مریم نواز اپوزیشن میں آزادی صحافت کی علمبردار،حکومت میں آکر میڈیا پر ہی وار

soclaa11hi2h.jpg

مریم نواز اپوزیشن میں آزاد میڈیا کی علمبردار، حکومت میں آکر میڈیا پر ہی وار۔۔صحافیوں اور میڈیا پر پابندیاں۔۔ ہتک عزت کا قانون متعارف کرانیوالی وزیراعلیٰ پنجاب ماضی میں کیا کہتی رہیں؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اقتدار میں آنے سے پہلے میڈیا کے خلاف متنازع قانون سازی پر تحریک انصاف کی حکومت کو تنقیدکا نشانہ بناچکی ہیں۔

مریم نواز نے17 نومبر 2021 کو صحافیوں کی تقریب سے خطاب میں کہا تھا کہ وہ تو میڈیا ریگولیشن پر یقین ہی نہیں رکھتیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی صحافت کو زنجیروں میں جکڑنے کے برابر ہے.
https://twitter.com/x/status/1792873861291335855
مریم نواز کا کہنا تھا کہ جب میڈیا کا گلا گھونٹا جاتا ہے تو پاکستان کا گلا گھونٹا جاتا ہے۔

عمران بھٹی نے اس پر کہا کہ بخشش سے آنے والے اقتدار میں آنے والے عوامی مفاد میں قانون سازی نہیں کرتے،اس نالائق ،نااہل اور ظالم حکومت نے اپنے جرائم کو چھپانےکے لے صحافت کو زنجیرمیں باندھنے کی کوشش کی ہے،،،مریم نواز ماضی کے جھروکوں سے
https://twitter.com/x/status/1792890501282078836
ندیم رضا کا کہنا تھا کہ صحافیوں کے ہاتھ باندھے جانے سے متعلق قانون سازی پر مریم نواز شریف کے جرات مندانہ کلمات کا آج کی قانون سازی سے کیسے موازنہ کیا جائے گا؟
https://twitter.com/x/status/1792887349212225597
سلمان درانی نے ردعمل دیا کہ مریم نواز کو اسوقت بھی میڈیا کی آزادی سے کوئی لینا دینا نہیں تھا وہ تو بس اپنے چند پٹواری بابوں کی آزادی کی بات کررہی تھیں جن کو انہوں نے آج بھی پروپیگنڈا کیلئے رکھا ہوا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1792890616822522100
قرآۃ العین نے طنز کیا کہ "میں تو میڈیا ریگولیشن میں بالکل یقین نہیں رکھتی"...جب مریم نواز وزیراعلی نہیں تھیں
https://twitter.com/x/status/1792864433942704240 https://twitter.com/x/status/1793210115845488797 https://twitter.com/x/status/1793189146208489953 https://twitter.com/x/status/1793339515609776141
 
Last edited by a moderator:

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اگر دین ایمان پیسہ اور کرپشن ہو اور زندگی میں کبھی کوئی اچھا کام بھی نہ کیا ہو تو اور کیا کرے بیچاری۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Gashti Farari —- Nangi ho chuki —- Asliyat samnay aa chuki —- Porno Queen jis khandan sey hai —— wahan yehi kuch hota hai 🤷‍♂️