

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
وعلیکم اسلام باواجی ۔۔۔
لگتا ہے یہاں پر بھی اپکو کوئی ۔۔۔تور۔۔ مل گئی ہے ۔۔ اچھے باونسر مارے جارہے۔ اور اپکے انے ان سب بندوں کے ارمان پر پانی پھر گیا ہے ان کی سب لڈیاں دھری کی دھری رہ گئی ہیں۔۔۔
سائیٹ بھائی اور اپکو کک باکسر کی صورت میں اچھی کپمنی مل گئی ہے ۔۔۔ جوڑیاں سلامت تے پھاگ لگے رہن ۔۔۔
باقی اپنے دوستوں سے بچ کے رہنا ۔۔ دشنیوں ہم نمبڑ لیں گے

السلام و علیکم رضا بھائی

آپکو پتہ ہی ہے کہ ہماری اپنی دنیا ہے جو ہمارے دوستوں کے دم سے آباد ہے. جہاں چار دوست مل بیٹھتے ہیں، اسی جنگل کو منگل بنا لیتے ہیں, بھنگ پیتے ہیں، دھمال ڈالتے ہیں اور اپنی دنیا میں گم ہو جاتے ہیں

ہم ہمیشہ دوستوں کے ساتھ اور دوست ہمارے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوتے ہیں کیونکہ ہمارا ماٹو ہے کہ

ہمہ یاراں جنت ہمہ یاراں دوزخ

الحمداللہ جب تک آپ جیسے دوستوں کا ساتھ ہے تب تک مجھے کوئی پرواہ اور فکر نہیں ہے اور نہ ہی مجھے یہ کہنے کی ضرورت ہے کہ

خدا مجھے میرے دوستوں سے بچائے، اپنے دشمنوں سے میں خود ہی نپٹ لوں گا

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی
اسکی تصویر غور سے دیکھیں کبھی اس شکل کا بندہ آپ کو اچھرے کی نہر پر نظر تو نہیں آیا - یا یہ وہی بندہ تو نہیں - پچھلی ناکامی کے بعد دوسری ٹرائی کے چکر میں نا ہو کہیں

سائیٹ بھائی

لگتا تو نہیں ہے لیکن شاید وہی ہو

کچھ کچھ ملتی جلتی شکل ذہن میں ابھر رہی ہے

:)

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی

لگتا تو نہیں ہے لیکن شاید وہی ہو

کچھ کچھ ملتی جلتی شکل ذہن میں ابھر رہی ہے

:)

باوا جی یہ وہی ہے - دینوں چوڑے کی شکل میں اس دفع اس نے دوسرا جنم لیا ہے -
موتیے کے ہار بیچنا اسکا کاروبار ہے اور موٹر سائیکل کی ٹنکی پے بیٹھنا اسکا شوق ہے بلکہ مجبوری ہے - یہ اپنی کھرک کے ہاتھوں مجبور ہے -

ویسے میں حیران ہوں آگے پیچھے بری بڑھکیں مارتا تھا - ہم نے تھوڑی سی چھترول کی ہے تو بیچارہ گونگا ہو گیا ہے - اس بے وقوف نے سب کو پیپسی برگر سمجھ لیا تھا پر اسکو پتا نہیں یھاں کچھ پارٹیاں ایسی بھی جو خارش زدہ کتوں کا علاج کرنا جانتے ہیں - امید ہے پنگا لینے سے پہلے دس دفع سوچے گا

یہ بھڑکیں اس لیے مارتا ہے کہ ہم اسکا منہ کالا کریں

ہم اس کی یہ خواہش پوری نہیں کریں گے بیشک جتنا مرضی چیخے چلائے اور گالیاں بکے

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی

یہ بھڑکیں اس لیے مارتا ہے کہ ہم اسکا منہ کالا کریں

ہم اس کی یہ خواہش پوری نہیں کریں گے بیشک جتنا مرضی چیخے چلائے اور گالیاں بکے

ٹھیک ہے باوا جی ہم اسکا منہ کالا بلکل نہیں کریں گے - صرف اسکے منہ پر جوتیاں ماریں گے

[hilar]
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
وسلام .کیا حال ہے .باوا جی چور کے چوکیدار نہ بنو جو وزیراعظم دھاندلی کی پیداوار ہو وہ اباما کے سامنے پرچی سے پڑھتا ہے . جس کا سمدھی منی لانڈرنگ کرے وہ وہ وزیر بن جاۓچلو ناجو شو باجو ایسے ہی سیاست کرتے ہیں .خوش رہو باوا بھائی .

