اپنی تصویر پوسٹ کریں

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ان خواتین کے تصویر لگانے سے یہ تجسس اچھا ہے

ہو سکتا ہے اس تجسس کو جو پذیرائی مل رہی ہے تصویر کو نہ ملے

:)

آپ کی بات درست ہے اسی لیے تو ایک مشہور نادان نے کہا تھا کہ ہمارے ہاں جو خاتون دور سے پچاس سال کی لگتی ہے قریب آنے پر وہ اٹھارہ سال کی نکلتی ہے جب کہ یورپ میں جو خاتون دور سے بیس سال کی لگتی ہے قریب آنے پر وہ پچاسی سال کی نکل آتی ہے۔ اور اصل بات یہ ہے کہ نادان نہ یورپ میں ہے نہ پاکستان میں۔ اس لیے وہ جیسی ہوگی ویسے ہی لگے گی۔اور پھر پاکستا ن میں رہنے والوں کو وہ اس لیے بھی خوب صورت لگے گی کہ کسی دانا کی وہ مثل بہت مشہور ہے ناں کہ دور کے رشتہ دار سہانے، لیکن اصل خوب صورتی شکل کی نہیں بلکہ نیت، گفتگو اور خلوص کی ہوتی ہے۔
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کچھ بھی نہیں جانتیں آپ نادان ہیں۔آپ انجان ہیں۔ اور جانے انجانے کا چکر نجانے کب سے جل رہا ہے۔ جو یہ مانتا ہے کہ وہ سب کچھ جانتا ہے وہ کچھ بھی نہیں جانتا۔ اور اگر چہ جاننے والا اور نہ جاننے والا برابر نہیں ہو سکتا ہے ۔اس لیے انجان ہونا بھی ایک نعمت ہے۔ جو جانتا ہے وہ ہمیشہ پریشان رہتا ہے۔اسی لیے تو کہتے ہیں کہ جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام۔۔ اب اس محاورے کے ایجاد کرنے والا بھی قافیہ ردیف سے انجان ہے ورنہ وہ ضرور کہتا جان نہ پہچان بڑی خالہ سلان۔۔ کیوں کہ یہی پہچان کا قافیہ ہے۔کیا آپ یہ بات مانتی ہیں؟

یو نو ...اگنورنس از بلیسنگ ......
لیکن میں اس بلیسنگ سے کبھی کبھی محروم بھی ہو جاتی ہوں ..جیسے کہ ابھی
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یو نو ...اگنورنس از بلیسنگ ......
لیکن میں اس بلیسنگ سے کبھی کبھی محروم بھی ہو جاتی ہوں ..جیسے کہ ابھی

جی ہاں اور اردو میں کہتے ہیں کہ جہالت ایک نعمت ہے۔۔آج ہمارے ملک کے سارے بڑے بڑے جاہل اسمبلی میں بیٹھے ہوتے ہیں۔یہی تو نعمت ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جی ہاں اور اردو میں کہتے ہیں کہ جہالت ایک نعمت ہے۔۔آج ہمارے ملک کے سارے بڑے بڑے جاہل اسمبلی میں بیٹھے ہوتے ہیں۔یہی تو نعمت ہے۔

:lol:

انگریزی سے اردو ترجمہ کرتے ہی معنی ہی بدل گئے ....
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو ٹھیک ہے ، اور اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ کھل کر پذیرائی بھی نہیں کی کسی ممبر کی ان خواتین نے

اگر ان کی طرف سے لایکیس کا سلسلہ جاری رہتا تو بہت گمنام چہروں نے سامنے آجانا تھا

:)

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

Baat mujhey bhee kuch aiseee he lag rahee hai

Leiken tajassus ko barqarar rakhna bhee koi koi janta hai

Inn aunteeyon ne 59 pages to bhar diye hain agay dekhiye kahan tak jati hain :)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بات تو ٹھیک ہے ، اور اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ کھل کر پذیرائی بھی نہیں کی کسی ممبر کی ان خواتین نے

اگر ان کی طرف سے لایکیس کا سلسلہ جاری رہتا تو بہت گمنام چہروں نے سامنے آجانا تھا

:)

جب سے ہم اسی کوشش میں تو لگے ہیں کہ سامنے نہ آئیں ..

