نادان
Prime Minister (20k+ posts)
:banana:
،،،،چیلنج ،،،،
:banana:میری پکچر نہی ہو گی آپ کے پاس:banana:
چیلنج نہ کریں انہیں ...ان کے پاس پورے فورم کا بایو ڈیٹا ہے ..مع تصویروں کے
:banana:
،،،،چیلنج ،،،،
:banana:میری پکچر نہی ہو گی آپ کے پاس:banana:
چیلنج نہ کریں انہیں ...ان کے پاس پورے فورم کا بایو ڈیٹا ہے ..مع تصویروں کے
Here i am!! ;)
Darshan b ho jain gay ab Itni b kia Jaldi hy
Assalam o Alekum!!!
Best Chance to Introduce myself and Post my First Post as well.
Thank you all for bieng here,buhot kuch seekhne,jaan'ne ko miltha hain!
Baney Ga Naya Pakistan,,,,Inshallah!
file:///C:/Users/Sher/Desktop/New%20folder%20(2)/1%20(3).jpg
میں نے پڑھ لیا .سمجھو سب نے پڑھ لیا
(bigsmile)
:banana:
،،،،چیلنج ،،،،
:banana:میری پکچر نہی ہو گی آپ کے پاس:banana:
نادان جی پکچر آپ کی لائیک سے مشروط کر دیتے ہے پھر ، جو آپ نے دینا نہیں اور پکچر آنی نہیں
:lol:
Sath yeh bhee bata do ke likes tamam 52 pages pe denay parain ge uss k baad picture aey gi :)
بٹ رہا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
:lol:
جس کامیابی سے پطرس بھائی کا تھریڈ ہٹ ہوا ہے اس لحاظ سے یہی لگ رہا جو پہلے نہیں بٹا تھا وہ اب بٹنے کو ہے
:lol::lol::lol:
نادان جی پکچر آپ کی لائیک سے مشروط کر دیتے ہے پھر ، جو آپ نے دینا نہیں اور پکچر آنی نہیں
:lol:
اگر کسی خاتون کو دل کا عارضہ نہیں ، تو برگر اپنی تصویر لگانا چاہتا ہے
ہارٹ اٹیک کی صورت میں برگر ذمدار نہیں ہو گا
;)
pic to theak hai per glasses to thori choti leni thi
زیادہ نہ اچھلیں اس نے جو کہا ہے کر بھی دے گی
شک ہے تو پوسٹ نم: ٩٦٧ چیک کر لیں
یہ تصویر عینی نے ہی تھیک کی ہے ...
:lol::lol:
اوہ بھائی جان کی ہو گی میں یہ تو مان رہا ہوں،لیکن ان کا یہ دعوی۱ کہ سب کی پکچرز میرے پاس ایویں خالی خولی دھمکی ہے،میں نے تو اپنی پکچر لگانے کے چند منٹوں بعد ہی ڈیلیٹ کر دی تھی،اور ایڈمن سے کہہ کے کمنٹس سے بھی۔۔۔:P
خواب تو ویسے بھی فری ہوتے ہیں .

گو یا آپ دھاندلی کے مرتکب ھوءے ہیں