اپنی تصویر پوسٹ کریں

nesha

Minister (2k+ posts)
اگر کسی خاتون کو دل کا عارضہ نہیں ، تو برگر اپنی تصویر لگانا چاہتا ہے

ہارٹ اٹیک کی صورت میں برگر ذمدار نہیں ہو گا



;)​
laga den , apki pic se dil ko kuch nhy hoga.
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
سب کو لایکس نہ دیں ،لیکن چند حضرات کی تو حوصلہ افزائی کریں ، جیسے انصر بھائی ، جمہور پسند ، بارسا اور آپ ... باقی ان کے دانست پر چھوڑ دیتے ہے

اور نادان جی کی تصویر لگنی چاہئیے ضرور ، اور ان کے اپنے ہاتھوں سے

:)


ہم غریبوں کے پاس خواب ہی تو ہیں اور سب کچھ تو ہمارے بس سے باہر ہو گیا ہے

مجہے پورا یقین ہے ہمارا یہ خواب بہت جلد شرمندہ تعبیر ہو گا کہ آپ تمام پوسٹس کو لاءئک بھی کریں گی اور فورم ممبرز کی خواہش پے اصلی مارکہ تصویر بھی لگاءیں گی

:) :) :)
 
Last edited:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
انصر بھائی بس آپ بات کر لیں ، تصویر آپ کی خدمت میں حاضر کر دئیے دیتے ہے
gurantee toh nahi de sakta lekan nadan apni didi hai umeed hai us ko qaail kar loon ga.....
aap bismillah karein.....
sharmaaein mat....
 

nesha

Minister (2k+ posts)
چلیں آپ کی طرف سے تو بے فکر ہو گئے
لیکن ادھر کچھ کمزور دل خواتین بھی ہے ، ان کی فکر کھائے جا رہی ہے
Girls ko kuch nhy hota, wo ap se ziada brave hoti hn
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی حال نہیں آپکا ، جس دن سے یہ تھریڈ بنی ہے اسی میں چارپائی بچھا کر پہرا دے رہے ہیں ، کیا
ممبرز کا فوٹو البم تیار کرنا ہے ؟ یا سب کی فوٹو تھانے میں
:lol:دینا ہے ، اور تو اور اب لنک بنا کر فوٹو پوسٹ کرنے کا طریقے کی ٹیوشن بھی شروع کر دی ہے ،...:lol:...ہاۓ ہاۓ آپکی یہ بیچینیاں


Shukar karo darri nahee bichaa lee :lol:

Pitras bhai ne itni mehnat se thread banaya hai banda ku na yahan bethay :)

Shukar hai app Admin nahee ho, warna sab se pehlay mujhey ban kartee (cry)(cry)

 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
سب کو لایکس نہ دیں ،لیکن چند حضرات کی تو حوصلہ افزائی کریں ، جیسے انصر بھائی ، جمہور پسند ، بارسا اور آپ ... باقی ان کے دانست پر چھوڑ دیتے ہے

اور نادان جی کی تصویر لگنی چاہئیے ضرور ، اور ان کے اپنے ہاتھوں سے

:)

Yeh Mohtarma likes k moamlay main bahot he kunjoos waqeya hui hain

Leiken pata nahee ku mujhey lagta hai aaj jab yeh iss forum pe ain gee sab se pehlay issi thread ko khol ke likes dena shuru karain gee aor uss k baad apni aslli tasveer pooray forum ke moonh pe marain gee


:lol::lol::lol:
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
بہادری میں تو کوئی شک نہیں ، ہم مرد تو ایک آنکھوں کی مار ہے ، لیکن پھر بھی اختیاط لازم

Bhai ap to bahot bahadur ho jo poori aankh ka jalwa seh jatay ho

Main to iss moamlay main bara sensitve hoon, aadhi aankh pe he dhair ho jata hoon


:lol:
 

nesha

Minister (2k+ posts)
Jesay gaon mein budhee maeeyan hotee hain app ko woh wali BiBi kaha tha

jesay Bibi Noor, BiBi Sakeena ...wesay he Bibi Nesha
:lol::lol::lol:
Astaghfaar, apko mein budhee maayi lgti hn? abhi 20 age hai meri aur mein young kuri hun. soch k bola karen
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یقین نہیں تھا کہ یہ تھریڈ 51 صفحوں تک چلے گا۔ چلیں میں بھی فوٹو لگا ہی لوں۔

26571_1361617075040_4022390_n.jpg
 

Annie

Moderator
عینی جی آداب عرض ہے ، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گی


اور آپ کی تصویر بھی نظروں سے نہیں گزری
جواب عرض اور آپکو بھی آداب عرض ،
ویلکم بیک ، گڈ ٹو سی یو :welcome:
امید ہے اب آپ فورم پرآتے رہیں گے
میری تصویر کب کی لگ گئی اور فیلو ممبرز کی طرف سے پزیرائی بھی ملی ، شاید آپ نے دیکھی نہیں





http://www.siasat.pk/forum/showthre...1740;ں&p=3569690&viewfull=1#post3569690
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)


جَلا کےسب کے نظر کا پردہ، ہٹا دیں رُخ سے نقاب
چراغ اُٹھا کر،اس شبستاں میں رکھ دے آفتاب

:)​


جواب عرض اور آپکو بھی آداب عرض ،
ویلکم بیک ، گڈ ٹو سی یو :welcome:
امید ہے اب آپ فورم پرآتے رہیں گے
میری تصویر کب کی لگ گئی اور فیلو ممبرز کی طرف سے پزیرائی بھی ملی ، شاید آپ نے دیکھی نہیں





http://www.siasat.pk/forum/showthre...1740;ں&p=3569690&viewfull=1#post3569690
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
مجھے یقین نہیں تھا کہ یہ تھریڈ 51 صفحوں تک چلے گا۔ چلیں میں بھی فوٹو لگا ہی لوں۔

26571_1361617075040_4022390_n.jpg
بھای جان گستاخی معاف ٓاپ کو کیا ھوا نیلا تھوتھا زیادا ھی کھا نہیں لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:lol::lol:
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
جواب عرض اور آپکو بھی آداب عرض ،
ویلکم بیک ، گڈ ٹو سی یو :welcome:
امید ہے اب آپ فورم پرآتے رہیں گے
میری تصویر کب کی لگ گئی اور فیلو ممبرز کی طرف سے پزیرائی بھی ملی ، شاید آپ نے دیکھی نہیں





http://www.siasat.pk/forum/showthre...1740;ں&p=3569690&viewfull=1#post3569690
woh toh veil wali pic hai agar ijazat ho toh aap ki selfie ya koi doosri pic load kar doon.....:)