مسکراہٹ جی

دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت شکریہ. الله تعالیٰ آپکو خوش اور شاد و آباد رکھے - آمین

ویسے اتنی کنجوس بہن بھی کسی کی نہیں ہوگی جو ایک تھینکس اور دو لائیکس لیکر ایک بھی لائیک نہ دے سکے

:(

مجھے آپ سے عوام کے مینیڈیٹ کی توہین کی توقع نہ تھی. کینیڈا میں رہ کر جمہوریت کا اتنا احترام تو آپ نے سیکھ لیا ہوتا. ہر ہارنے والا اپنی خفت مٹانے کیلیے دھاندلی کا شور مچاتا ہے. چول خان نیازی کی طرح فوجی جرنیلوں کے پیچھے لگ کر کسی کو دھاندلی کی پیداوار وزیراعظم نہیں کہتے ہیں. ہر ضمنی انتخاب نے ثابت کیا ہے کہ انتخابات کے نتائج درست تھے. مزید تسلی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے پر ہو جائے گی

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

شکریہ عدیل. باوا بھائی صاحب کو اس کے فرمودات بھی اس کے ساتھ ہی بھیج دیں اس کے پتے پر اور اس کی بہن کا سلام بھی
.

مجھے تو آپکو بہن کہتے بھی ڈر لگتا ہے. پتہ نہیں کب منہ پھاڑ کر گالی بک دو

چول خان نیازی کی تربیت اب خواتین میں بھی نمایاں ہونے لگی ہے

الله تعالیٰ اس ملک کو کسی ایسے انقلاب سے محفوظ رکھے جس میں خواتین بھی فخر سے پبلک فورمز پر گالیاں بکتے ہوئے ذرا شرمندگی محسوس نہ کریں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
intihayee bad zuban insaan hy ye bawa
Admin :You_Rock_Emoticon::arms::arms:

چندا ابھی آپ نے بد زبانی دیکھی ہی نہیں ہے

میں تو مردوں سے انکی گالیوں کے جواب میں بد زبانی کرتا ہوں

برگر تو یہاں بد زبانی کرتے ہوئے اپنی پارٹی کی خواتین تک کو نہیں بخشتے ہیں

P4K12TANI

ان کو ذلیل کریں نا۔ ایک عورت کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کرنے سے کیا وہ اپنی ذلالت چھوڑ دیں گے؟
بائی دا وے۔ میں بھائی جی نہیں بہن جی ہوں۔ اسی لئے آپ کی بات انتہائی بری لگی تھی۔ اور کہیں کبھی آپ میرے لئے بھی ایسے الفاظ نہ استعمال کریں اس لئے پہلے ہی بتا دیا۔
اور ہاں۔ میں پی ٹی آئی کی سپورٹر ہوں۔ الحمدللہ
(bigsmile)

http://www.siasat.pk/forum/showthre...h-Imran-Khan&p=3269459&viewfull=1#post3269459

jan.dkboss

Yai teri bagi aurat nahi ,,, aurat k naam pay daaba ha...And yai i love pakistan ki jaga i love norra likh shabash... Noooray k loonday...

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?348909-Main-Aaj-bhi-Apni-baat-per-Qaim-Hoon-60-Say-70-Thousand-Vote-Verifiable-Nai-Hian-Chaudhary-Nisar-in-His-Presser-Today-Agrees-With-Imran-Khan&p=3271136&viewfull=1#post3271136

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

ایسا ہونے والا نہیں اس کے علاوہ وہ اور انکے لیڈر اور کیا طریقہ اختیار کریں؟اگرچہ یہ ان کے لئے فائدہ مند ثابت نہیں ہو رہا لیکن بے کار بیٹھ کر انجام کا انتظار کرنے سے بہتر وہ بیکار حرکتیں کرنے کو سمجھ رہے ہیں
.

چول خان نیازی نے تو انقلاب کے نام پر آپ جیسی خواتین کو گالی گلوچ پر لگا دیا ہے

آپ وعدہ کریں کہ

آپ اس فورم پر کسی کو گالی نہیں دینگی تو

میں وعدہ کرتا ہوں کہ

میں کسی کی گالی کے جواب میں اس سے بد کلامی نہیں کروں گا

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اڈمن کو باولے اس اور ٹائپ کے سبھی بے ترتیبے اور آڑے ترچھے جانوروں کو بین کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی چھترول کا بھی اہتمام کرنا چاہیے. پہلے بے تحاشہ فضول بک بک کرتی ہے یہ ٹولی پھر کوئی ایک پٹواری بین ہو جاۓ توایک دوسرا پٹواری آ کے تھریڈ شروع کر کے ایم کیو ایم کی طرح رونا رونا شروع کر دیتا ہے کے ہمرے ساتھ ہمیشہ سے ہی زیادتی ہوتی ہے اور زیادتی بھی سات سات لوگ کرتے ہیں
(cry)

:lol::lol::lol:

11t7l9i.jpg

کوئی شرم ہوتی - کوئی حیا ہوتی

:lol:
:lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے آپ اتنے خلاف کیوں ہو . آپ مجھ سے کسی ایک بات پر ٹو دی پوانٹ بات کر لیں .بے تکی باتیں کرنے کا فائدہ کیا .
ویسے میں کینیڈا میں نہیں رہتی .ویسے کبھی کبھی وہاں جاتی ہوں.
باوا بھائی آپ باتیں مزے کی کرتے ہو لیکن عمران خان صاحب کے متعلق ایک لفظ سے زیادہ اور آپ کو آتا نہیں .
اب آپ خان صاحب کو اچھے نام سے لکھیں میں بھی ایسا ہی کروں گی . الله آپ کا حامی و ناصر . میری سات گھنٹے کی فلائٹ ہے پھر بات کریں گے .دعاو ں میں یاد رکھیں شکریہ