:lol:
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو ٹھیک ہے ، اور اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ کھل کر پذیرائی بھی نہیں کی کسی ممبر کی ان خواتین نے

اگر ان کی طرف سے لایکیس کا سلسلہ جاری رہتا تو بہت گمنام چہروں نے سامنے آجانا تھا
:)

Bhai sitam zareefi dekhain ...

Likes to aik ne bhee nahee diaa ulta aik mohtarmaa doossron ko dhamkeeyan de rahee ke meri post ko dislike dia to tasveer ka huliya bigaar doon gi

:lol::lol:

Uss dhami amaiz post se pehlay dekhain kitnay bashindon ne tasveerain lagayee aor uss k baad to jesay kisi ne Tarbela Dam k agay band he bandh dia ho (cry)

App himmat na hariye ... apni tasveer lagaiye, kya pata ussi se likes ka silsila shuru ho jaey :lol:
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہر روتے مرد کہ پیچھے بھی ایک عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے

:lol:

اور وہ عورت اس کی بیوی ہوتی ہے۔
بیوی بھی عجیب چیز ہے۔ کس بات پر خوش ہوتی ہے اور کس بات پر خفا۔کچھ معلوم نہیں۔۔
اگر آپ ہنسیں تو کہتی ہے۔ کون یاد آرہی ہے جو ہنس رہے ہو۔ اگر اُداس ہوں تو کہتی ہے کس کے غم میں یوں مجنوں بنے ہو۔۔ اگر فون پر ہنس کر بات کریں تو کہتی ہے کس کلموہی سے بات ہو رہی ہے۔۔ لیپ ٹاپ ہاتھ میں ہو تو کہتی ہے پھر اس محبوبہ کو گود میں اُٹھایا ہے۔ اور کس سے چیٹنگ ہو رہی ہے۔یااللہ میں کیا کروں۔۔
:banghead:(omg)(omg):banghead:
 
بیوی وہ ہوتی ہے جو بڑی محنت سے اپنے شوہر کی ہر عادت چھڑوا دیتی ہے ..پھر کہتی ہے ہائے الله آپ کتنا بدل گئے ہیں

:lol:
 
nesha

Minister (2k+ posts)
یہ کس نے کہا؟؟؟؟؟؟؟؟.میں مسلسل برگر کو وارن کر رہی ہوں ..آپ کہتی ہیں ڈرتی نہیں کسی سے ..اگر ڈرتی نہیں تو صنف نازک کیسی ؟
sinf e nazuk ka ye matlab to nhy k bnda males se dar jaay. in ko daba k rakha karen warna sir pe charh jaaty hahaha
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح ایک ایک ورق اس تھریڈ میں بڑھتا جا رہا ہے ، میں بھی دلبرداشتہ ہوتا جا رہا ہوں ، تصویر تو میں ابھی لگا دو ، لیکن جب وہ پذیرائی نہ ملے جس کی مستحق ہے تو کیا فائدہ میرے بھائی

Bhai sitam zareefi dekhain ...

Likes to aik ne bhee nahee diaa ulta aik mohtarmaa doossron ko dhamkeeyan de rahee ke meri post ko dislike dia to tasveer ka huliya bigaar doon gi

:lol::lol:

Uss dhami amaiz post se pehlay dekhain kitnay bashindon ne tasveerain lagayee aor uss k baad to jesay kisi ne Tarbela Dam k agay band he bandh dia ho (cry)

App himmat na hariye ... apni tasveer lagaiye, kya pata ussi se likes ka silsila shuru ho jaey :lol:
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
تازہ آمد

رونقیں ختم ہوجاتی ہیں زندگی سے
ہر وقت رہتا نہی موسم صدا بہار کا

نہ خزاں آئے تو لے آیا کر کسی کا دکھ
لوٹ آئے گا کسی پر موسم بہار کا