مسکراہٹ جی

دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت شکریہ. الله تعالیٰ آپکو خوش اور شاد و آباد رکھے - آمین

ویسے اتنی کنجوس بہن بھی کسی کی نہیں ہوگی جو ایک تھینکس اور دو لائیکس لیکر ایک بھی لائیک نہ دے سکے

:(

مجھے آپ سے عوام کے مینیڈیٹ کی توہین کی توقع نہ تھی. کینیڈا میں رہ کر جمہوریت کا اتنا احترام تو آپ نے سیکھ لیا ہوتا. ہر ہارنے والا اپنی خفت مٹانے کیلیے دھاندلی کا شور مچاتا ہے. چول خان نیازی کی طرح فوجی جرنیلوں کے پیچھے لگ کر کسی کو دھاندلی کی پیداوار وزیراعظم نہیں کہتے ہیں. ہر ضمنی انتخاب نے ثابت کیا ہے کہ انتخابات کے نتائج درست تھے. مزید تسلی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے پر ہو جائے گی

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ابھی تک زندان کی ہوا کھا رہے ہے ، توہین عمرانی کی سزا عمر قید بھی ہو سکتی ہے سہراب میاں

باوا جی کے بغیر فورم کا بلکل مزہ نہیں آئے گا

بھائی جی

یاد رکھنے کا بہت شکریہ

میں گیا وقت نہیں ہوں کہ لوٹ بھی نہ سکوں

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے آپ اتنے خلاف کیوں ہو . آپ مجھ سے کسی ایک بات پر ٹو دی پوانٹ بات کر لیں .بے تکی باتیں کرنے کا فائدہ کیا .
ویسے میں کینیڈا میں نہیں رہتی .ویسے کبھی کبھی وہاں جاتی ہوں.
باوا بھائی آپ باتیں مزے کی کرتے ہو لیکن عمران خان صاحب کے متعلق ایک لفظ سے زیادہ اور آپ کو آتا نہیں .
اب آپ خان صاحب کو اچھے نام سے لکھیں میں بھی ایسا ہی کروں گی . الله آپ کا حامی و ناصر . میری سات گھنٹے کی فلائٹ ہے پھر بات کریں گے .دعاو ں میں یاد رکھیں شکریہ

مسکراہٹ جی

میں عمران خان کے خلاف کب ہوں؟

ہر شخص کا اظہار عقیدت کا اپنا انداز ہے. آپ اسے بے تکی باتیں کہہ لیں یا کوئی بھی نام دے لیں، میری عقیدت کم نہیں ہوگی

الله تعالیٰ آپکا سفر محفوظ بنائے اور آپ خیریت سے اپنی منزل پر پہنچیں - آمین

کیا ایک بہن کے لیے یہ مناسب ہے کہ وہ بھائی کو لائیک دینے کیلیے اس پر خان صاحب (آپکی خوشی کیلیے لکھ رہا ہوں) کو اچھے نام سے لکھنے کی شرط رکھے؟

باقی سیاسی معاملات چلتے ہی رہتے ہیں. آپ فورم پر واپس آئیں گی تو بحث آگے چلائیں گے

الله نگہبان

:)

I had asked him yesterday for a link of actual encounter, havent received a response as of yet. On this one, I couldnt diagnose the issue, have already asked you on previous post as dont want to sound judgmental or inclined towards either or. Only want both to realize that its part of life to have these issues, but its better to do it in an extent where both can reconcile, although I still dont know wheter theres an actual issue going on or not, just some comments sound like some trouble has started.

siasat mumkinaat ka khail hai, let me try :)

آپکے کومنٹس کا بہت شکریہ

میں نے اگر کہیں کسی کو ٹھرکی یا برا بھلا کہا ہے تو نشاندھی کر دیں. میں نے تو بھائی بھائی کہہ کر بھی گالیاں سنی ہیں

کسی کو بیگناہ ہونے کا سرٹیفیکیٹ دینے سے پہلے آپکو بھی پورے معاملے کا جائزہ لینا چاہئیے

یہ تھریڈ بھی شروع سے پڑھ لیں تو آپکی آنکھیں کھل جائیں گی کہ کون کیا کرتا ہے؟

جب میں نے مہرو جی اور برگر ون بھائی سے چپ رہنے کا وعدہ کر لیا تھا تو کسی کو اس تھریڈ پر بکواس کرنے اور گالیوں کا جھوٹا الزام لگانے کی ضرورت کیوں پیش آئی تھی؟

کسی دوست کا کوئی مزاح پسند آتا ہے تو انہیں لائیک دینا یا اسکی تعریف کرنا کوئی بری بات نہیں ہے

میرے نزدیک دوستی اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہیں. سیاست پر دوستی قربان نہیں کی جا سکتی ہے البتہ سیاست دوستی پر قربان کی جا سکتی ہے

:)

Status
Not open for further replies.